چترال میں شدید برفباری ،زندگی مکمل طور پرمفلوج ہوکر رہ گئی
چترال میں شدید برفباری کی وجہ سے چترال شہر سمیت دوسرے علاقوں میں کاروبارزندگی مکمل طور پرمفلوج ہوکر رہ گئی ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، بجلی کی سپلائی بھی معطل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے
نو منتخب ایم پی اے ثریا بی بی نے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
اپر چترال سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکن خاتون ایم پی اے ثریا بی بی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادی , کے پی اسمبلی کے اسپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی۔
6 September Pakistan Defence Day
یوم دفاع پاکستان
یوم دفاع پاکستان کی تاریخ
یاد رہے کہ چھ ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان کے خلاف مہم جوئی کی کوشش کی تھی جس پر مسلح افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کرتے ہوئے اُسے شکست فاش دی تھی۔پاکستان سے کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ بغیر کسی اعلان کے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا۔ جس پر بہادر فوجی جوانوں نے جواں مردی اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے بھارت کے عزائم کو ایسا خاک میں ملایا کہ اُسے عالمی سطح پر بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔اس معرکے میں فوج کے ساتھ عوام بھی بھارت کے خلاف میدان میں آگئے تھے اور اپنے وطن کی حفاظت کیلیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے تھے۔ پاکستان میں ہر سال 6 ستمبر کے دن کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہوئے وطن پر مر مٹنے کے عزم کا اعادہ کیا جاتا ہے،
#DefenceDay#PakistanDefenceDay#6September#1965War #PakistanIndiaWar#Pakistan#india#terichmirnews
اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر شہری علاقوں میں 26.6 فیصد اور دیہی علاقوں میں 30 فیصد تک جاپہنچی۔
گزشتہ ماہ تقریبا تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ افراط زر کی شرح اجرتوں میں اضافے کی شرح کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ رہی۔
ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کی شرح حکومتی اور آزاد ذرائع کے اندازوں سے، جو 22سے 25.5 فیصد کے درمیان تھے، کہیں زیادہ رہی۔ اکتوبر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 70.5فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔
ٹرانسپورٹ کے شعبے میں افراط زر کی شرح میں بھی 53.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ماہ افراط زر کی ماہانہ شرح میں 4.7 فیصد اضافہ ہوا۔
اشیائے خورونوش اور توانائی کو چھوڑ کر گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح شہری علاقوں میں 14.9 فیصد اور دیہی علاقوں میں 18.2 فیصد بڑھی۔
#inflation#inflationinpakistan
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا نیا شیڈول سامنے آگیا جس کے مطابق مارچ 11 نومبر جمعے کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نےبتایا حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور 11 نومبر کو تمام پاکستان سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
Terichmir News Network (TNN )
پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
گرین شرٹ نے 204 رنز کا ہدف 16ویں اوورز میں پورا کیا۔ حسن نواز کی شاندار سینچری.
#PakistanVsNewZealand #Pakistan #Zealan
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
اپر چترال بروغل روڈ ہرقسم کی أمدرفت کے لیے بند , بروغل میں تمام معاملات زندگی مفلوج
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
چترال میں شدید برفباری ،زندگی مکمل طور پرمفلوج ہوکر رہ گئی
چترال میں شدید برفباری کی وجہ سے چترال شہر سمیت دوسرے علاقوں میں کاروبارزندگی مکمل طور پرمفلوج ہوکر رہ گئی ہے اور لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، بجلی کی سپلائی بھی معطل ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے
#snowfall #Chitral #lauwari #ChitralSnowfall #lawaritunnel
.
.
.
.
.
#terichmirnews
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
نو منتخب ایم پی اے ثریا بی بی نے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
اپر چترال سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب رکن خاتون ایم پی اے ثریا بی بی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادی , کے پی اسمبلی کے اسپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی۔
#KPAssembly #KPAssemblyUpdates #Peshawar
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
6 September Pakistan Defence Day
یوم دفاع پاکستان
یوم دفاع پاکستان کی تاریخ
یاد رہے کہ چھ ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان کے خلاف مہم جوئی کی کوشش کی تھی جس پر مسلح افواج نے دشمن کے دانت کھٹے کرتے ہوئے اُسے شکست فاش دی تھی۔پاکستان سے کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ بغیر کسی اعلان کے رات کے اندھیرے میں پاکستان پر حملہ کیا۔ جس پر بہادر فوجی جوانوں نے جواں مردی اور ہمت کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے بھارت کے عزائم کو ایسا خاک میں ملایا کہ اُسے عالمی سطح پر بھی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔اس معرکے میں فوج کے ساتھ عوام بھی بھارت کے خلاف میدان میں آگئے تھے اور اپنے وطن کی حفاظت کیلیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے تھے۔ پاکستان میں ہر سال 6 ستمبر کے دن کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہوئے وطن پر مر مٹنے کے عزم کا اعادہ کیا جاتا ہے،
#DefenceDay #PakistanDefenceDay #6September #1965War
#PakistanIndiaWar #Pakistan #india #terichmirnews
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
کیا پرویز خٹک پی ٹی آئی کو چھوڑ رہیں ہیں؟
#pervazkhatak #TerichmirNews
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے انتخابات مکمل علی اکبر خان صدر منتخب
#Chitral #chitralstudent #ChitraliStudents #ChitralStudents AssociationKhyberPakhtunkhwa #Peshawar #KPK
.
.
.
.
#terichmirnews
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Terichmir News Network (TNN )
سابق صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے۔
#PervezMusharraf
#terichmirnews
2 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Terichmir News Network (TNN )
اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر شہری علاقوں میں 26.6 فیصد اور دیہی علاقوں میں 30 فیصد تک جاپہنچی۔
گزشتہ ماہ تقریبا تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا۔ افراط زر کی شرح اجرتوں میں اضافے کی شرح کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ رہی۔
ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کی شرح حکومتی اور آزاد ذرائع کے اندازوں سے، جو 22سے 25.5 فیصد کے درمیان تھے، کہیں زیادہ رہی۔ اکتوبر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 70.5فیصد تک اضافہ دیکھا گیا۔
ٹرانسپورٹ کے شعبے میں افراط زر کی شرح میں بھی 53.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ماہ افراط زر کی ماہانہ شرح میں 4.7 فیصد اضافہ ہوا۔
اشیائے خورونوش اور توانائی کو چھوڑ کر گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح شہری علاقوں میں 14.9 فیصد اور دیہی علاقوں میں 18.2 فیصد بڑھی۔
#inflation #inflationinpakistan
3 years ago | [YT] | 0

Load more