MATHIENCE EDUCATION

DAR-E-ARQAM SCHOOLS.


MATHIENCE EDUCATION

*باکمال اخلاق!*
نبی کریمﷺ کو جب بھی دو چیزوں میں سے ایک کے اختیار کرنے کا حکم دیا گیا تو آپ نے ان میں سے آسان ہی کو پسند کیا بشرطیکہ اس میں گناہ کا کوئی پہلو نہ ہو اگر اس میں گناہ کا کوئی پہلو ہوتا تو آپ اس سے سب سے زیادہ دور ہوتے اللّٰہ کی قسم نبی کریمﷺ نے کبھی اپنے ذاتی معاملہ میں کسی سے بدلہ نہیں لیا البتہ جب اللّٰہ کی حرمتوں کو توڑا جاتا تو آپ اللّٰہ کے لیے بدلہ لیتے تھے
📗 *صحیح بخاری: 6786*

3 years ago | [YT] | 1