#Motivational stuff with Spirituality goes as #viral in your brain, programming #success
#Reiki
#audiobook
#hindi
#usa
والیس للانسان الا ما سعی
انسان اشراف المخلوق ہے اور اشراف المخلوقیت مقصد کے بغیر کھوکھلی ہے
انسان جن چیزوں کی کوشش کرے وہ اس کو مل جاتی ہے بس کوشش صحیح ہونا شرط ہے
علوم کےذریعے راہنماے علم نور چینل کا مقصد ہے
اس میں آپ کو اسلامی وظائف عملیات ،روحانیت، مائنڈ سائنسز کی ٹیکنیکس، اٹیونمنٹس(صرری طریقہ )اور کانیاب لوگوں کی زندگی سے کامیابی کے اصول بتائے جائیں گے۔
اللہ تعالی ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں بانٹنے کا شرف عطا فرمائے ۔ آمین