السلام علیکم! میرے چینل پر خوش آمدید۔
یہ چینل اردو کو منفرد انداز میں پڑھنے، سیکھنے اور سمجھنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ میرا مقصد سٹوڈنٹس کے ساتھ اپنے تمام تجربات شیئر کرنا ہے۔ تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اردو اچھی طرح سمجھ سکیں۔ ہمارے چینل کی چند خصوصیات:
پاکستان کے تمام بورڈز اور یونیورسٹیز سے متعلق اہم معلومات اور تمام مضامین کے گیس پیپرز
تاریخی اور اسلامی معلومات کا خزانہ
بچوں کے لیے سپیشل کڈز پروگرامز اور اس کے علاوہ بہت کچھ صرف ہمارے چینل پر۔ تو ابھی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ بل آئکن کو لازمی دبائیں۔ شکریہ
Hello! Welcome to my channel.
This channel is made to read, learn and understand Urdu in a unique way. Some features of our channel:
Important information related to all boards and universities of Pakistan and
A treasure trove of historical and Islamic information
Special kids programs for kids and much more only on our channel. So subscribe our channel now. Mandatory press the bill icon. Thanks
Thank you for your subscription and visiting here.
Muhammad Ali Thaheem
السلام علیکم!!! ڈئیر سٹوڈنٹس ہو جائیں تیار میٹرک کے رزلٹ کے لیے:
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2023 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 31 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سال اول کے معروضی عنوانات سے "علم بیان اور شعری اصطلاحات" سال دوم کے معروضی عنوانات میں سے "رموز اوقاف اور امدادی افعال" میں پورے نمبر حاصل کرنے کا مکمل طریقہ بہت جلد ہمارے چینل پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سال اول کے معروضی عنوانات سے "علم بیان اور شعری اصطلاحات" سال دوم کے معروضی عنوانات میں سے "رموز اوقاف اور امدادی افعال" میں پورے نمبر حاصل کرنے کا مکمل طریقہ بہت جلد ہمارے چینل پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سال اول کے معروضی عنوانات سے "علم بیان اور شعری اصطلاحات" سال دوم کے معروضی عنوانات میں سے "رموز اوقاف اور امدادی افعال" میں پورے نمبر حاصل کرنے کا مکمل طریقہ بہت جلد ہمارے چینل پر اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سر سید احمد خان نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی؟ جواب کمنٹ کریں۔
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
اردو سال اول سبق نمبر 1 اسوہ حسنہ ﷺ کا مصنف اور ماخذ کیا ہے ؟
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سال اول اور سال دوم میں سبق کے خلاصے کے کتنے نمبر ہیں؟
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سال اول / سال دوم میں سبق کا خلاصہ کیسے لکھا جائے ؟؟؟؟
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Muhammad Ali Thaheem
سال اول / سال دوم میں سبق کا خلاصہ کیسے لکھا جائے ؟؟؟؟؟
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies