Adv Rana Saif official

**Welcome to Advocate Rana Saif's Channel!**

**Advocate Rana Saif** is here to guide you through the world of law and legal affairs. As a **Learner**, **Knowledge Seeker**, and **Mentor**, Rana Saif shares his extensive experience and insights to help you understand complex legal concepts and stay informed about your rights.

Whether you're a law student, a professional seeking continuous learning, or simply curious about legal matters, this channel has something for everyone. From **Law Tutorials** and **Case Studies** to **Legal Advice** and **Current Legal Updates**, Rana Saif is dedicated to spreading knowledge and empowering his audience.

**SUBSCRIBE Now** and hit the **bell icon** to stay updated with the latest legal insights and tips. For any legal consultancy, feel free to contact Rana Saif directly at +923087227248.


Adv Rana Saif official

حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔

اب وکلاء کو ہراساں کرنے یا وکلاء پر حملہ کرنے والوں کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں ہوگا اور وکلاء کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر کی صورت میں جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔

یاد رہے کہہ حکومت پاکستان نے گزشتہ سال وکلاء کے تحفظ کا قانون منظور کیا تھا جسکا مقصد پولیس و دیگر اداروں کی طرف سے وکلاء کو ہراساں کرنے کے واقعات کو روکنا ہے ۔

1 year ago | [YT] | 2

Adv Rana Saif official

PUNJAB FINANCE ACT 2024

1 year ago | [YT] | 1

Adv Rana Saif official

PUNJAB FINANCE Act 2024

1 year ago | [YT] | 1

Adv Rana Saif official

رمضان المبارک 💕

2 years ago | [YT] | 0

Adv Rana Saif official

اے اللہ تو رحم کرنے اور بخشنے والا ہے اس مغفرت کی
رات ہماری تمام غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف فرما
ہمارے ماں باپ کا سایہ ہمیشه ہم پر سلامت رکھنا اور
جتنے بھی لوگ اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما
*آمین*

2 years ago | [YT] | 0

Adv Rana Saif official

مالی سال 24-2023 کیلئے دیت کی مالیت /6757902 روپے مقرر کر دی گئی ہے جو یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2024 تک نافذالعمل رہے گی
Value of amount of "DIYAT" for Financial Years 2023-24
Rs=6757902/

2 years ago | [YT] | 0

Adv Rana Saif official

محرم الحرام کی تعطیلات ۲۸ اور ۲۹ جولائی کو عام تعطیل ہوگی

2 years ago | [YT] | 1

Adv Rana Saif official

ملتان: جامعہ زکریا ملتان سے منسلکہ لاء کالجز کے ایل ایل بی امتحانات میں تاخیر کا معاملہ

ملتان: قانون کے طلبا کی احتجاج کال پر یونیورسٹی انتظامیہ کے طلبا سے مزاکرات

ملتان: جامعہ زکریا ملتان کے کنٹرول امتحانات سے طلبا کے مذاکرات کامیاب

ملتان: یونیورسٹی انتظامیہ نے امتحانات کے انعقاد کےلۓ 15 دن کی ڈیڈ لائن دیدی

ملتان: اگر امتحانات وقت پر نہ ہوۓ تو دوبارہ احتجاج کریں گے، طلبا

ملتان: کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر 15 جولائ کو شروع ہونے والا امتحان منسوخ کرنا پڑا، کنٹرول امتحانات

ملتان: اگلے 15 دنوں میں امتحانات کے انعقاد کی نئ تاریخ دینگے، کنٹرولر امتحانات

2 years ago | [YT] | 3

Adv Rana Saif official

قرآن کی توہین کے خلاف FTNT ویلفیئر کا احتجاج

2 years ago | [YT] | 0