Ashfaque Islamic naat

❤️Bismillah-ir-Rahman-ir-Raheem ❤️

Assalamu Alaikum!

Khush Aamdeed Ashfaque Islamic Naat par! Yeh channel un sab logon ke liye hai jo Rasool ﷺ se muhabbat karte hain aur Naatain sunna pasand karte hain. Yahan aapko aisi Naatain sunne ko milengi jo aapke dil ko sukoon aur rooh ko tasalli dengi.

Alhamdulillah, main apni Naatain khud record karta hoon aur meri koshish hoti hai ke aap tak behtareen aur be-maisaal Naatain Nazam wagira pohchain. Agar aap Naatain Nazam sunna pasand karte hain to channel ko subscribe karein aur bell icon daba dein taake koi bhi Naat aap se miss na ho.

Allah Ta’ala aap sab par apni rehmat barsaye!

JazakAllah 🤲

♥️ Ashfaque Sheikh ♥️



Ashfaque Islamic naat

Assalamu Alaikum ♥️*مجھ سے کسی نے پوچھا:*
*پانچ وقت نماز کی پابندی کیسے کر لیتے ہو؟*
*میں نے جواب دیا!*
مجھے یقین ہے کوئی بھی مجھے روزانہ پانچ مرتبہ
ہر قسم کے حالات میں۔۔۔۔ ملنا پسند نہیں کرے گا۔
خوشی میں ،
غم میں ،
کمزوری میں ،
طاقت میں ،
ٹوٹے ہوۓ حال میں ،
اور۔۔۔ ٹھکرائے جانے پر ،
*سواۓ اللّٰه کے ، جو مجھے ہر حال میں اپنے در پہ بلاتا ہے۔♥️✨*

ایک گنہگار بندہ 😞
اشفاق شیخ

16 hours ago | [YT] | 1,278

Ashfaque Islamic naat

Asslamu Alaikum افسوس کی بات بچوں بچیوں کو ناچ گانے کروانا 😢

ہمارے معاشرے میں ایک نیا اور
افسوسناک رجحان جنم لے رہا ہے، جہاں دینی مدارس میں بھی رقص کی ایک نئی صورت اختیار کی جا رہی ہے۔ یہ صورت کچھ اس طرح ہے کہ پس منظر میں کوئی اسلامی نشید چلائی جاتی ہے اور نوجوان لڑکیاں اس کے مطابق جسمانی حرکات کرتی ہیں۔ یہ منظر دیکھنے والے افراد بڑی دلچسپی سے اس تقریب کا حصہ بنتے ہیں۔

افسوس کی بات یہ ہے کہ اس بے حیائی کے مظاہرے کو اساتذہ بھی بڑی شوق سے دیکھتے اور جھوم رہے ہوتے ہیں۔ یہ ایک نئی شکل ہے جس میں شیطان شریف لوگوں کے درمیان فتنہ برپا کر رہا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث ہمیں یاد آتی ہے جس میں آپؐ نے فرمایا: "شیطان انسان کے سامنے گناہ کو مزین کر کے پیش کرتا ہے" (صحیح مسلم: 2814)۔ یہ بے حیائی کے فروغ کی ایک ناپسندیدہ صورت ہے جسے ہمیں فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔

لہذا ارباب مدارس سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 15 اگست یا دیگر پروگراموں میں بچیوں سے رقص نہ کروائیں اور اسلامی تعلیمات کے مطابق تربیت دیں تاکہ ہماری نئی نسل کی فکری اور اخلاقی تربیت درست خطوط پر ہو سکے۔


🤲 دعا کا طالب 👇
✍🏻۔۔اِک گنہگار بندہ اشفاق۔

1 week ago | [YT] | 4,358

Ashfaque Islamic naat

*اسلام علیکم♥️" تصور کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو
بتارہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 گناہ ہیں ۔ " تو مبارک ہو آپ جنت میں جارہے ہیں ۔ ! اب آپ بہت ہی خوش ہیں ۔ ! لیکن پھر آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے ۔ اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا سنا ہے ۔ جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کیا تھا ۔ اس کی وجہ سے آپ کو گناہ کا بوجھ اٹھانا پڑ رہا ہے ۔ اور اب آپ جہنم میں جارہے ہیں ۔*
*اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ !*

*خدا کیلئے جو بھی پوسٹ کریں دیکھ بھال کر سوچ سمجھ کر پوسٹ کیجیے ۔ کہ آیا یہ آپ کا صدقہ جاریہ ہے یا گناہ جاریہ !*😭


🤲 دعا کا طالب 👇
✍🏻۔۔اِک گنہگار بندہ اشفاق۔

2 weeks ago | [YT] | 5,097

Ashfaque Islamic naat

Asslamu Alaykum ♥️ subscribe Sher aap ka dil kare to kardena Jazak Allah 🤲

2 weeks ago | [YT] | 4,026

Ashfaque Islamic naat

Asslamu Alaykum ♥️ subscribe Sher aap ka dil kare to kardena Jazak Allah 🤲

4 weeks ago | [YT] | 4,231

Ashfaque Islamic naat

Assalamu Alaikum ❤️ i love Muhamad ♥️

1 month ago | [YT] | 4,995

Ashfaque Islamic naat

Assalamu Alaikum

1 month ago | [YT] | 5,678

Ashfaque Islamic naat

Assalamu Alaykum ♥️

1 month ago (edited) | [YT] | 5,348