I have created this channel for latest world's news and updates include comedy, prank, road shows, traveling and many other shows. Subscribe this channel for latest updates and many other shows. I need your help. Thank you so much for you cooperate.
Waqar Qureshi Entertainment 1
_*Happy Birthday Captain*_
مزاہمت کا بادشاہ۔
ایک ایسا شخص جس نے بادشاہ والی زندگی گزاری۔ لیکن جب اپنی قوم کے بہتر مستقبل کے لیے کھڑا ہو تو ہر طرح کا ظلم اور تکلیف برداشت کی لیکن قوم کا ساتھ کبھی نہ چھوڑا۔ ایسی مزاحمت دکھائی کہ سخت مخالفین کو بھی حیران کر دیا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جس قوم کے لیے وہ اتنے ظلم برداشت کر رہا ہے اس بےہس قوم نے اسے تنہا اور بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔ وجہ قوم بکھر گئی سب کو اپنی اپنی پڑھ گئ اور خوف کو سر پر سوار کر لیا اور یہ بھول گئے کہ زندگی اور موت تو اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ اور کچھ میر جافر اور میر صادق نے بھی پیٹھ میں خنجر گھونپنے۔ جن کو منافقین کا درجہ حاصل ہے جو منہ پہ کچھ اور پیٹھ پیچھے کچھ اور۔
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
اتفاق میں برکت ہے اے اہل وطن۔ آج سے یہ عہد کریں چاہے کچھ بھی ہو جائے ہم متحد رہے گے۔ اگر ہم متحد ہو گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں نہ جھکا سکتی ہے نہ ہم پہ ظلم کر سکتی ہے اور نہ ہم پہ مسلط ہو سکتی ہے۔ اگر ہم متحد ہوں گے تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں ہماری سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی۔ یاد رہے ہمیں تقسیم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی لیکن عہد کریں کہ ہم متحد رہے صبر و تحمل اور حوصلے سے ایک دوسرے کی بات سنیں گے اور بھائی چارہ قائم کریں گے تو کامیابی ہمارا مقدر ہو گی انشاء اللہ
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 مئی تک تمام کارکنان کو رہا نہ کیے جانے اور باقی 8 مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزاد کشمیر بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا۔
#RightsMovementAJK
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
Heros never Die
#IbrahimRaisi #iran
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
بریکنگ نیوز
سپریم کورٹ آف پاکستان نے
فیصل واڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر کے 5 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
دیدار مرشد
#ImranKhan
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
Murshid on TikTok in only 12 houre 😍🤩🤩
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
Upcoming soon.
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
Chairman PTI Imran Khan very important address to Nation #imrankhan #pti #waqar5530
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Waqar Qureshi Entertainment 1
امپورٹڈ حکومت کے ہاتھوں ملکی معیشت کی تباہی اعدادوشمار کے تناظر میں
#PakistanWasMovingForward
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Load more