Welcome to Travology – Your Gateway to Spiritual and Historical Journeys and interesting information about islamic stories pictures which you can use it on your social media!

Join us as we explore the sacred cities of Makkah and Madinah, experience the spiritual beauty of Umrah, Hajj, and Ziyarat, and uncover the rich Islamic history hidden in remarkable places around the world.

Through inspiring Islamic stories, meaningful lessons, and breathtaking travel vlogs in Pakistan, Travology is your companion on a journey that connects the heart with faith and history. Whether you’re planning your own pilgrimage or simply seeking to learn more about Islamic heritage, you’ll find inspiration, guidance, and tranquility here.

Subscribe now and walk with us through the footsteps of history and the essence of Imaan.


Travology

🌟 الحمدللہ! 13,000 سبسکرائبرز 🌟

"دل کی گہرائیوں سے آپ سب کا شکریہ! آپ لوگوں کی محبت، سپورٹ اور دعاؤں کی وجہ سے آج Travology نے 13,000 سبسکرائبرز مکمل کر لیے ہیں۔
ہر لائک، ہر کمنٹ اور ہر ویو نے مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔

3 weeks ago | [YT] | 1

Travology

کل شام سے میرے بیٹے کی طبیعت بہت خراب ہے شدید بخار ہے۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
ایڈمن Travology

1 month ago | [YT] | 0

Travology

Alhamdulillah! Travology has officially crossed 12,500 subscribers! 🎉
A big heartfelt THANK YOU to all of you for your love, support, and constant encouragement.
This milestone is only possible because of YOU.

1 month ago | [YT] | 1

Travology

الحمدللہ! آپ سب کی محبت، سپورٹ اور دعاؤں کی بدولت ٹریوالوجی نے 11,200 سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

یہ صرف ایک نمبر نہیں، بلکہ آپ جیسے مخلص اور باوفا دوستوں کی پہچان ہے جنہوں نے میرے ہر سفر میں میرا ساتھ دیا، میری ویڈیوز کو پسند کیا، شیئر کیا اور حوصلہ افزائی کی۔

آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ!
آنے والے وقت میں ان شاء اللہ اور بھی دلچسپ، معلوماتی اور خوبصورت ویڈیوز آپ کے لیے لے کر آؤں گا۔
اپنا خیال رکھیں، جڑے رہیں، اور یونہی ساتھ دیتے رہیں۔

ٹریوالوجی – جہاں ہر سفر ایک کہانی ہے

6 months ago | [YT] | 5

Travology

شکریہ!
الحمدللہ! آج Travology نے 8700 سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے!
یہ سب آپ کی محبت، اعتماد اور دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

آپ سب کا بے حد شکریہ کہ آپ نے ہر قدم پر میرا ساتھ دیا، ویڈیوز کو سراہا، اور تبصروں سے حوصلہ افزائی کی۔

یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا — ان شاء اللہ آگے اور بھی دلچسپ جگہیں، تاریخی مقامات، اور نئے سفر آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔

7 months ago | [YT] | 5

Travology

حضرت محمد ﷺ کا یتیم ہونے کے بعد کون خیال رکھتا تھا؟

7 months ago | [YT] | 1

Travology

میرا بہت ہی پیارا بیٹا شدید بیمار ہے اور ہسپتال میں داخل ہے۔ برائے کرم دعاؤں کی درخواست

7 months ago | [YT] | 6

Travology

السلام علیکم دوستو
کبھی کبھی الفاظ کم پڑ جاتے ہیں
اور آج کا دن ویسا ہی ہے۔
Travology
نے 8000 سبسکرائبرز مکمل کر لیے ہیں
اور اس کامیابی کا کریڈٹ صرف مجھے نہیں… بلکہ آپ سب کو جاتا ہے۔
آپ کی حوصلہ افزائی نے ہر تھکن کو طاقت میں بدلا۔
آپ صرف ویورز نہیں، میرے سفر کے ساتھی ہیں۔
اور یہ سفر ابھی ختم نہیں ہوا… بلکہ ابھی تو شروع ہوا ہے۔

8 months ago | [YT] | 2

Travology

Travology
کا حصہ بننے پر آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ! آپ کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ کے بغیر یہ سفر ممکن نہیں تھا۔ آپ ہی ہماری اصل طاقت ہیں، اور ہم آپ کے ساتھ مل کر ہر دن کچھ نیا سیکھنے اور دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔ شکریہ۔

8 months ago | [YT] | 4

Travology

حکومت پاکستان کون سی مفت چیزیں حج 2025 میں حاجیوں کو دے رہی ہے۔ کیا آپ نے آج کی ویڈیو دیکھی اس چینل پہ

8 months ago | [YT] | 1