Welcome to our YouTube channel!
Here, you'll find a diverse range of content designed to inform, entertain, and inspire:
Insights about Pakistan – Discover the culture, history, and current affairs of Pakistan.
Political Discussions – Stay updated with the latest political news and analysis.
Comedy – Laugh out loud with our hilarious and engaging comedic content.
Cartoons – Enjoy creative and fun animated stories for all ages.
Religious Knowledge – Explore Islamic teachings and spiritual wisdom.
Stories – Immerse yourself in captivating tales from various genres.
Historical Facts – Learn about significant events and figures from history.
International News – Stay informed about global happenings.
Entertainment – A blend of fun and excitement to keep you entertained.
Subscribe now for a perfect mix of knowledge and entertainment!
AT Regular
بریکنگ نیوز :
لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہو گا۔ سہیل آفریدی نے اعلان کر دیا
2 weeks ago | [YT] | 103
View 5 replies
AT Regular
بریکنگ نیوز
جماعتِ اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان!
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، حکومت کے چودہ طبق روشن ہو جائیں گے۔
4 weeks ago | [YT] | 23
View 4 replies
AT Regular
شہباز شریف وزیراعظم ہے وہ باہر جاتا ہے ۔آرمی چیف کو باہر ساتھ لیکر جاتا ہے اگر ساتھ وہ نہ جائے تو اسکو کوئی ہاتھ نہ ملائے۔ مولانا فضل الرحمان
1 month ago | [YT] | 29
View 1 reply
AT Regular
بریکنگ نیوز: عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کیلئے انتظامات شروع
کورال چوک سے زیرو پوائنٹ تک تمام سڑکیں بند کر دی گئیں۔
1 month ago | [YT] | 69
View 2 replies
AT Regular
نورین خان کی عمران خان سے ملاقات ختم۔ واپسی پر میڈیا سے بات کیے بغیر اپنی گاڑی میں بیٹھ گئیں
1 month ago | [YT] | 50
View 2 replies
AT Regular
ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ تین سال میں عمران خان سے بہنوں کی 48 ملاقاتیں کروائی گئیں، جس پر سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے 3 سال کے دوران بہنوں کی ملاقاتوں کی تمام تفصیلات طلب کرلیں، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کروانے کا ریکارڈ بھی مانگ لیا۔
#atregular
#imrankhanptioffic
1 month ago | [YT] | 76
View 2 replies
AT Regular
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دے دیا
#atregular
1 month ago | [YT] | 19
View 0 replies
AT Regular
سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک شو کے دوران اپنے والدین کی خدمت اور زندگی میں کامیابی کے سفر پر بات کرتے ہوئے نصیحت آموز الفاظ کہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’مجھے جو کچھ ملا اور میں جو کچھ آج ہوں اس لیے کہ میں نے اپنے والدین کی بہت عزت اور خدمت کی ہے، ماں باپ تو کیا میں نے اپنے بھائیوں کو بھی کبھی ناں نہیں کہا، باپ کے سامنے جھکے رہو اور اپنی ماں کے سامنے سر نہ اٹھانا، اگر تم سر نہیں اٹھاؤ گے تو اللہ تمہارا کسی کے سامنے سر جھکنے نہیں دے گا، یہ سب اللہ کی طرف سے ہے کہ اللہ نے مجھے اتنی سمجھ دی۔‘‘
شعیب اختر اکثر اپنے انٹرویوز میں اپنی والدہ (جن کا انتقال دسمبر 2021 میں ہوا تھا) اور اپنے والد کا ذکر انتہائی احترام کے ساتھ کرتے نظر آتے ہیں۔
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
AT Regular
پچھلے چار، پانچ سالوں میں دو چیزوں میں ہی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے، ایک ایلون مسک کی دولت میں اور دوسرا ن لیگ کی سیٹوں میں، جو 17 سے 140 ہوگئی ہیں، رانا عاطف
1 month ago | [YT] | 13
View 0 replies
AT Regular
فواد چودھری :
صالح ظفر جس نے نوازشریف کی گرفتاری پر خبر دی تھی کہ نوازشریف کے کمرے سے جنسی ادویات برآمد ہوئی، صالح ظفر اپنی اس خبر پر آج بھی قائم ہے ۔
اب نواز حکومت صالح ظفر کو ایوارڈ دے رہی ہے، بے شرمی اور بے غیرتی کے اِس مقام پر پہنچنا توبہ ای ہے!!!
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more