🔥 Ehtasham Speaks! 🔥
Join Ehtasham as he dives into [specific topic or activity], sharing [key highlights or insights]. From [mention unique or entertaining elements], this video is packed with [emotion or outcome viewers will experience].
Don’t miss out on the buzz! Hit LIKE, SUBSCRIBE, and turn on the notification bell 🔔 to stay updated on all things Ehtasham Speaks!
👉 Follow : [youtube.com/@EhtashamSpeaks]
👉 Let’s chat in the comments! What’s your favorite part?
#Ehtasham Speaks #Viral #YouTube
Ehtasham Speaks
https://youtu.be/wafR5TE88_A
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ehtasham Speaks
https://youtu.be/3q4v9zS4Whk
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ehtasham Speaks
27th Amendment: Pakistan’s Constitution Under Military Control?
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ehtasham Speaks
https://youtu.be/jwuYDNMuI5E?si=GPq0H...
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ehtasham Speaks
youtube.com/shorts/mD6PnGSAuyk
3 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Ehtasham Speaks
حُسینؑ تُجھ پہ کہیں کَیا سَلام، ہَم جیسے
کہ تُو عَظِیم ہے بےنَنگ و نام، ہَم جیسے
بَرَنگِ ماہ ہے بالائے بام تُجھ جیسا
تَو فَرشِ راہ کئی زیرِ بام، ہَم جیسے
وہ اَپنی ذات کی پہچان کو تَرَستے ہیں
جو خاص تیری طَرح ہیں نہ عام، ہَم جیسے
یہ بےگَلِیم جو ہر کَربَلا کی زِینَت ہیں
یہ سب نَدِیم یہ سب تَشنَہ کام، ہَم جیسے
بہت سے دوست سَرِ دار تھے جو ہَم پہنچے
سَبھی رَفِیق نہ تھے سُست گام، ہَم جیسے
خطیبِ شہر کا مَذہَب ہے بَیعَتِ سُلطاں
تِرے لَہُو کو کَریں گے سَلام، ہم جیسے
تُو سَر بُرِیدَہ ہُوا شہرِ ناسپاساں میں
زباں بُرِیدَہ ہُوئے ہیں تَمام، ہم جیسے
پہن کے خَرقۂ خُوں بھی کَشِیدَہ سَر ہیں فرازؔ
بَغاوتوں کے عَلم تھے مُدام، ہَم جیسے۔۔۔!
احمد فرازؔ
5 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Ehtasham Speaks
س مشکل وقت میں پاکستان اپنے برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
6 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Ehtasham Speaks
True Promise 3
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ehtasham Speaks
پاکستان نے ایٹمی طاقت رات کو پلان بنا کر صبح ہی حاصل نہیں کر لی تھی، بلکہ ساٹھ کی دہائی سے ہی اس پر کام شروع ہو گیا تھا کوئی اندازہ ہی کر سکتا ہے کہ اس دوران پاکستان پر کیا کیا آفتیں آئیں ہونگی۔ صرف سینٹری فوجیز پر ہی پاکستان نے تقریباً دس سال لگا تار کام کیا باقی چیزیں تو الگ ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر رحمه اللہ یورپ امریکہ سے دو سو پاکستانی سائنس دانوں کو پاؤں پکڑ کر لے کر آئے جو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اچھا پیسہ بنا رہے تھے۔ پھر انٹرنیشنل کمیونٹی کا پریشر پابندیوں کی دھمکی۔ آخری ہفتے ا۔سر۔ا۔ئیل کی سٹرائیک کا ڈر۔ امریکی پریشر، پانچ بلین ڈالرز کا لالچ وہ بھی جب پاکستان کی اکانمی کو اُن پیسوں کی ضرورت تھی اسکے باوجود پاکستان نے سب کا ڈت کر مقابلہ کیا۔ الحمداللہ یہ مبالغہ نہیں ہے بلکہ پاکستان دنیا کے کسی بھی ملک کا مقابلہ کر سکتا ہے!
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ehtasham Speaks
Past questions guides to to studying for an examination.
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more