Pak family vlogs Greece

Aslamoalaikum

I'm a proud Pakistani and I'm currently living with my family in Greece In this channel Pak family vlogs Greece you will find amazing and historical places of Greece moreover I also post cooking videos every now and then I really hope you guys enjoy this journey with me If you have any suggestions for upcoming videos that are related to my channel please write them in the comment

Side note: Please Like and Subscribe my channel and share with your family and friends



Pak family vlogs Greece

Ameen🤲

1 year ago | [YT] | 5

Pak family vlogs Greece

‏ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

2 years ago | [YT] | 11

Pak family vlogs Greece

‏رجب المرجب کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔ رجب کا مہینہ رمضان کے آنے کی نوید ہے۔ اللہ ہم سب کو رمضان کریم تک پہنچاۓ اور اس کی برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین۔

2 years ago | [YT] | 82

Pak family vlogs Greece

‏اور(اے پیغمبرﷺ!)کسی بھی کام کےبارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا،ہاں (یہ کہو کہ)اللہ چاہے گاتو(کرلوں گا)۔اور جب کبھی بھول جاؤ تو اپنےرب کویادکرلو، اورکہو: مجھےامیدہےکہ میرارب کسی ایسی بات کی طرف میری رہنمائی کردےجوہدایت میں اس سےبھی زیادہ قریب ہو۔

﴿الکہف ۲۳،۲۴﴾

2 years ago | [YT] | 435

Pak family vlogs Greece

‏اے ایمان والو! جو ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہو اس سے پہلے کہ وه دن آئے جس میں نہ تجارت ہے نہ دوستی اور شفاعت اور کافر ہی ﻇالم ہیں

سُورَةُ البَقَرَةِ - 254

3 years ago | [YT] | 811

Pak family vlogs Greece

‏اس شخص سے بڑھ کر ﻇالم کون ہے جو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کئے جانے کو روکے اور ان کی بربادی کی کوشش کرے، ایسے لوگوں کو خوف کھاتے ہوئے اس میں جانا چاہیئے، ان کے لئے دنیا میں بھی رسوائی ہے اور آخرت میں بھی بڑا عذاب ہے

سُورَةُ البَقَرَةِ - 114

3 years ago | [YT] | 850

Pak family vlogs Greece

‏جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔

3 years ago | [YT] | 684

Pak family vlogs Greece

‏سب نمازوں کی حفاظت کیا کرو اور (خاص کر) درمیانی نماز (عصر کی نماز) کی اور الله کے سامنے ادب سے کھڑے ہوا کرو.

(البقرۃ 238)‏
‏اور بہت سی بستیاں ہیں کہ میں ان کو مہلت دیتا رہا اور وہ نافرمان تھیں۔ پھر میں نے ان کو پکڑ لیا۔ اور میری طرف ہی لوٹ کر آنا ہے-(سورة الحج 48)

3 years ago | [YT] | 619

Pak family vlogs Greece

‏اس زمین میں جو کوئی ہے، فنا ہونے والا ہے، : اور (صرف) تمہارے پروردگار کی جلال والی، فضل و کرم والی ذات باقی رہے گی۔
سورۃ الرحمٰن

3 years ago | [YT] | 792

Pak family vlogs Greece

AMEEN 🙏HAPPY NEW YEAR TO ALL OF YOU 🌹🌹‏

3 years ago | [YT] | 238