Find latest- Models Houses, Brand New Houses, Fully furnished and non furnished Houses, Furniture and interior Desings and much more about property Matters Prices in Pakistan
ہر بندہ اپنی زندگی میں ایک بار ضرور پراپرٹی خریدتا ہے چاہے امیر ہو غریب لیکن اپنے لیے یا اپنے بچوں کے وہ ایک پلاٹ یا ایک گھر ضرور پرچیز کرتا ہے پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں مذہب کو بھی استعمال کر کے ہر ممکن فراڈ کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اسی معاشرے میں بہت اچھے اور ایماندار لوگ بھی موجود ہیں میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں پراپرٹی میں عام فراڈ کے بارے میں ضرور لکھوں یا ویڈیو بناؤں
میں اپنی ویڈیو میں لازمی بات کرتا ہوں کہ ضروری نہیں کہ آپ سب مجھ سے ہی پراپرٹی خریدیں جو بھی آپ کا قابل اعتماد دوست یا عزیز پراپرٹی کا کام کرتا ہے آپ اس سے پراپرٹی خریدیں یا سیل کریں لیکن میرے سوشل میڈیا پیجز کو فالو ضرور کر لیں آپ کو یہاں سے بہت نالج ملے
اصل Topic پر بات کرتے ہیں کہ اگر آپ کسی شہر میں کوئی پلاٹ یا گھر خرید رہے ہیں تو آپ نے 5 اصول یاد رکھنے ہیں
نمبر 1 - پراپرٹی ڈیلر کا انتخاب بہت سارے پراپرٹی ڈیلرز کے آفس جائیں جو اس ھاوسنگ سوسائٹی کا کام کرتے ہوں اور ان کے پاس مکمل انفارمیشن ہو ان سے مختلف قسم کے سوال کریں پھر جو مناسب بندہ لگے اس کیساتھ اپنی مکمل بات کریں اور اس کو کلئیر کریں کہ ہم آپ کو کمیشن پوری دیں گے لہذا ہمیں مناسب قیمت اور اچھی لوکیشن کا پلاٹ لیں دیں اور ذمہ داری کیساتھ سروسز دیں
نمبر 2 - ھاوسنگ سوسائٹی کا لیگل حیثیت اپنے ڈیلرز سے سوسائٹی کے بارے میں مکمل انفارمیشن لیں کوشش کریں کہ کچھ اور لوگوں سے بھی یہ انفارمیشن لازمی لیں کہ پلاٹ خریدنے کے بعد جب آپ گھر بنائیں گے تو گھر کا نقشہ کس اتھارٹی سے پاس ہو گا بجلی ، پانی ، گیس اور باقی سروسز کون دے گا کیا اس سوسائٹی پاس اس بلاک کا NOC بھی موجود ہے جس میں آپ پلاٹ لے رہے ہیں کیا اس سوسائٹی کا مالک یا مینجمنٹ اپنی سوسائٹی کا خیال رکھ رہی ہے یا نہیں
نمبر 3 - پلاٹ کے کاغذات کی تصدیق جب آپ کسی پلاٹ کی ڈیل فائنل کرنے کے قریب ہوں تو الاٹمنٹ لیٹر کی کاپی لیں اور اپنے ڈیلر کیساتھ خود متعلقہ سوسائٹی کے آفس جائیں اور انفارمیشن لیں کہ کیا اس پلاٹ کا کسی قسم کا کوئی مسئلہ تو نہیں پلاٹ کے تمام قسم کے واجبات کلئیر ہیں یا نہیں پلاٹ پر تمام قسم کی سروسز موجود ہیں یا نہیں
نمبر 4 - قیمت کا تعین مثال کے طور پر آپ کو ایک پلاٹ پسند آ گیا اور مالک اس کی ڈیمانڈ 50 لاکھ کر رہا ہے تو فورا آفر دینے کی ضرورت نہیں آپ ایسا محسوس کروائیں کہ ہمیں اس پلاٹ میں اتنی زیادہ بھی دلچسپی نہیں باقی ڈیلرز سے اس پلاٹ کے آس پاس والی گلیوں کے ریٹ بھی چیک کریں اور موازنہ کریں پھر ایک مناسب سی آفر دے کر کچھ دن خاموشی کریں اپنے ڈیلر اور پلاٹ مالک کے رابطے کا انتظار کریں اگر وہ آپ کی آفر کے قریب آ رہے ہیں تو اپنے ڈیلر کو پلاٹ مالک کیساتھ میٹنگ کرنے کا بولیں اور آمنے سامنے بیٹھ کر پلاٹ کی قیمت فائنل کریں ایک مناسب سا ٹوکن کر کے ایک تحریر لازمی لکھیں
نمبر 5 - پلاٹ ٹرانسفر پراسس پلاٹ ٹرانسفر کے متعلق پوری معلومات لازمی لیں ٹرانسفر فیس اور ٹیکس بذریعہ پے آرڈر کریں اور اپنے بینک اکاؤنٹ سے ادائیگی کریں ٹرانسفر کے تمام کاغذات اپنی موجودگی میں تیار کروائیں اور ان کی ایک کاپی اپنے پاس لازمی رکھیں ٹرانسفر فیس اور ٹیکس سلپ بھی اپنے پاس رکھیں پلاٹ ٹرانسفر کے بعد مالک کو پیمنٹ بذریعہ پے آرڈر کریں اور اشٹام پیپر لازمی لکھیں پلاٹ ٹرانسفر کے کچھ دن بعد سوسائٹی آفس سے اپنا الاٹمنٹ خود وصول کریں
اور آخر میں تمام پراسس مکمل ہونے کے بعد اپنے ڈیلر کو طے شدہ پورا کمیشن دیں اور اس شکریہ بھی ادا کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جائیداد اور پراپرٹی کی valuation کے لیے FBR کے جاری کردہ SRO کے چیدہ نقاط۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کی سمت پہلا مثبت قدم۔ مزید تفصیلات کہ لیے ربیع سستے پلاٹ اور گھر خریدنے کا سنہری موقع👇 یقین، بھروسہ اور ترقی کے ساتھ پراپرٹی کے معاملات کو حل کریں! 🌟 **باجوہ رائیل اسٹیٹ** آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا پلیٹ فارم! ✅ ہر قسم کی جائیداد کی خرید و فروخت کا بااعتماد ادارہ ✅ محفوظ ترین سرمایہ کاری کے مواقع ✅ گھر یا کرایہ کے لئے فوری رابطہ کریں
Bajwa Real Estate
Do subscribe ♥️
1 month ago | [YT] | 15
View 0 replies
Bajwa Real Estate
👇👇👇👇♥️
1 month ago | [YT] | 13
View 0 replies
Bajwa Real Estate
#realestate
1 month ago | [YT] | 5
View 1 reply
Bajwa Real Estate
1 month ago | [YT] | 15
View 6 replies
Bajwa Real Estate
پراپرٹی خریدنے کے 5 اصول
ہر بندہ اپنی زندگی میں ایک بار ضرور پراپرٹی خریدتا ہے
چاہے امیر ہو غریب لیکن اپنے لیے یا اپنے بچوں کے وہ ایک پلاٹ یا ایک گھر ضرور پرچیز کرتا ہے
پاکستان جیسے معاشرے میں جہاں مذہب کو بھی استعمال کر کے ہر ممکن فراڈ کی کوشش کی جاتی ہے
لیکن اسی معاشرے میں بہت اچھے اور ایماندار لوگ بھی موجود ہیں
میں جب سے سوشل میڈیا پر آیا ہوں
میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں پراپرٹی میں عام فراڈ کے بارے میں ضرور لکھوں یا ویڈیو بناؤں
میں اپنی ویڈیو میں لازمی بات کرتا ہوں کہ ضروری نہیں کہ آپ سب مجھ سے ہی پراپرٹی خریدیں
جو بھی آپ کا قابل اعتماد دوست یا عزیز پراپرٹی کا کام کرتا ہے آپ اس سے پراپرٹی خریدیں یا سیل کریں
لیکن میرے سوشل میڈیا پیجز کو فالو ضرور کر لیں
آپ کو یہاں سے بہت نالج ملے
اصل Topic پر بات کرتے ہیں
کہ اگر آپ کسی شہر میں کوئی پلاٹ یا گھر خرید رہے ہیں تو آپ نے 5 اصول یاد رکھنے ہیں
نمبر 1 - پراپرٹی ڈیلر کا انتخاب
بہت سارے پراپرٹی ڈیلرز کے آفس جائیں جو اس ھاوسنگ سوسائٹی کا کام کرتے ہوں اور ان کے پاس مکمل انفارمیشن ہو
ان سے مختلف قسم کے سوال کریں
پھر جو مناسب بندہ لگے اس کیساتھ اپنی مکمل بات کریں اور اس کو کلئیر کریں کہ ہم آپ کو کمیشن پوری دیں گے لہذا ہمیں مناسب قیمت اور اچھی لوکیشن کا پلاٹ لیں دیں اور ذمہ داری کیساتھ سروسز دیں
نمبر 2 - ھاوسنگ سوسائٹی کا لیگل حیثیت
اپنے ڈیلرز سے سوسائٹی کے بارے میں مکمل انفارمیشن لیں
کوشش کریں کہ کچھ اور لوگوں سے بھی یہ انفارمیشن لازمی لیں کہ پلاٹ خریدنے کے بعد جب آپ گھر بنائیں گے تو گھر کا نقشہ کس اتھارٹی سے پاس ہو گا
بجلی ، پانی ، گیس اور باقی سروسز کون دے گا
کیا اس سوسائٹی پاس اس بلاک کا NOC بھی موجود ہے جس میں آپ پلاٹ لے رہے ہیں
کیا اس سوسائٹی کا مالک یا مینجمنٹ اپنی سوسائٹی کا خیال رکھ رہی ہے یا نہیں
نمبر 3 - پلاٹ کے کاغذات کی تصدیق
جب آپ کسی پلاٹ کی ڈیل فائنل کرنے کے قریب ہوں تو الاٹمنٹ لیٹر کی کاپی لیں
اور اپنے ڈیلر کیساتھ خود متعلقہ سوسائٹی کے آفس جائیں اور انفارمیشن لیں کہ کیا اس پلاٹ کا کسی قسم کا کوئی مسئلہ تو نہیں
پلاٹ کے تمام قسم کے واجبات کلئیر ہیں یا نہیں
پلاٹ پر تمام قسم کی سروسز موجود ہیں یا نہیں
نمبر 4 - قیمت کا تعین
مثال کے طور پر آپ کو ایک پلاٹ پسند آ گیا
اور مالک اس کی ڈیمانڈ 50 لاکھ کر رہا ہے
تو فورا آفر دینے کی ضرورت نہیں آپ ایسا محسوس کروائیں کہ ہمیں اس پلاٹ میں اتنی زیادہ بھی دلچسپی نہیں
باقی ڈیلرز سے اس پلاٹ کے آس پاس والی گلیوں کے ریٹ بھی چیک کریں اور موازنہ کریں
پھر ایک مناسب سی آفر دے کر کچھ دن خاموشی کریں اپنے ڈیلر اور پلاٹ مالک کے رابطے کا انتظار کریں اگر وہ آپ کی آفر کے قریب آ رہے ہیں
تو اپنے ڈیلر کو پلاٹ مالک کیساتھ میٹنگ کرنے کا بولیں
اور آمنے سامنے بیٹھ کر پلاٹ کی قیمت فائنل کریں
ایک مناسب سا ٹوکن کر کے ایک تحریر لازمی لکھیں
نمبر 5 - پلاٹ ٹرانسفر پراسس
پلاٹ ٹرانسفر کے متعلق پوری معلومات لازمی لیں
ٹرانسفر فیس اور ٹیکس بذریعہ پے آرڈر کریں
اور اپنے بینک اکاؤنٹ سے ادائیگی کریں
ٹرانسفر کے تمام کاغذات اپنی موجودگی میں تیار کروائیں
اور ان کی ایک کاپی اپنے پاس لازمی رکھیں
ٹرانسفر فیس اور ٹیکس سلپ بھی اپنے پاس رکھیں
پلاٹ ٹرانسفر کے بعد مالک کو پیمنٹ بذریعہ پے آرڈر کریں اور اشٹام پیپر لازمی لکھیں
پلاٹ ٹرانسفر کے کچھ دن بعد سوسائٹی آفس سے اپنا الاٹمنٹ خود وصول کریں
اور آخر میں تمام پراسس مکمل ہونے کے بعد اپنے ڈیلر کو طے شدہ پورا کمیشن دیں اور اس شکریہ بھی ادا کریں
اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ
آج ہی باجوہ رائیل اسٹیٹ یوٹیوب چینل کا وزٹ کریں اپنی خواہشات کے مطابق گھر اور پلاٹ حاصل کریں
My YouTube channel linke
youtube.com/@bajwarealestate5408?si=_qOnWjM8q4mZ8O…
#realestate #realestateguide #ilyasbajwa #propertyforsale #property #BajwaGroup #bajwarealestate
3 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Bajwa Real Estate
Low price plots on instalment in chakra Rawalpindi near Akbar chok
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Bajwa Real Estate
14 August 2025 #pakistan zindabad ❤️🌹
5 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Bajwa Real Estate
Garmi bahut ha my friends
5 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Bajwa Real Estate
رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں جائیداد اور پراپرٹی کی valuation کے لیے FBR کے جاری کردہ SRO کے چیدہ نقاط۔
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کی سمت پہلا مثبت قدم۔
مزید تفصیلات کہ لیے ربیع
سستے پلاٹ اور گھر خریدنے کا سنہری موقع👇
یقین، بھروسہ اور ترقی کے ساتھ پراپرٹی کے معاملات کو حل کریں! 🌟
**باجوہ رائیل اسٹیٹ** آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا پلیٹ فارم!
✅ ہر قسم کی جائیداد کی خرید و فروخت کا بااعتماد ادارہ
✅ محفوظ ترین سرمایہ کاری کے مواقع
✅ گھر یا کرایہ کے لئے فوری رابطہ کریں
📞 **رابطہ نمبر:**
📱👉 03431440696 & 03328274244 & 03338717207
ہم آپ کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں آپ کے ساتھ ہیں! 🌍
ابھی رابطہ کریں اور اپنا مستقبل محفوظ کریں!
#bajwarealestate
#ilyasbajwa
#NarowalRealEstate
#PropertyForSale
#RealEstateInvestment
#HomeForSale
#RealEstateDeals
#SecureInvestment
#DreamHome
#TrustworthyRealEstate
#BestDeal
#RealEstateMarket
#PakistanProperty
#PropertyInvestment
#PropertyBuyingSelling
#NarowalProperty
#HouseForRent
#NewLivingSpace
#RealEstateExperts
#BestResidentialLocation
#HomesInNarowal
#BuildingDreams
#plotsoninstallment
11 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Bajwa Real Estate
اسلام آباد نیو ائیرپورٹ 26 نمبر کے نزدیک جنگی سیداں میں سستے ترین پلاٹ قسطوں پر اور کیش پر حاصل کریں 03338717207
11 months ago | [YT] | 24
View 0 replies
Load more