NF..Husn.o.Hunar.

Hello Friends.🤗🤗🤗🤗🤗
"Welcome to NF..Husn.o.Hunar – a hub of fashion and creativity!
Here you’ll find beautifully edited videos of stylish dresses, unique clothing collections, and other amazing creations to inspire your style.
Subscribe now to explore beauty, trends, and creative ideas every week!"
thank you 👍😊


NF..Husn.o.Hunar.

⭐ *اپنے محبوب💔 کے نام کا ایموجی ریکٹ کرو سب*

Ꭺ 👍 Ᏼ🫂 ᴄ 🩵 ᴅ 😜 ᴇ 🤗

𝐅 😘 ɢ 😁 Ꮋ 💀 Ꮖ 😇 𝐉 😘

𝐊 🔥 Ꮮ 🙏 𝐌 ❤️ 𝐍 🙈 𝐎 🫣

Ꮲ 🫡 𝐐 👻 Ꭱ 😍 Ꮪ 😂 Ꭲ 🌸

ᴜ 💙 Ꮩ 🤧 ᴡ 😇 𝐗 🌻 𝐘 😝

Z 🥳

5 months ago | [YT] | 1

NF..Husn.o.Hunar.

الٰہی کرم فرما💔😥
بونیر کی وادی آج آنسوؤں میں ڈوبی ہے، گھروں کی بنیادیں بہہ گئیں، آبادیاں ویراں، دیہات کے دیہات غائب، کھیت مٹی میں مل گئے، خواب اور امیدیں پانی کے ریلوں میں دب گئیں۔ مائیں اپنے لختِ جگر کو پکار رہی ہیں، باپ ٹوٹے ہوئے دروازوں کے ساتھ کھڑے بے بسی کا مجسمہ بنے ہیں۔ لاپتہ بہن بھائیوں کی تلاش میں خالی آسمان کو تکتے چہرے۔ بارش کا ہر قطرہ جیسے کسی دبی چیخ کی صورت برس رہا ہے۔ یا اللہ، اس زمین پر اپنا وسیع کرم فرما، ان دلوں پر سکون اتار دے اور اس آفت کو اپنی رحمت سے بدل دے۔😭🤲😭🤲

6 months ago | [YT] | 2

NF..Husn.o.Hunar.

*ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ گاڑی دولت شہرت اور آسائشیں نہیں چاہیے ہوتیں کچھ لڑکیوں کے لیے ایک مخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے...!!🌹♥️🌹*

1 year ago | [YT] | 2