"Welcome to GBsecretsandfun, your ultimate guide to exploring the hidden gems and uncharted territories of Gilgit-Baltistan!
Join me on an epic journey as we uncover the secrets, stories, and surprises of this breathtaking region. From trekking through majestic mountains to discovering ancient cultures, and from trying local cuisine to experiencing the warm hospitality of the people, we'll delve into the very heart of GB.
Whether you're an adventure-seeker, a culture vulture, or simply someone who loves to explore the unknown, this channel is for you. So, subscribe now and get ready to uncover the secrets and have fun in Gilgit-Baltistan!"#Travel#Pakistan#World#Amazing
@Gilgit Baltistan Screts
#Karachi#Pakistan#Down#News
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
td7775.com/?id=224361744¤cy=PKR&type=2 Open this game and Try it and fill All requirements no fake Game
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
Thanks #YouTube🎉
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
👌💕💕
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
جہاں یاد کرنے کی صلاحيت ہے وہاں بھُول جانے کی صفت ہے۔ آپ سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے یادداشت عطا کی، پھر آپ شکر ادا کریں کہ بھُول جانے کی صفت دی ہے ورنہ ایک غم ہمیشہ کے لیے غم بن جاتا ہے ۔😍😍
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
For me 🤩
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
آنا للہ وانا الیہ راجعون 🥳
.اے صفینِ زماں کے مالک اشتر💔 اور اے کربلاِ عصر کے لشکر حسینی کے عباس علمدار💔شہادت مبار ک ہو😭
خدا حافظ سید 😭
سلام ہو اس سید پر کے جس نے راہ خدا میں نہ صرف بیٹا نہیں بلکے بیٹی بھی قربان کر دیا
یہ درس صرف کربلا کا ہے😭
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
@Gilgit Baltistan Screts
فلاں انسان اچھا ہے ، فلاں برا ہے ، فلاں جھوٹا ہے ، فلاں منافق ہے ، فلاں بدکار ہے ، فلاں مکار ہے ۔۔" وغیرہ غیرہ
یہ ہیں ہمارے اکثر ایک دوسرے کے لیے استعمال کیے جانے کچھ کلمات ، کچھ آپکی موجودگی میں اور کچھ غیر موجودگی میں ، قصہِ مختصر کہ بعض اوقات تو آپکو پتا تک نہیں ہوتا اور آپکے کردار کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں ۔۔
اگر کوئی انسان ہماری اس سے وابستہ توقعات پر پورا نہیں اترتا تو ہم فوراً اس پر جھوٹے ، مکار ، منافق وغیرہ ہونے کی مہر لگا دیتے ہیں ۔۔ ایسا لگتا ہے کہ یا تو غیب کا علم ہمارے پاس ، یا پھر ہمیں الہام ہو جاتا ہے کہ کون اچھا ہے یا برا ۔۔
یہ انتہائی گھٹیا فعل ہے اور کبھی ایسا کرنے لگو تو ایک نظر اپنے کردار کے آئینے پر بھی ڈال لینا ۔۔ یقین جانو ، بہت بڑے گناۃ سے بچ جاؤ گے ۔۔!!
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِيْرًا مِّنَ الظَّنِّۖ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ وَّلَا تَجَسَّسُوْا وَلَا يَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا ۗ اَ يُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ يَّأْكُلَ لَحْمَ اَخِيْهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ ۗ وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۗ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِيْمٌ
الحجرات آية ۱۲
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more