❤️Alllhumdullha For Everything ☺️,🌹. Every Time.


🌟 Welcome to UAH React! 🎬😂❤️

Agar aapko funny reactions, romantic moments, aur full-on entertainment pasand hai, to yeh channel sirf aapke liye hai! 🎭🔥 Yahan har tarah ki videos par dil se reactions, comedy, aur mazedaar commentary milegi! 😍🎉

Kya milega is channel par?
✅ Funny & Comedy Videos 🤣
✅ Romantic Clips 💕
✅ Trending & Viral Content 🔥
✅ Interesting Reactions 🎭
✅ Full Entertainment Package 🎥🎉

Har video main masti, hasi mazak aur emotions ka ek alag hi maza hoga! 😂💖 Aapko agar laughter, love aur entertainment ek saath chahiye, to subscribe karein aur bell icon 🔔 dabaana na bhoolain! 🚀✨

🔥 Stay Tuned – Mazedaar Videos Ka Dhamaka! 🔥

💖 Subscribe Now & Join the Fun! 🎥✨


Thank You For All My YouTube Family


UAH REACT

Please follow-up my Instagram account 🙏. Link 🖇️ below 👇
www.instagram.com/uahexport?igsh=MXZyMGN5cWhuaHVob…

7 months ago | [YT] | 0

UAH REACT

Should we upload long videos of the short videos of the reaction? Please reply because this is your channel.

Kya Ham short video ko long video banakar upload Karen. Please Jawab den yah Aapka channel hai.

7 months ago | [YT] | 6

UAH REACT

Guys try it and Subscribe this channel

youtube.com/shorts/L26APg_d5k...

1 year ago | [YT] | 1

UAH REACT

Please Support My Teacher School Channel 🙏🙏🙏 please subscribe I'm requesting for every one..❤Link 🖇️ youtube.com/@tbfschool?si=YPLuhoK1vZXYebUA

1 year ago | [YT] | 29

UAH REACT

SUBSCRIBE PLEASE
THIS IS ISLAMIC CHANNEL....
youtube.com/@hafizramzanmasoodi?si=-4V0svPYSFvnWPR…

1 year ago | [YT] | 3

UAH REACT

Beautiful Couple DP's
#dp
#couple
#everyone

1 year ago | [YT] | 17

UAH REACT

ایک دوست فرما رہے تھے آج بیگم بڑی موڈ میں تھی کہنے لگی کہ آپکی کوئی گرل فرینڈ ہے ۔
میں نے کہا نہیں
کہنے لگی کسی کو آفس میں پسند کرتے ہوں ۔ میں نےکہا نہیں ۔
پھر پوچھا شادی سے پہلے کوئی افئیر ۔
میں نے کہا نہیں ۔
کہنے لگی ۔اتنے ہینڈ سم تو ہیں ۔یہ کیسے ہو سکتا ہے۔

میں نےکہا کہ لڑکیوں کی بڑی بڑی ڈیمانڈ ہوتی ہے اس لیے

پھر پوچھا کوئی تو کبھی جوانی میں پسند آئی ہو گی ۔

میں نے کہا نہیں ۔

منہ بنا کر بولی ۔ اسکا مطلب کہ میں ہی پہلی ہوں۔ جو آپ جیسے کو پسند کرتی ہوں ۔

میں خاموش رہا

کوئی فلمی ایکٹر تو پسند ہو گی۔

میں نے کہا نہیں ۔

ہاں البتہ بچپن میں ڈنٹونک کی مشہوری میں ایک لڑکی نیلما آتی تھی۔ وہ مجھے اچھی لگتی تھی۔ میں اس وقت 6 سال کا تھا ۔

اسکے بعد وہ ٹی وی پہ نہیں ائی۔

اس کے بعد بیگم کا پارہ چڑھ گیا اور بولی کہ 35 سال پرانی لڑکی نہیں بھولی۔

اب بھی دماغ میں ہے وہ چڑیل ۔

تم سارے مرد ایک جیسے ہو۔ اس لیے اپ نے بچپن کی ساری چیزیں سمبھال کر رکھی ہیں

۔اور راشن میں بھی ڈنٹونک ہمیشہ لاتے ہیں ۔ صبح شام بچوں کو دانت صاف کرنے کا کہتے ہیں ۔

اس کلموئی کی یاد تازہ کرتے رہتے ہیں۔ اور اکثر سوچوں میں گم رہتے ہو ۔سب سمجھتی ہوں ۔

یقینا نیٹ پہ بھی اسی کو سرچ کرتے ہوں گے۔
اسی لیے 24 گھنٹے موبائل میں گھسے رہتے ہوں
مجھے پہلے شک تھا ہو نہ ہو کوئی پرانی عاشقی ضرور پال رکھی ہے۔
سب سمجھتی ہوں۔ مجھے اب آپ کے ساتھ نہیں رہنا ۔
اور یہ کہہ کر ڈنٹونک اٹھا کر باہر پھینک دیا۔
😑😶

1 year ago | [YT] | 2

UAH REACT

شیرکی زبان متعدد عقبی کانٹے نما چیزوں سےبھری ہوتی ھے۔
جسے پیپلی کہتےہیں.اسکی مدد سے وہ اپنے شکار کی کھال وغیرہ اتارتا ہے.

یہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ اگر آپکے ہاتھ پر کچھ دفعہ لگائی جائے تو آپکی جلد جسم سے جُدا ہوجائے گی. یہ عورت کی زبان کےبعد دنیا کی دوسری خطرناک ترین زبان مانی جاتی ہے... Im sorry woman 🙈😆😂

1 year ago | [YT] | 7

UAH REACT

ساہیوال بورڈ : نویں جماعت میں صرف 41 نمبر لینے والے پر انعامات کی بارش

ساہیوال بورڈ کی تاریخ میں نویں جماعت کے سب سے کم 41 نمبر لینے والے گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال کے طالب علم کو دوستوں کی جانب سے انعام سے نوازا گیا.

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول ساہیوال کے طالبعلم محمد حمزہ ولد محمد ارشد نے نویں جماعت کے امتحان میں صرف 41 نمبر حاصل کیے، ان کے دوستوں المعروف #لاسٹ بنچ ایسوسی ایشن نے ان کو ایک شاندار انعام سے نوازا اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ہیں جس پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں. 😅

1 year ago | [YT] | 7