Translation: Alif. Lam. Mim. ۞ This is the Book of Allah: there is no doubt about it. It is guidance to Godfearing people, ۞ who believe in the unseen , establish the Salats and expend (in Our way) out of what We have bestowed on them; ۞ who believe in the Book We have sent down to you (i.e. the Qur'an) and in the Books sent down before you, and firmly believe in the Hereafter. ۞ Such people are on the right way from their Lord and such are truly successful. ۞ As for those who have rejected (these things) , it is all the same to them whether you warn them or do not warn them: they are not going to believe. ۞ Allah has sealed up their hearts and ears and a covering has fallen over their eyes, and they have incurred the severest punishment.۞ ؏
Brief Explanation
_**Surah #Al_Baqarah Ruku number one 1_7*_ In this Ruku, Allah the Exalted has clarified the truth of the Qur'an, saying that the #Quran is a book that there is no doubt that it is from Allah. In this Ruku Allah has described the attributes of #Mutaqeen The righteous are those people
1. Those who believe in the Unseen. The #Unseen refers to all the things that we cannot see with our naked eyes, i.e. Allah Almighty, His Angels, Paradise, Hell, Reward, Punishment. 2. Then the second quality that has been described here of the pious is that they establish the prayer, that is, they always perform the prayer on time with full conditions and commitment and never reduce or increase it.
3. The third characteristic that is mentioned here is that they spend from their wealth in the way of Allah. There are generous and selfless people. 4. The fourth attribute described is that these people also believe in the Shariat of #Muhammad, the Messenger of Allah, and they also believe in the prevoius Shariats from him. By means of which we get the guidance after which we can enter Paradise and please our 5. The fifth quality mentioned here is that they tremble all the time with the thought of the answer of #the_Last_Day. He whose belief in the Hereafter is not correct, all his actions suffer from corruption. To keep a person on the right path, always having faith in the Hereafter is very important. Such people are fully guided by their Lord and such people are always successful.
Then another type of people are mentioned who are #disbelievers. It was said to the Prophet of Allah that whether you scare them or not, it is the same for them, they will not believe, because Allah has sealed their hearts and ears and veiled their eyes, their hearts are rusty and they will not repent.such people leave the path of goodness willingly and prefer the path of evil out of pleasure.Allah does not like them. Now the question arises, why is it equal to scare them or not to scare them, then the simple answer is that they themselves have corrupted the guidance system in them by constantly making wrong choices, now these people will never be allowed to accept hidaya. when disbelief is a personal decision of a person's heart, then Allah disqualifies such a person from seeking guidance.
ترجمہ: اے لوگوجو ایمان لائے ہو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کھل جاؤ تو کھل جاؤ، اللہ تمھارے لیے فراخی کر دے گا اور جب کہا جائے اٹھ کھڑے ہو تو اٹھ کھڑے ہو جاؤ، اللہ ان لوگوں کو درجوں میں بلند کرے گاجو تم میں سے ایمان لائے اور جنھیں علم دیا گیا اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پوری طرح باخبر ہے۔ ۞ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم رسول سے سرگوشی کرو تو اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقہ پیش کرو، یہ تمھارے لیے زیادہ اچھا اور زیادہ پاکیزہ ہے، پھر اگر نہ پاؤ تو یقینا اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔ ۞ کیا تم اس سے ڈر گئے کہ اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقے پیش کرو، سو جب تم نے ایسا نہیں کیا اور اللہ نے تم پر مہربانی فرمائی تو نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔۞ ؏ کیا تو نے ان لوگوں کو نہیںدیکھا جنھوں نے ان لوگوں کو دوست بنا لیا جن پر اللہ غصے ہو گیا، وہ نہ تم سے ہیں اور نہ ان سے اور وہ جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں، حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ ۞ اللہ نے ان کے لیے بہت سخت عذاب تیار کیا ہے، بے شک یہ لوگ، برا ہے جو کچھ کرتے رہے ہیں۔ ۞ انھوں نے اپنی قسموں کو ایک طرح کی ڈھال بنا لیا، پس انھوں نے اللہ کی راہ سے روکا، سو ان کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے۔ ۞ ان کے اموال اللہ کے مقابلے میں ہرگز ان کے کسی کام نہ آئیں گے اور نہ ہی ان کی اولاد۔ یہ لوگ آگ میں رہنے والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ ۞ جس دن اللہ ان سب کو اٹھائے گا تو وہ اس کے سامنے قسمیں کھائیں گے جس طرح تمھارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں اور گمان کریں گے کہ بے شک وہ کسی چیز پر (قائم) ہیں، سن لو! یقینا وہی اصل جھوٹے ہیں ۔ ۞ شیطان ان پر غالب آگیا، سو اس نے انھیں اللہ کی یاد بھلا دی، یہ لوگ شیطان کا گروہ ہیں۔ سن لو! یقینا شیطان کا گروہ ہی وہ لوگ ہیں جو خسارہ اٹھانے والے ہیں۔ ۞ بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسو ل کی مخالفت کرتے ہیں وہی سب سے زیادہ ذلیل ہونے والوں میں سے ہیں ۔ ۞ اللہ نے لکھ دیا ہے کہ ضرور بالضرور میں غالب رہوں گا اور میرے رسول، یقینا اللہ بڑی قوت والا، سب پر غالب ہے ۔ ۞ تو ان لوگوں کو جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، نہیں پائے گا کہ وہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہوں جنھوںنے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی، خواہ وہ ان کے باپ ہوں، یا ان کے بیٹے ، یا ان کے بھائی، یا ان کا خاندان۔ یہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اس نے ایمان لکھ دیا ہے اور انھیں اپنی طرف سے ایک روح کے ساتھ قوت بخشی ہے اور انھیں ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ ان سے راضی ہو گیا اور وہ اس سے راضی ہو گئے۔ یہ لوگ اللہ کا گروہ ہیں، یاد رکھو! یقینا اللہ کا گروہ ہی وہ لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔۞ ؏
ترجمہ: یقینا اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو تجھ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑ رہی تھی اور اللہ کی طرف شکایت کر رہی تھی اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ بے شک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔ ۞ وہ لوگ جو تم میں سے اپنی بیویوں سے #ظہار کرتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں ہیں، ان کی مائیں ان کے سوا کوئی نہیں جنھوں نے انھیں جنم دیا اور بلاشبہ وہ یقینا ایک بری بات اور جھوٹ کہتے ہیں اور بلاشبہ اللہ یقینا بے حد معاف کرنے والا، نہایت بخشنے والا ہے۔ ۞ اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں، پھر اس سے رجوع کرلیتے ہیں جو انھوں نے کہا ،تو ایک گردن آزاد کرنا ہے، اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، یہ ہے وہ (کفارہ) جس کے ساتھ تم نصیحت کیے جائو گے،اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پور ی طرح باخبر ہے۔ ۞ پھر جو شخص نہ پائے تو دو پے درپے مہینوں کا روزہ رکھنا ہے، اس سے پہلے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، پھر جو اس کی (بھی) طاقت نہ رکھے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔یہ اس لیے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آئو اور یہ اللہ کی حدیں ہیں اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے ۔ ۞ بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ذلیل کیے جائیں گے، جیسے وہ لوگ ذلیل کیے گئے جو ان سے پہلے تھے اور بلاشبہ ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں اور کافروں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔ ۞ جس دن اللہ ان سب کو اٹھائے گا، پھر انھیں بتا ئے گا جو انھوں نے کیا۔ اللہ نے اسے محفوظ رکھا اور وہ اسے بھول گئے اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے۔۞ ؏ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ کوئی تین آدمیوں کی کوئی سرگوشی نہیں ہوتی مگر وہ ان کا چوتھا ہوتا ہے اور نہ کوئی پانچ آدمیوں کی مگر وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم ہوتے ہیں اور نہ زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے، جہاں بھی ہوں، پھر وہ انھیں قیامت کے دن بتائے گا جو کچھ انھوں نے کیا۔ یقینا اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔ ۞ کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھیں #سرگوشی کرنے سے منع کیا گیا، پھر وہ اس چیز کی طرف لوٹتے ہیں جس سے انھیں منع کیا گیا اور آپس میں گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی کرتے ہیں اور جب تیرے پاس آتے ہیں تو (ان لفظوں کے ساتھ) تجھے سلام کہتے ہیں جن کے ساتھ اللہ نے تجھے سلام نہیں کہا اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں اس پر سزا کیوں نہیں دیتا جو ہم کہتے ہیں ؟ انھیں جہنم ہی کافی ہے، وہ اس میں داخل ہوں گے ، پس وہ برا ٹھکانا ہے۔ ۞ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم آپس میں #سرگوشی کرو تو گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اور نیکی اور #تقویٰ کی سرگوشی کرو اور اللہ سے ڈرو جس کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔ ۞ یہ سرگوشی تو شیطان ہی کی طرف سے ہے، تاکہ وہ ان لوگوں کو #غم میں مبتلا کر ے جو ایمان لائے، حالانکہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر انھیں ہرگز کوئی نقصان پہنچانے والا نہیں اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ مومن بھروسا کریں۔ ۞ In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Allah has indeed heard the words of the woman who is pleading with you concerning her husband and is making her complaint to Allah. #Allah is hearing your mutual conversation . He is All-Hearing, All-Seeing. ۞ Those of you who put away their wives by #zihar (should know that their wives are not their mothers. Their mothers are only those who gave them birth. They utter a monstrous thing and a lie And Allah is All-Pardoning, All Forgiving . ۞ Those who pronounce #zihar with regard to their wives, then wish to go back on what they had said, shall have to free a slave before the two touch each other. This you are advised to do, and Allah is well aware of whatever you do. ۞ And the one who does not find a slave, should fast two successive months before the two touch each other. And the one who is ' unable to do even this, should feed sixty needy ones. ۞ This is being enjoined so that you may believe in Allah and His Messenger.' These are the bounds set by Allah and for the disbelievers there is a painful punishment. ۞ Those who oppose Allah and His Messeger,' shall be abased as were those before them.' We have sent down clear Revelations, and for the disbelievers there is a disgraceful torment.' (This torment shall be meted out) on the Day when Allah will raise up all of them again, and will tell them what they had done. They have forgotten it but Allah has kept a' full record of all their deeds, and Allah is witness over everything.۞ ؏ Are you not aware that Allah has the knowledge of everything in the heavens and the earth? It cannot be that three men whisper together and Allah is not the fourth of them or five men whisper together and Allah is not the sixth of than. Whether they are fewer than this or more, Allah is with them wherever they are. Then, on the Day of #Resurrection, He will tell them what they have done. Allah has the knowledge of everything. ۞ Have you not seen those who were forbidden to hold secret consultations, yet they persist in what they were forbidden? They converse secretly together of sin and transgression and disobedience to the Messenger. And when they come to you, they greet you in a way in which Allah has not greeted you, and say to themselves, "Why does Allah not punish us for what we say?" Hell is enough for them they will become its fuel. What an evil end! ۞ O you who have believed, when you talk secretly together, then do not talk of sin and transgression and disobedience to the Messenger but talk of virtue and piety, and fear that God, before Whom you shall all be mustered together. ۞ #Conspiring secretly is the work of Satan. This is done in order to cause grief to the believers, whereas it cannot harm than at all unless it be by Allah's leave. And let the believers put their trust in Allah alone ۞
Munawar Quran Acadmey Courses Details 1.Basic Quran Qaida for beginners kid will start memorizing kalma and nmaz www.facebook.com/share/v/1cNfo1aa4ciMwfKH/?mibexti… Start teaching Qaida at the age of 5 And complete till 7 years
2. Nazra Quran After completing Qaida in our acadmey the kid will be able to start reading Quran by himself with little effort.
See our tafser lessons youtube.com/playlist?list=PLf... We teach one on one basis In order to monitor the teachers' performance we have recheckers and supercheckers. To submit your homework in class daily is compulsory . Attendance is marked daily The absent student are fined. daily is compulsory See our class rooms www.facebook.com/share/v/Qx8LSuHTJ6s3rNRw/?mibexti… The students attend group call and they can also learn offline i.e sending recorded lessons and getting recoded feeback. We have global net work See Satisfied parents' reviews youtube.com/playlist?list=PLf....
ترجمہ: اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمھیں ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کی بیوی پیدا کی اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں اور اللہ سے ڈرو جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور رشتوں سے بھی، بے شک اللہ ہمیشہ تم پر پورا نگہبان ہے۔ ۞ اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور گندی چیز کو اچھی چیز کے عوض بدل کر نہ لو اور نہ ان کے اموال اپنے مالوں سے ملا کر کھائو، یقینا یہ ہمیشہ سے بہت بڑا گناہ ہے۔ ۞ اور اگر تم ڈروکہ یتیموں کے حق میں انصاف نہیں کرو گے تو (اور) عورتوں میں سے جو تمھیں پسند ہوں ان سے نکاح کرلو، دو دو سے اور تین تین سے اور چار چار سے، پھر اگر تم ڈرو کہ عدل نہیں کرو گے تو ایک بیوی سے، یا جن کے مالک تمھارے دائیں ہاتھ ہوں (یعنی لونڈیاں)۔ یہ زیادہ قریب ہے کہ تم انصاف سے نہ ہٹو۔ ۞ اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو، پھر اگر وہ اس میں سے کوئی چیز تمھارے لیے چھوڑنے پر دل سے خوش ہو جائیں تو اسے کھالو، اس حال میں کہ مزے دار، خوشگوار ہے۔ ۞ اور بے سمجھوں کو اپنے مال نہ دو، جو اللہ نے تمھارے قائم رہنے کا ذریعہ بنائے ہیں اور انھیں ان میں سے کھانے کے لیے دو اور انھیں پہننے کے لیے دو اور ان سے اچھی بات کہو۔ ۞ اور یتیموں کو آزماتے رہو، یہاں تک کہ جب وہ بلوغت کو پہنچ جائیں، پھر اگر تم ان سے کچھ سمجھ داری معلوم کرو تو ان کے مال ان کے سپرد کردو اور فضول خرچی کرتے ہوئے اور اس سے جلدی کرتے ہوئے انھیں مت کھائو کہ وہ بڑے ہو جائیں گے۔ اور جو غنی ہو تو وہ بہت بچے اور جو محتاج ہو تو وہ جانے پہچانے طریقے سے کھالے، پھر جب ان کے مال ان کے سپرد کرو تو ان پر گواہ بنا لو اور اللہ پورا حساب لینے والا کافی ہے۔ ۞
recorder.google.com/50791aa5-91b6-47d2-8385-f67b34… الحمدللہ بفضل خدا اور بتوفیق خدا اج منور قران اکیڈمی کی ان لائن ترجمہ قران کلاس میں سورۃ النساء کی تدریس کا اغاز ہوا۔ یہ کلاس صبح 11 سے 12 کے درمیان بذریعہ واٹس ایپ گروپ اڈیو کال پڑھائی جاتی ہے۔ اس میں پورے پاکستان سے اور باہر کے ممالک سے خواتین یا تو طالبات کے طور پر یا صرف لسنر کے طور پر کلاس جوائن کرتی ہیں ۔ اس کلاس کی ریکارڈنگ اپ کے ساتھ شیئر کی گئی ہے ۔ اپ اس کو سنیے اور اپنے کانٹیکٹس میں فارورڈ کیجیے ۔ اللہ تعالی کی کتاب عورت کے بارے میں کیا نقطہ نظر رکھتی ہے ۔ اپ کو اس سورہ مبارکہ کو پڑھ کر پتہ چلے گا 👆 اج سورۃ النساء کی ایت ایک سے چھ تک پڑھا گیا الحمدللہ
قرآن حکیم کی سورۃ البقرہ آیت 26 میں ارشاد فرماتا ہے "بے شک اللہ نہیں شرماتا کہ وہ کوئی بھی مثال بیان کریے خواہ وہ مچھر کی ہو یا اس سے بھی کچھ اوپر "
قرآن حکیم نے مچھر کو مثال کے طور پر پیش کیا اور مچھر واقعی اللہ کی تخلیق کا شاہکار ہے ہم اس کے بارے میں کچھ fun facts جاننے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس کی حقانیت تک ہماری رسائی ہو سکے
مچھروں کی اس وقت دنیا میں 3500 سے زیادہ اقسام دریافت ہوچکی ہیں جس میں سے 200 صرف ایسے مچھر ہیں جن کی مادائیں انسان کو attack کرتی ہیں اور اس میں سے بھی صرف تین speciesایسی ہیں جو انسان کے لیے خطرے کا باعث ہیں انسانی تاریخ میں بہت لمبے عرصے تک مچھروں نے بہت تباہی مچائی ہے بہت خطرناک بیماریوں کے جراثیم کو ایک انسان سے دوسرے انسان تک منتقل کیا ہے لیکن مچھر صرف اور صرف انسانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے ہی نہیں بنائے گئے ایک مادہ مچھر جوانسانی خون اپنے انڈے بنانے کے لیے چوستی ہیں اس کےطریقہ کار کواگر آپ دھیان سےپڑھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ مچھر جو اتنی چھوٹی سی مخلوق ہے وہ اللہ کی تخلیق کا شاہکار ہے ایک مچھر کے سر میں دو آنکھیں ہوتی ہیں ا ن میں ایک ہزار عدسے ہوتے ہیں اور مچھر اپنے اس آنکھ کے عدسے کی وجہ سے چاروں طرف دیکھ سکتا ہے ہم تو صرف سامنے دیکھ سکتے ہیں مگر اس کے دیکھنے کی پاور بڑی سٹرونگ ہوتی ہے اس کے علاوہ مچھر میں تین دل ہوتے ہیں ایک مرکزی دل جو پورے باڈی میں آکسیجن مہیا کرتا ہے اور دو دل اس کے پروں میں ہوتے ہیں اور مچھر اپنے اس mechanism کے ساتھ اللہ تعالی کے عجیب و غریب مشین بن جاتی ہے جب مادہ مچھر خون چوسنے کے لئے انسان کے جسم کا رخ کرتی ہے تو اس کے اندر یہ ڈٹیکٹر ہے کہ وہ اندھیرے میں بھی ٹمپریچر کے ذریعے کسی چیز کو ڈھونڈھ سکتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ جو کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانوں اور جانوروں کے جسم سے نکلتی ہے اس کے ذریعے بھی وہ ان کی موجودگی کا پتہ لگا سکتے ہیں مچھروں کے حوالے سے ایک بہت انٹرسٹنگ چیز وہ یہ ہے مچھر کا چھوٹا سا ڈنگ کے اندر مختلف قسم کی چھریاں ہوتی ہیں اور وہ ان چھ چھریوں کی مدد سے اپنے اس ڈنگ مارنے کے عمل کو مکمل کرتا ہے وہ انسانی جسم پر مربع کی شکل کا ایک نشان بنا کر آپنے چارچاقووں سے اس کو کاٹتا ہے بیچ کی دوسری دو چھریاں مل کر ایک سٹرا یا ٹیوب کی شکل اختیار کر لیتی ہیں جس سے وہ انسان کا خون پتلا کرکے suck کرتا ہے اور اپنے اس آپریشن سے پہلے یقینا اس کو اپنی حفاظت کی ضرورت بھی ہوتی ہے تو وہ انسان کی جلد کو سن کر دیتا ہے اور سن کر کے اپنا یہ سارا پروسیس مکمل کرتا ہے مچھر کا رول ایک گرینڈ ایکلو لو جکل سسٹم میں بہت اہم ہے یہ ہماری فوڈ چین کا ایک بہت امپورٹنٹ کمپونینٹ ہے بہت سی مخلوقات کی خوراک مچھر ہوتی ہے مثال کے طور پر جو سرد علاقوں سے مائیگریٹری برڈز گرم علاقوں کی طرف آتے ہیں بہت سے پرندوں کی خوراک گرم علاقوں میں پانی پر پیدا ہونے والے مچھر یا ان کے لاروا اور پیوپا ہوتے ہیں اور اگر یہ مچھر نہ ہو ں تو آنے والے پرندوں کی نسل تقریبا آدھی رہ جائےاس کے علاوہ بہت سی مچھلیاں ان مچھروں کو اپنی خوراک بناتی ہیں آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی جب پودوں کی آپس میں میٹنگ ہونی ہوتی ہے یعنی نر پودا اور مادہ پودا آپس میں ملنا چاہتے ہیں تو یا تو وہ ہوا کے ذریعے آپس میں میٹنگ کرتے ہیں ۔ یہ مچھر آپس میں میٹنگ کا رول پلے کرتے ہیں تو اس وجہ سے اللہ تعالی کی ہر تخلیق اس کی قدرت کا شاہکار ہے اور اس کے وجود کی دلالت کرتی ہے جب کوئی قرآن کو سمجھ کر نہیں پڑھتا اس کو اللہ تعالی کی قدرت تک رسائی بھی نہیں ہوتی ۔ اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں قرآن کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے آمین
کمائی صرف پیسہ نہیں ہوتی ہم دنیا کی زندگی میں سر اٹھائے پوری طاقت سے دور لگا رہے ہیں گھر بنانے میں ۔۔ کیریئر بنانے میں ۔۔ اپنے بچوں کے لئے ۔۔ اپنے نام وری کے لئے ۔۔۔ ہمارے وقت کا بہت سا حصہ صرف دنیا کمانے میں صرف ہو رہا ہے ۔ ہماری تمام کوششوں کا اینڈ گول صرف پیسہ ہے۔
لیکن در حقیقت وہ شخص انتہائی غریب ہے جس کی کمائی صرف پیسا ہے ۔۔
کیا ہم ہمیشہ اس دنیا میں رہیں گے؟؟ کیا کبھی اللہ کے پاس واپس نہیں جانا ؟؟
یاد رکھئے جتنا وقت اس دنیا میں جی رہے ہیں اس سے کہیں زیادہ وقت اپنی قبر میں گزرے گا
جس نے اپنے وقت کو اپنی عاقبت سنوارنے کے لیے
اللہ کو راضی کرنے کے لئے
اپنے ابدی گھر کی تزئین و آرائش کے لیے صرف نہیں کیا تو اس نے بہت گھاٹے کا سودا کیا ۔
اس لیے اپنے وقت کو بہت متوازن طریقے سے پلین کریں
اپنے گھر بچوں کیریئر جاب کاروبار سب کو وقت دیں
لیکن اپنی عاقبت سنوارنے کا وقت ضرور نکالیں
قرآن ابدی سرچشمہ ہدایت ہے ۔ اس کے علاوہ دنیا میں کہیں ہدایت نہیں ہے اس لیے قرآن کے ساتھ جڑیں۔ اس کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے اپنی روٹین میں تھوڑا سا ٹائم مینج کریں
روز کا ایک پارا پڑھ لیا کریں مصروفیت کی وجہ سے پڑھا نہیں جاتا تو سن لیا کریں ۔
یاد رکھیں کمائی صرف پیسا نہیں ہوتی۔ اصل کمائی کی فکر کیجئے قرآن سے جڑ جائیے ۔ ہر گزرتا لمحہ میں ہماری موت کے قریب کرتا ہے
ویزا لگ چکا ہے ٹکٹ کٹ چکی ہے بس روانگی کا انتظار ہے ۔ گزرتے لمحے کے ساتھ تیاری تیز کیجئے ۔
Munawar Quran Academy
www.facebook.com/share/p/1C6omkGQeG/
Understand Quran in urdu.
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Munawar Quran Academy
To learn Quran join our acadmey
Whatssapp
03237444210
القرآن - سورۃ نمبر 2 #البقرة
آیت نمبر 1-7
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الٓمّٓۚ ۞ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ۛ فِيْهِ ۛ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ ۞ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ ۞ وَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَبِالْاٰخِرَةِ ھُمْ يُوْقِنُوْنَ ۞ اُولٰٓئِكَ عَلٰى هُدًى مِّنۡ رَّبِّهِمۡ وَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۞ اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ۞ خَتَمَ اللّٰهُ عَلَىٰ قُلُوۡبِهِمۡ وَعَلٰى سَمۡعِهِمۡؕ وَعَلٰىٓ اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيۡمٌ ۞
Translation:
Alif. Lam. Mim. ۞ This is the Book of Allah: there is no doubt about it. It is guidance to Godfearing people, ۞ who believe in the unseen , establish the Salats and expend (in Our way) out of what We have bestowed on them; ۞ who believe in the Book We have sent down to you (i.e. the Qur'an) and in the Books sent down before you, and firmly believe in the Hereafter. ۞ Such people are on the right way from their Lord and such are truly successful. ۞ As for those who have rejected (these things) , it is all the same to them whether you warn them or do not warn them: they are not going to believe. ۞ Allah has sealed up their hearts and ears and a covering has fallen over their eyes, and they have incurred the severest punishment.۞ ؏
Brief Explanation
_**Surah #Al_Baqarah Ruku number one
1_7*_
In this Ruku, Allah the Exalted has clarified the truth of the Qur'an, saying that the #Quran is a book that there is no doubt that it is from Allah. In this Ruku Allah has described the attributes of #Mutaqeen
The righteous are those people
1. Those who believe in the Unseen. The #Unseen refers to all the things that we cannot see with our naked eyes, i.e. Allah Almighty, His Angels, Paradise, Hell, Reward, Punishment.
2. Then the second quality that has been described here of the pious is that they establish the prayer, that is, they always perform the prayer on time with full conditions and commitment and never reduce or increase it.
3. The third characteristic that is mentioned here is that they spend from their wealth in the way of Allah. There are generous and selfless people.
4. The fourth attribute described is that these people also believe in the Shariat of #Muhammad, the Messenger of Allah, and they also believe in the prevoius Shariats from him. By means of which we get the guidance after which we can enter Paradise and please our
5. The fifth quality mentioned here is that they tremble all the time with the thought of the answer of #the_Last_Day.
He whose belief in the Hereafter is not correct, all his actions suffer from corruption. To keep a person on the right path, always having faith in the Hereafter is very important. Such people are fully guided by their Lord and such people are always successful.
Then another type of people are mentioned who are #disbelievers.
It was said to the Prophet of Allah that whether you scare them or not, it is the same for them, they will not believe, because Allah has sealed their hearts and ears and veiled their eyes, their hearts are rusty and they will not repent.such people leave the path of goodness willingly and prefer the path of evil out of pleasure.Allah does not like them.
Now the question arises, why is it equal to scare them or not to scare them, then the simple answer is that they themselves have corrupted the guidance system in them by constantly making wrong choices, now these people will never be allowed to accept hidaya. when disbelief is a personal decision of a person's heart, then Allah disqualifies such a person from seeking guidance.
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Munawar Quran Academy
الحمدللہ سورۃ المجادلہ ایات 11 سے 22
رات نو سے 10 بجے کے دوران ان لائن سیشن میں پڑھی گئی
ان لائن سیشن کی اڈیو ریکارڈنگ سنیے 👇👇
recorder.google.com/2fc5f40b-5a5b-40be-be93-f7be1b…
القرآن - سورۃ نمبر 58 المجادلة
آیت نمبر 11-22
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا قِيۡلَ لَـكُمۡ تَفَسَّحُوۡا فِى الۡمَجٰلِسِ فَافۡسَحُوۡا يَفۡسَحِ اللّٰهُ لَـكُمۡ ۚ وَاِذَا قِيۡلَ انْشُزُوۡا فَانْشُزُوۡا يَرۡفَعِ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡكُمۡ ۙ وَالَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ دَرَجٰتٍ ؕ وَاللّٰهُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرٌ ۞ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نَاجَيۡتُمُ الرَّسُوۡلَ فَقَدِّمُوۡا بَيۡنَ يَدَىۡ نَجۡوٰٮكُمۡ صَدَقَةً ؕ ذٰ لِكَ خَيۡرٌ لَّكُمۡ وَاَطۡهَرُ ؕ فَاِنۡ لَّمۡ تَجِدُوۡا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ ۞ ءَاَشۡفَقۡتُمۡ اَنۡ تُقَدِّمُوۡا بَيۡنَ يَدَىۡ نَجۡوٰٮكُمۡ صَدَقٰتٍ ؕ فَاِذۡ لَمۡ تَفۡعَلُوۡا وَتَابَ اللّٰهُ عَلَيۡكُمۡ فَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَاَطِيۡعُوا اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ ؕ وَاللّٰهُ خَبِيۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ۞ اَلَمۡ تَرَ اِلَى الَّذِيۡنَ تَوَلَّوۡا قَوۡمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَيۡهِمؕۡ مَّا هُمۡ مِّنۡكُمۡ وَلَا مِنۡهُمۡۙ وَيَحۡلِفُوۡنَ عَلَى الۡكَذِبِ وَهُمۡ يَعۡلَمُوۡنَ ۞ اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمۡ عَذَابًا شَدِيۡدًا ؕ اِنَّهُمۡ سَآءَ مَا كَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ ۞ اِتَّخَذُوۡۤا اَيۡمَانَهُمۡ جُنَّةً فَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَلَهُمۡ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞ لَنۡ تُغۡنِىَ عَنۡهُمۡ اَمۡوَالُهُمۡ وَلَاۤ اَوۡلَادُهُمۡ مِّنَ اللّٰهِ شَيۡـئًـا ؕ اُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ؕ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞ يَوۡمَ يَبۡعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِيۡعًا فَيَحۡلِفُوۡنَ لَهٗ كَمَا يَحۡلِفُوۡنَ لَـكُمۡ وَيَحۡسَبُوۡنَ اَنَّهُمۡ عَلٰى شَىۡءٍ ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡكٰذِبُوۡنَ ۞ اِسۡتَحۡوَذَ عَلَيۡهِمُ الشَّيۡطٰنُ فَاَنۡسٰٮهُمۡ ذِكۡرَ اللّٰهِؕ اُولٰٓئِكَ حِزۡبُ الشَّيۡطٰنِؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ الشَّيۡطٰنِ هُمُs الۡخٰسِرُوۡنَ ۞ اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗۤ اُولٰٓئِكَ فِى الۡاَذَلِّيۡنَ ۞ كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِىۡؕ اِنَّ اللّٰهَ قَوِىٌّ عَزِيۡزٌ ۞ لَا تَجِدُ قَوۡمًا يُّؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰهِ وَالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ يُوَآدُّوۡنَ مَنۡ حَآدَّ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَلَوۡ كَانُوۡۤا اٰبَآءَهُمۡ اَوۡ اَبۡنَآءَهُمۡ اَوۡ اِخۡوَانَهُمۡ اَوۡ عَشِيۡرَتَهُمۡؕ اُولٰٓئِكَ كَتَبَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمُ الۡاِيۡمَانَ وَاَيَّدَهُمۡ بِرُوۡحٍ مِّنۡهُ ؕ وَيُدۡخِلُهُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ رَضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُ ؕ اُولٰٓئِكَ حِزۡبُ اللّٰهِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ حِزۡبَ اللّٰهِ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اے لوگوجو ایمان لائے ہو! جب تم سے کہا جائے کہ مجلسوں میں کھل جاؤ تو کھل جاؤ، اللہ تمھارے لیے فراخی کر دے گا اور جب کہا جائے اٹھ کھڑے ہو تو اٹھ کھڑے ہو جاؤ، اللہ ان لوگوں کو درجوں میں بلند کرے گاجو تم میں سے ایمان لائے اور جنھیں علم دیا گیا اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پوری طرح باخبر ہے۔ ۞ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم رسول سے سرگوشی کرو تو اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقہ پیش کرو، یہ تمھارے لیے زیادہ اچھا اور زیادہ پاکیزہ ہے، پھر اگر نہ پاؤ تو یقینا اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔ ۞ کیا تم اس سے ڈر گئے کہ اپنی سرگوشی سے پہلے کچھ صدقے پیش کرو، سو جب تم نے ایسا نہیں کیا اور اللہ نے تم پر مہربانی فرمائی تو نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔۞ ؏ کیا تو نے ان لوگوں کو نہیںدیکھا جنھوں نے ان لوگوں کو دوست بنا لیا جن پر اللہ غصے ہو گیا، وہ نہ تم سے ہیں اور نہ ان سے اور وہ جھوٹ پر قسمیں کھاتے ہیں، حالانکہ وہ جانتے ہیں۔ ۞ اللہ نے ان کے لیے بہت سخت عذاب تیار کیا ہے، بے شک یہ لوگ، برا ہے جو کچھ کرتے رہے ہیں۔ ۞ انھوں نے اپنی قسموں کو ایک طرح کی ڈھال بنا لیا، پس انھوں نے اللہ کی راہ سے روکا، سو ان کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے۔ ۞ ان کے اموال اللہ کے مقابلے میں ہرگز ان کے کسی کام نہ آئیں گے اور نہ ہی ان کی اولاد۔ یہ لوگ آگ میں رہنے والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔ ۞ جس دن اللہ ان سب کو اٹھائے گا تو وہ اس کے سامنے قسمیں کھائیں گے جس طرح تمھارے سامنے قسمیں کھاتے ہیں اور گمان کریں گے کہ بے شک وہ کسی چیز پر (قائم) ہیں، سن لو! یقینا وہی اصل جھوٹے ہیں ۔ ۞ شیطان ان پر غالب آگیا، سو اس نے انھیں اللہ کی یاد بھلا دی، یہ لوگ شیطان کا گروہ ہیں۔ سن لو! یقینا شیطان کا گروہ ہی وہ لوگ ہیں جو خسارہ اٹھانے والے ہیں۔ ۞ بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسو ل کی مخالفت کرتے ہیں وہی سب سے زیادہ ذلیل ہونے والوں میں سے ہیں ۔ ۞ اللہ نے لکھ دیا ہے کہ ضرور بالضرور میں غالب رہوں گا اور میرے رسول، یقینا اللہ بڑی قوت والا، سب پر غالب ہے ۔ ۞ تو ان لوگوں کو جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں، نہیں پائے گا کہ وہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہوں جنھوںنے اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی، خواہ وہ ان کے باپ ہوں، یا ان کے بیٹے ، یا ان کے بھائی، یا ان کا خاندان۔ یہ لوگ ہیں جن کے دلوں میں اس نے ایمان لکھ دیا ہے اور انھیں اپنی طرف سے ایک روح کے ساتھ قوت بخشی ہے اور انھیں ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے سے نہریں بہتی ہوں گی، ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، اللہ ان سے راضی ہو گیا اور وہ اس سے راضی ہو گئے۔ یہ لوگ اللہ کا گروہ ہیں، یاد رکھو! یقینا اللہ کا گروہ ہی وہ لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔۞ ؏
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Munawar Quran Academy
#quranquotes
#quranrecitation
#
#الحمد_للہ اج لائیو سیشن میں
#سورہ_مجادلہ ایات 10_1
تک پڑھی گئیں۔
آڈیو ریکارڈنگ سنیے۔
👇👇
recorder.google.com/07122808-7b77-4f23-b522-dc2e3d…
القرآن - سورۃ نمبر 58 #المجادلة
آیت نمبر 1-10
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَدۡ سَمِعَ اللّٰهُ قَوۡلَ الَّتِىۡ تُجَادِلُكَ فِىۡ زَوۡجِهَا وَ تَشۡتَكِىۡۤ اِلَى اللّٰهِ ۖ وَاللّٰهُ يَسۡمَعُ تَحَاوُرَكُمَا ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِيۡعٌ ۢ بَصِيۡرٌ ۞ اَلَّذِيۡنَ يُظٰهِرُوۡنَ مِنۡكُمۡ مِّنۡ نِّسَآئِهِمۡ مَّا هُنَّ اُمَّهٰتِهِمۡؕ اِنۡ اُمَّهٰتُهُمۡ اِلَّا الّٰٓـىِٔۡ وَلَدۡنَهُمۡؕ وَاِنَّهُمۡ لَيَقُوۡلُوۡنَ مُنۡكَرًا مِّنَ الۡقَوۡلِ وَزُوۡرًاؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ لَعَفُوٌّ غَفُوۡرٌ ۞ وَالَّذِيۡنَ يُظٰهِرُوۡنَ مِنۡ نِّسَآئِهِمۡ ثُمَّ يَعُوۡدُوۡنَ لِمَا قَالُوۡا فَتَحۡرِيۡرُ رَقَبَةٍ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ يَّتَمَآسَّا ؕ ذٰ لِكُمۡ تُوۡعَظُوۡنَ بِهٖ ؕ وَاللّٰهُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرٌ ۞ فَمَنۡ لَّمۡ يَجِدۡ فَصِيَامُ شَهۡرَيۡنِ مُتَتَابِعَيۡنِ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ يَّتَمَآسَّاؕ فَمَنۡ لَّمۡ يَسۡتَطِعۡ فَاِطۡعَامُ سِتِّيۡنَ مِسۡكِيۡنًاؕ ذٰلِكَ لِتُؤۡمِنُوۡا بِاللّٰهِ وَرَسُوۡلِهٖؕ وَتِلۡكَ حُدُوۡدُ اللّٰهِؕ وَلِلۡكٰفِرِيۡنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ ۞ اِنَّ الَّذِيۡنَ يُحَآدُّوۡنَ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ كُبِتُوۡا كَمَا كُبِتَ الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ وَقَدۡ اَنۡزَلۡنَاۤ اٰيٰتٍۢ بَيِّنٰتٍ ؕ وَ لِلۡكٰفِرِيۡنَ عَذَابٌ مُّهِيۡنٌ ۞ يَوۡمَ يَبۡعَثُهُمُ اللّٰهُ جَمِيۡعًا فَيُنَبِّئُهُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا ؕ اَحۡصٰٮهُ اللّٰهُ وَنَسُوۡهُ ؕ وَاللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ شَهِيۡدٌ ۞ اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ يَعۡلَمُ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَا يَكُوۡنُ مِنۡ نَّجۡوٰى ثَلٰثَةٍ اِلَّا هُوَ رَابِعُهُمۡ وَلَا خَمۡسَةٍ اِلَّا هُوَ سَادِسُهُمۡ وَلَاۤ اَدۡنٰى مِنۡ ذٰ لِكَ وَلَاۤ اَكۡثَرَ اِلَّا هُوَ مَعَهُمۡ اَيۡنَ مَا كَانُوۡاۚ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمۡ بِمَا عَمِلُوۡا يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ ۞ اَلَمۡ تَرَ اِلَى الَّذِيۡنَ نُهُوۡا عَنِ النَّجۡوٰى ثُمَّ يَعُوۡدُوۡنَ لِمَا نُهُوۡا عَنۡهُ وَيَتَنٰجَوۡنَ بِالۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ وَمَعۡصِيَتِ الرَّسُوۡلِ وَاِذَا جَآءُوۡكَ حَيَّوۡكَ بِمَا لَمۡ يُحَيِّكَ بِهِ اللّٰهُۙ وَيَقُوۡلُوۡنَ فِىۡۤ اَنۡفُسِهِمۡ لَوۡلَا يُعَذِّبُنَا اللّٰهُ بِمَا نَقُوۡلُؕ حَسۡبُهُمۡ جَهَنَّمُۚ يَصۡلَوۡنَهَاۚ فَبِئۡسَ الۡمَصِيۡرُ ۞ يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا تَنَاجَيۡتُمۡ فَلَا تَـتَـنَاجَوۡا بِالۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ وَمَعۡصِيَتِ الرَّسُوۡلِ وَتَنَاجَوۡا بِالۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰىؕ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِىۡۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ ۞ اِنَّمَا النَّجۡوٰى مِنَ الشَّيۡطٰنِ لِيَحۡزُنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَلَيۡسَ بِضَآرِّهِمۡ شَيۡئًـا اِلَّا بِاِذۡنِ اللّٰهِؕ وَعَلَى اللّٰهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۞
ترجمہ:
یقینا اللہ نے اس عورت کی بات سن لی جو تجھ سے اپنے خاوند کے بارے میں جھگڑ رہی تھی اور اللہ کی طرف شکایت کر رہی تھی اور اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا تھا۔ بے شک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔ ۞ وہ لوگ جو تم میں سے اپنی بیویوں سے #ظہار کرتے ہیں وہ ان کی مائیں نہیں ہیں، ان کی مائیں ان کے سوا کوئی نہیں جنھوں نے انھیں جنم دیا اور بلاشبہ وہ یقینا ایک بری بات اور جھوٹ کہتے ہیں اور بلاشبہ اللہ یقینا بے حد معاف کرنے والا، نہایت بخشنے والا ہے۔ ۞ اور وہ لوگ جو اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں، پھر اس سے رجوع کرلیتے ہیں جو انھوں نے کہا ،تو ایک گردن آزاد کرنا ہے، اس سے پہلے کہ وہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، یہ ہے وہ (کفارہ) جس کے ساتھ تم نصیحت کیے جائو گے،اور اللہ اس سے جو تم کرتے ہو، پور ی طرح باخبر ہے۔ ۞ پھر جو شخص نہ پائے تو دو پے درپے مہینوں کا روزہ رکھنا ہے، اس سے پہلے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، پھر جو اس کی (بھی) طاقت نہ رکھے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔یہ اس لیے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آئو اور یہ اللہ کی حدیں ہیں اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے ۔ ۞ بے شک وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں، وہ ذلیل کیے جائیں گے، جیسے وہ لوگ ذلیل کیے گئے جو ان سے پہلے تھے اور بلاشبہ ہم نے واضح آیات نازل کی ہیں اور کافروں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے۔ ۞ جس دن اللہ ان سب کو اٹھائے گا، پھر انھیں بتا ئے گا جو انھوں نے کیا۔ اللہ نے اسے محفوظ رکھا اور وہ اسے بھول گئے اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے۔۞ ؏ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ جانتا ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ کوئی تین آدمیوں کی کوئی سرگوشی نہیں ہوتی مگر وہ ان کا چوتھا ہوتا ہے اور نہ کوئی پانچ آدمیوں کی مگر وہ ان کا چھٹا ہوتا ہے اور نہ اس سے کم ہوتے ہیں اور نہ زیادہ مگر وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے، جہاں بھی ہوں، پھر وہ انھیں قیامت کے دن بتائے گا جو کچھ انھوں نے کیا۔ یقینا اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ۔ ۞ کیا تو نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جنھیں #سرگوشی کرنے سے منع کیا گیا، پھر وہ اس چیز کی طرف لوٹتے ہیں جس سے انھیں منع کیا گیا اور آپس میں گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی کرتے ہیں اور جب تیرے پاس آتے ہیں تو (ان لفظوں کے ساتھ) تجھے سلام کہتے ہیں جن کے ساتھ اللہ نے تجھے سلام نہیں کہا اور اپنے دلوں میں کہتے ہیں کہ اللہ ہمیں اس پر سزا کیوں نہیں دیتا جو ہم کہتے ہیں ؟ انھیں جہنم ہی کافی ہے، وہ اس میں داخل ہوں گے ، پس وہ برا ٹھکانا ہے۔ ۞ اے لوگو جو ایمان لائے ہو! جب تم آپس میں #سرگوشی کرو تو گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی سرگوشی نہ کرو اور نیکی اور #تقویٰ کی سرگوشی کرو اور اللہ سے ڈرو جس کی طرف تم اکٹھے کیے جاؤ گے۔ ۞ یہ سرگوشی تو شیطان ہی کی طرف سے ہے، تاکہ وہ ان لوگوں کو #غم میں مبتلا کر ے جو ایمان لائے، حالانکہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر انھیں ہرگز کوئی نقصان پہنچانے والا نہیں اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ مومن بھروسا کریں۔ ۞
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
Allah has indeed heard the words of the woman who is pleading with you concerning her husband and is making her complaint to Allah. #Allah is hearing your mutual conversation . He is All-Hearing, All-Seeing. ۞ Those of you who put away their wives by #zihar (should know that their wives are not their mothers. Their mothers are only those who gave them birth. They utter a monstrous thing and a lie And Allah is All-Pardoning, All Forgiving . ۞ Those who pronounce #zihar with regard to their wives, then wish to go back on what they had said, shall have to free a slave before the two touch each other. This you are advised to do, and Allah is well aware of whatever you do. ۞ And the one who does not find a slave, should fast two successive months before the two touch each other. And the one who is ' unable to do even this, should feed sixty needy ones. ۞ This is being enjoined so that you may believe in Allah and His Messenger.' These are the bounds set by Allah and for the disbelievers there is a painful punishment. ۞ Those who oppose Allah and His Messeger,' shall be abased as were those before them.' We have sent down clear Revelations, and for the disbelievers there is a disgraceful torment.' (This torment shall be meted out) on the Day when Allah will raise up all of them again, and will tell them what they had done. They have forgotten it but Allah has kept a' full record of all their deeds, and Allah is witness over everything.۞ ؏ Are you not aware that Allah has the knowledge of everything in the heavens and the earth? It cannot be that three men whisper together and Allah is not the fourth of them or five men whisper together and Allah is not the sixth of than. Whether they are fewer than this or more, Allah is with them wherever they are. Then, on the Day of #Resurrection, He will tell them what they have done. Allah has the knowledge of everything. ۞ Have you not seen those who were forbidden to hold secret consultations, yet they persist in what they were forbidden? They converse secretly together of sin and transgression and disobedience to the Messenger. And when they come to you, they greet you in a way in which Allah has not greeted you, and say to themselves, "Why does Allah not punish us for what we say?" Hell is enough for them they will become its fuel. What an evil end! ۞ O you who have believed, when you talk secretly together, then do not talk of sin and transgression and disobedience to the Messenger but talk of virtue and piety, and fear that God, before Whom you shall all be mustered together. ۞ #Conspiring secretly is the work of Satan. This is done in order to cause grief to the believers, whereas it cannot harm than at all unless it be by Allah's leave. And let the believers put their trust in Allah alone ۞
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Munawar Quran Academy
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Munawar Quran Academy
Munawar Quran Acadmey Courses Details
1.Basic Quran Qaida for beginners
kid will start memorizing kalma and nmaz
www.facebook.com/share/v/1cNfo1aa4ciMwfKH/?mibexti…
Start teaching Qaida at the age of 5
And complete till 7 years
2. Nazra Quran
After completing Qaida in our acadmey the kid will be able to start reading Quran by himself with little effort.
The teacher facilities this process
www.facebook.com/share/v/a1qZNMtSQhTcrxVF/?mibexti…
years are enough
3.Tarjuma Quran
We are students of 10 till 70 years in this group. The student will learn according to his ease .
Listen to the recording of live tafser session
recorder.google.com/2a5b7b33-3730-4081-921c-0c50e4…
Right after comletion of Quran reading we shift child to tarjuma class
See our student learning tarjuma
www.facebook.com/share/v/Nb684ZPSYux7HvzH/?mibexti…
See our tafser lessons
youtube.com/playlist?list=PLf...
We teach one on one basis
In order to monitor the teachers' performance we have recheckers and supercheckers.
To submit your homework in class daily is compulsory .
Attendance is marked daily
The absent student are fined.
daily is compulsory
See our class rooms
www.facebook.com/share/v/Qx8LSuHTJ6s3rNRw/?mibexti…
The students attend group call and they can also learn offline i.e sending recorded lessons and getting recoded feeback.
We have global net work
See Satisfied parents' reviews
youtube.com/playlist?list=PLf....
See our portfolio
youtube.com/playlist?list=PLf...
Short courses details
3 months Tajweed course for adults
See our tajweed lesson below
youtube.com/playlist?list=PLf...
workshops
Recording of some wirkshops for specimen
youtube.com/playlist?list=PLf...
Munawar Quran Acadmey
Visit our Fb Page
www.facebook.com/learnquran11?mibextid=ZbWKwL
40 years of Excellence in Quran teaching
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Munawar Quran Academy
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 1-6
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّكُمُ الَّذِىۡ خَلَقَكُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَةٍ وَّخَلَقَ مِنۡهَا زَوۡجَهَا وَبَثَّ مِنۡهُمَا رِجَالًا كَثِيۡرًا وَّنِسَآءً ۚ وَاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِىۡ تَسَآءَلُوۡنَ بِهٖ وَالۡاَرۡحَامَ ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلَيۡكُمۡ رَقِيۡبًا ۞ وَاٰ تُوا الۡيَتٰمٰٓى اَمۡوَالَهُمۡ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الۡخَبِيۡثَ بِالطَّيِّبِ ۖ وَلَا تَاۡكُلُوۡۤا اَمۡوَالَهُمۡ اِلٰٓى اَمۡوَالِكُمۡؕ اِنَّهٗ كَانَ حُوۡبًا كَبِيۡرًا ۞ وَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تُقۡسِطُوۡا فِى الۡيَتٰمٰى فَانْكِحُوۡا مَا طَابَ لَـكُمۡ مِّنَ النِّسَآءِ مَثۡنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ ۚ فَاِنۡ خِفۡتُمۡ اَلَّا تَعۡدِلُوۡا فَوَاحِدَةً اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُكُمۡ ؕ ذٰ لِكَ اَدۡنٰٓى اَلَّا تَعُوۡلُوۡا ۞ وَاٰ تُوا النِّسَآءَ صَدُقٰتِهِنَّ نِحۡلَةً ؕ فَاِنۡ طِبۡنَ لَـكُمۡ عَنۡ شَىۡءٍ مِّنۡهُ نَفۡسًا فَكُلُوۡهُ هَنِيۡٓـئًـا مَّرِیۡٓـــٴًﺎ ۞ وَلَا تُؤۡتُوا السُّفَهَآءَ اَمۡوَالَـكُمُ الَّتِىۡ جَعَلَ اللّٰهُ لَـكُمۡ قِيٰمًا وَّارۡزُقُوۡهُمۡ فِيۡهَا وَاكۡسُوۡهُمۡ وَقُوۡلُوۡا لَهُمۡ قَوۡلًا مَّعۡرُوۡفًا ۞ وَابۡتَلُوا الۡيَتٰمٰى حَتّٰىۤ اِذَا بَلَغُوا النِّكَاحَ ۚ فَاِنۡ اٰنَسۡتُمۡ مِّنۡهُمۡ رُشۡدًا فَادۡفَعُوۡۤا اِلَيۡهِمۡ اَمۡوَالَهُمۡۚ وَلَا تَاۡكُلُوۡهَاۤ اِسۡرَافًا وَّبِدَارًا اَنۡ يَّكۡبَرُوۡا ؕ وَمَنۡ كَانَ غَنِيًّا فَلۡيَسۡتَعۡفِفۡ ۚ وَمَنۡ كَانَ فَقِيۡرًا فَلۡيَاۡكُلۡ بِالۡمَعۡرُوۡفِ ؕ فَاِذَا دَفَعۡتُمۡ اِلَيۡهِمۡ اَمۡوَالَهُمۡ فَاَشۡهِدُوۡا عَلَيۡهِمۡ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ حَسِيۡبًا ۞
ترجمہ:
اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو جس نے تمھیں ایک جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کی بیوی پیدا کی اور ان دونوں سے بہت سے مرد اور عورتیں پھیلا دیں اور اللہ سے ڈرو جس کے واسطے سے تم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہو اور رشتوں سے بھی، بے شک اللہ ہمیشہ تم پر پورا نگہبان ہے۔ ۞ اور یتیموں کو ان کے مال دے دو اور گندی چیز کو اچھی چیز کے عوض بدل کر نہ لو اور نہ ان کے اموال اپنے مالوں سے ملا کر کھائو، یقینا یہ ہمیشہ سے بہت بڑا گناہ ہے۔ ۞ اور اگر تم ڈروکہ یتیموں کے حق میں انصاف نہیں کرو گے تو (اور) عورتوں میں سے جو تمھیں پسند ہوں ان سے نکاح کرلو، دو دو سے اور تین تین سے اور چار چار سے، پھر اگر تم ڈرو کہ عدل نہیں کرو گے تو ایک بیوی سے، یا جن کے مالک تمھارے دائیں ہاتھ ہوں (یعنی لونڈیاں)۔ یہ زیادہ قریب ہے کہ تم انصاف سے نہ ہٹو۔ ۞ اور عورتوں کو ان کے مہر خوش دلی سے دو، پھر اگر وہ اس میں سے کوئی چیز تمھارے لیے چھوڑنے پر دل سے خوش ہو جائیں تو اسے کھالو، اس حال میں کہ مزے دار، خوشگوار ہے۔ ۞ اور بے سمجھوں کو اپنے مال نہ دو، جو اللہ نے تمھارے قائم رہنے کا ذریعہ بنائے ہیں اور انھیں ان میں سے کھانے کے لیے دو اور انھیں پہننے کے لیے دو اور ان سے اچھی بات کہو۔ ۞ اور یتیموں کو آزماتے رہو، یہاں تک کہ جب وہ بلوغت کو پہنچ جائیں، پھر اگر تم ان سے کچھ سمجھ داری معلوم کرو تو ان کے مال ان کے سپرد کردو اور فضول خرچی کرتے ہوئے اور اس سے جلدی کرتے ہوئے انھیں مت کھائو کہ وہ بڑے ہو جائیں گے۔ اور جو غنی ہو تو وہ بہت بچے اور جو محتاج ہو تو وہ جانے پہچانے طریقے سے کھالے، پھر جب ان کے مال ان کے سپرد کرو تو ان پر گواہ بنا لو اور اللہ پورا حساب لینے والا کافی ہے۔ ۞
recorder.google.com/50791aa5-91b6-47d2-8385-f67b34…
الحمدللہ بفضل خدا اور بتوفیق خدا
اج منور قران اکیڈمی کی ان لائن ترجمہ قران کلاس میں سورۃ النساء کی تدریس کا اغاز ہوا۔
یہ کلاس صبح 11 سے 12 کے درمیان
بذریعہ واٹس ایپ گروپ اڈیو کال پڑھائی جاتی ہے۔
اس میں پورے پاکستان سے اور باہر کے ممالک سے خواتین یا تو طالبات کے طور پر یا صرف لسنر کے طور پر کلاس جوائن کرتی ہیں ۔
اس کلاس کی ریکارڈنگ اپ کے ساتھ شیئر کی گئی ہے ۔
اپ اس کو سنیے اور اپنے کانٹیکٹس میں فارورڈ کیجیے ۔
اللہ تعالی کی کتاب عورت کے بارے میں کیا نقطہ نظر رکھتی ہے ۔
اپ کو اس سورہ مبارکہ کو پڑھ کر پتہ چلے گا 👆
اج سورۃ النساء کی ایت ایک سے چھ تک پڑھا گیا الحمدللہ
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Munawar Quran Academy
مچھر
تحریر و تحقیق
طاہرہ منور
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
قرآن حکیم کی سورۃ البقرہ آیت 26 میں ارشاد فرماتا ہے
"بے شک اللہ نہیں شرماتا کہ وہ کوئی بھی مثال بیان کریے خواہ وہ مچھر کی ہو یا اس سے بھی کچھ اوپر "
قرآن حکیم نے مچھر کو مثال کے طور پر پیش کیا اور مچھر واقعی اللہ کی تخلیق کا شاہکار ہے ہم اس کے بارے میں کچھ fun facts جاننے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس کی حقانیت تک ہماری رسائی ہو سکے
مچھروں کی اس وقت دنیا میں 3500 سے زیادہ اقسام دریافت ہوچکی ہیں جس میں سے 200 صرف ایسے مچھر ہیں جن کی مادائیں انسان کو attack کرتی ہیں اور اس میں سے بھی صرف تین speciesایسی ہیں جو انسان کے لیے خطرے کا باعث ہیں انسانی تاریخ میں بہت لمبے عرصے تک مچھروں نے بہت تباہی مچائی ہے بہت خطرناک بیماریوں کے جراثیم کو ایک انسان سے دوسرے انسان تک منتقل کیا ہے لیکن مچھر صرف اور صرف انسانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے ہی نہیں بنائے گئے
ایک مادہ مچھر جوانسانی خون اپنے انڈے بنانے کے لیے چوستی ہیں اس کےطریقہ کار کواگر آپ دھیان سےپڑھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے کہ مچھر جو اتنی چھوٹی سی مخلوق ہے وہ اللہ کی تخلیق کا شاہکار ہے ایک مچھر کے سر میں دو آنکھیں ہوتی ہیں ا ن میں ایک ہزار عدسے ہوتے ہیں اور مچھر اپنے اس آنکھ کے عدسے کی وجہ سے چاروں طرف دیکھ سکتا ہے ہم تو صرف سامنے دیکھ سکتے ہیں مگر اس کے دیکھنے کی پاور بڑی سٹرونگ ہوتی ہے اس کے علاوہ مچھر میں تین دل ہوتے ہیں ایک مرکزی دل جو پورے باڈی میں آکسیجن مہیا کرتا ہے اور دو دل اس کے پروں میں ہوتے ہیں اور مچھر اپنے اس mechanism کے ساتھ اللہ تعالی کے عجیب و غریب مشین بن جاتی ہے جب مادہ مچھر خون چوسنے کے لئے انسان کے جسم کا رخ کرتی ہے تو اس کے اندر یہ ڈٹیکٹر ہے کہ وہ اندھیرے میں بھی ٹمپریچر کے ذریعے کسی چیز کو ڈھونڈھ سکتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ جو کاربن ڈائی آکسائیڈ انسانوں اور جانوروں کے جسم سے نکلتی ہے اس کے ذریعے بھی وہ ان کی موجودگی کا پتہ لگا سکتے ہیں
مچھروں کے حوالے سے ایک بہت انٹرسٹنگ چیز وہ یہ ہے مچھر کا چھوٹا سا ڈنگ کے اندر مختلف قسم کی چھریاں ہوتی ہیں اور وہ ان چھ چھریوں کی مدد سے اپنے اس ڈنگ مارنے کے عمل کو مکمل کرتا ہے وہ انسانی جسم پر مربع کی شکل کا ایک نشان بنا کر آپنے چارچاقووں سے اس کو کاٹتا ہے بیچ کی دوسری دو چھریاں مل کر ایک سٹرا یا ٹیوب کی شکل اختیار کر لیتی ہیں جس سے وہ انسان کا خون پتلا کرکے suck کرتا ہے اور اپنے اس آپریشن سے پہلے یقینا اس کو اپنی حفاظت کی ضرورت بھی ہوتی ہے تو وہ انسان کی جلد کو سن کر دیتا ہے اور سن کر کے اپنا یہ سارا پروسیس مکمل کرتا ہے مچھر کا رول ایک گرینڈ ایکلو لو جکل سسٹم میں بہت اہم ہے یہ ہماری فوڈ چین کا ایک بہت امپورٹنٹ کمپونینٹ ہے بہت سی مخلوقات کی خوراک مچھر ہوتی ہے مثال کے طور پر جو سرد علاقوں سے مائیگریٹری برڈز گرم علاقوں کی طرف آتے ہیں بہت سے پرندوں کی خوراک گرم علاقوں میں پانی پر پیدا ہونے والے مچھر یا ان کے لاروا اور پیوپا ہوتے ہیں اور اگر یہ مچھر نہ ہو ں تو آنے والے پرندوں کی نسل تقریبا آدھی رہ جائےاس کے علاوہ بہت سی مچھلیاں ان مچھروں کو اپنی خوراک بناتی ہیں آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی جب پودوں کی آپس میں میٹنگ ہونی ہوتی ہے یعنی نر پودا اور مادہ پودا آپس میں ملنا چاہتے ہیں تو یا تو وہ ہوا کے ذریعے آپس میں میٹنگ کرتے ہیں ۔ یہ مچھر آپس میں میٹنگ کا رول پلے کرتے ہیں تو اس وجہ سے اللہ تعالی کی ہر تخلیق اس کی قدرت کا شاہکار ہے اور اس کے وجود کی دلالت کرتی ہے جب کوئی قرآن کو سمجھ کر نہیں پڑھتا اس کو اللہ تعالی کی قدرت تک رسائی بھی نہیں ہوتی ۔
اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں قرآن کی صحیح سمجھ نصیب فرمائے آمین
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Munawar Quran Academy
Surah yousuf
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Munawar Quran Academy
کمائی صرف پیسہ نہیں ہوتی
ہم دنیا کی زندگی میں سر اٹھائے پوری طاقت سے دور لگا رہے ہیں
گھر بنانے میں ۔۔
کیریئر بنانے میں ۔۔
اپنے بچوں کے لئے ۔۔
اپنے نام وری کے لئے ۔۔۔
ہمارے وقت کا بہت سا حصہ صرف دنیا کمانے میں صرف ہو رہا ہے ۔
ہماری تمام کوششوں کا اینڈ گول صرف پیسہ ہے۔
لیکن در حقیقت وہ شخص انتہائی غریب ہے
جس کی کمائی صرف پیسا ہے ۔۔
کیا ہم ہمیشہ اس دنیا میں رہیں گے؟؟
کیا کبھی اللہ کے پاس واپس نہیں جانا ؟؟
یاد رکھئے جتنا وقت اس دنیا میں جی رہے ہیں اس سے کہیں زیادہ وقت اپنی قبر میں گزرے گا
جس نے اپنے وقت کو
اپنی عاقبت سنوارنے کے لیے
اللہ کو راضی کرنے کے لئے
اپنے ابدی گھر کی تزئین و آرائش کے لیے
صرف نہیں کیا
تو اس نے بہت گھاٹے کا سودا کیا ۔
اس لیے اپنے وقت کو بہت متوازن طریقے سے پلین کریں
اپنے گھر بچوں کیریئر جاب کاروبار
سب کو وقت دیں
لیکن اپنی عاقبت سنوارنے کا وقت ضرور نکالیں
قرآن ابدی سرچشمہ ہدایت ہے ۔
اس کے علاوہ دنیا میں کہیں ہدایت نہیں ہے
اس لیے قرآن کے ساتھ جڑیں۔
اس کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے اپنی روٹین میں تھوڑا سا ٹائم مینج کریں
روز کا ایک پارا پڑھ لیا کریں مصروفیت کی وجہ سے پڑھا نہیں جاتا تو سن لیا کریں ۔
یاد رکھیں کمائی صرف پیسا نہیں ہوتی۔
اصل کمائی کی فکر کیجئے قرآن سے جڑ جائیے ۔
ہر گزرتا لمحہ میں ہماری موت کے قریب کرتا ہے
ویزا لگ چکا ہے ٹکٹ کٹ چکی ہے بس روانگی کا انتظار ہے ۔
گزرتے لمحے کے ساتھ تیاری تیز کیجئے ۔
ان کو بھی قرآن سے جوڑی جن کے آپ سچے خیر خواہ ہیں۔
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more