Congratulations to Nono Nawaz Ali! Heartiest congratulations to Nono Nawaz Ali, S/o Brother Mohammad Hussain, R/o Spankjuk, Apatee, on qualifying NEET UG 2026 with 526 marks.
Your hard work and dedication have made your family and community proud. May Almighty Allah bless you with wisdom, success, and a bright future as a compassionate doctor.
Formal Invitation from the Office of the Representative of the Supreme Leader of Iran
Former Chief Executive Councillor (CEC), Kargil-Ladakh, Mr. Kacho Ahmed Ali Khan, was formally invited by the Office of the Representative of the Supreme Leader of Iran. This meeting reflects the spirit of mutual respect, dialogue, and cooperation while highlighting the longstanding religious and cultural ties between the people of Kargil and the Islamic Republic of Iran.
اَسَّلَامُ عَلَیّکِ یَا اُمَّ الْمَصَائِبِ یَا زَیْنَبُ الْکُبْرٰی- میرا سلام ہو علیؑ کی شیر دل بیٹی ثانی زاہرہ سلام اللہ علیہا پر جو کربلا سے کوفہ، کوفہ سے شام کبھی علیؑ تو کبھی عباس بن کر اسیروں کا پہرہ دیتی رہی.
زہرِ قاتل آہستہ آہستہ آپؑ کے جسمِ اطہر میں سرایت کر رہا تھا… امامؑ کا نحیف وجود درد سے ٹوٹ رہا تھا، مگر لبوں پر صبر اور نگاہوں میں رضا تھی۔ وہ زہر جو دشمنوں نے دیا تھا، بدن میں باقی رہ جانے والی آخری طاقت کو بھی خاموشی سے ختم کرتا جا رہا تھا۔
مولا امام محمد تقی الجوادؑ دیواروں کا سہارا لیتے ہوئے گھر کی سیڑھیاں ایک ایک قدم چڑھ رہے تھے… گویا ہر قدم دنیا سے آخری جدائی کا اعلان کر رہا ہو۔ کبھی تھوڑی دیر بیٹھ جاتے، کبھی درد سے نڈھال ہو کر لیٹ جاتے، جبکہ آسمان اس مظلومیت کا گواہ تھا۔
پھر وہ لمحہ آیا کہ جب گھر کی چھت پر فرزندِ رضاؑ کی روحِ پاک قفسِ عنصری سے پرواز کر کے اپنے ربّ کی بارگاہ میں پہنچ گئی… 🥀
مگر ظلم کی انتہا دیکھیے… اپنے جدِ مظلوم امام حسینؑ کی طرح، امام تقی الجوادؑ کا جسدِ اطہر بھی تین دن تک چھت پر تنہا پڑا رہا۔ نہ کوئی پرسہ دینے والا، نہ کوئی آنسو بہانے والا… بس آسمان روتا رہا، فرشتے گریہ کرتے رہے، اور تاریخ مظلومیتِ آلِ محمدؐ کا یہ دردناک باب لکھتی رہی۔
شہادتِ امام محمد تقی الجوادؑ پر لاکھوں کروڑوں سلام 🖤
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
Heartiest Congratulations to JUIAK 🎉🌹
1 week ago (edited) | [YT] | 27
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
Congratulations to Nono Nawaz Ali!
Heartiest congratulations to Nono Nawaz Ali, S/o Brother Mohammad Hussain, R/o Spankjuk, Apatee, on qualifying NEET UG 2026 with 526 marks.
Your hard work and dedication have made your family and community proud. May Almighty Allah bless you with wisdom, success, and a bright future as a compassionate doctor.
Congratulations once again!
With Best Wishes,
@Mortaza Kacho
1 month ago (edited) | [YT] | 40
View 1 reply
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
Heartiest Congratulations to Janab Sheikh Nazir-ul-Mehdi Sahab | Advisory Committee Member, UT Ladakh
1 month ago | [YT] | 25
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
Formal Invitation from the Office of the Representative of the Supreme Leader of Iran
Former Chief Executive Councillor (CEC), Kargil-Ladakh, Mr. Kacho Ahmed Ali Khan, was formally invited by the Office of the Representative of the Supreme Leader of Iran.
This meeting reflects the spirit of mutual respect, dialogue, and cooperation while highlighting the longstanding religious and cultural ties between the people of Kargil and the Islamic Republic of Iran.
1 month ago (edited) | [YT] | 15
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
اَسَّلَامُ عَلَیّکِ یَا اُمَّ الْمَصَائِبِ یَا زَیْنَبُ الْکُبْرٰی-
میرا سلام ہو علیؑ کی شیر دل بیٹی ثانی زاہرہ سلام اللہ علیہا پر جو کربلا سے کوفہ، کوفہ سے شام کبھی علیؑ تو کبھی عباس بن کر اسیروں کا پہرہ دیتی رہی.
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
Hazrat Imam Husain (a.s) Ka Hazrat Habeeb Ibne Mazahir (a.s) Ko Khat...😭🏴
2 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
Madan karbala
2 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
📝 The full message of Imam Sayyid Mojtaba Khamenei, the Leader of the Islamic Revolution, to the 2026 Hajj pilgrims.
3 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا إِمَامَ مُحَمَّدِ التَّقِيِّ الْجَوَادِؑ 💔
زہرِ قاتل آہستہ آہستہ آپؑ کے جسمِ اطہر میں سرایت کر رہا تھا…
امامؑ کا نحیف وجود درد سے ٹوٹ رہا تھا، مگر لبوں پر صبر اور نگاہوں میں رضا تھی۔
وہ زہر جو دشمنوں نے دیا تھا، بدن میں باقی رہ جانے والی آخری طاقت کو بھی خاموشی سے ختم کرتا جا رہا تھا۔
مولا امام محمد تقی الجوادؑ دیواروں کا سہارا لیتے ہوئے گھر کی سیڑھیاں ایک ایک قدم چڑھ رہے تھے…
گویا ہر قدم دنیا سے آخری جدائی کا اعلان کر رہا ہو۔
کبھی تھوڑی دیر بیٹھ جاتے، کبھی درد سے نڈھال ہو کر لیٹ جاتے، جبکہ آسمان اس مظلومیت کا گواہ تھا۔
پھر وہ لمحہ آیا کہ جب گھر کی چھت پر فرزندِ رضاؑ کی روحِ پاک قفسِ عنصری سے پرواز کر کے اپنے ربّ کی بارگاہ میں پہنچ گئی… 🥀
مگر ظلم کی انتہا دیکھیے…
اپنے جدِ مظلوم امام حسینؑ کی طرح، امام تقی الجوادؑ کا جسدِ اطہر بھی تین دن تک چھت پر تنہا پڑا رہا۔
نہ کوئی پرسہ دینے والا، نہ کوئی آنسو بہانے والا…
بس آسمان روتا رہا، فرشتے گریہ کرتے رہے، اور تاریخ مظلومیتِ آلِ محمدؐ کا یہ دردناک باب لکھتی رہی۔
شہادتِ امام محمد تقی الجوادؑ پر لاکھوں کروڑوں سلام 🖤
#imammuhammadtaqiع #shahadat
3 months ago | [YT] | 17
View 0 replies
𝐺𝑟𝑒𝑎𝑡𝑒𝑟 𝑆𝑜𝑑ℎ
اعمال : 25 ذوالقعدہ - یومِ دحوالارض
3 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more