پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز 13جون،2025 پریس ریلیز ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر 16 جون2025 سے لاہور- وزیرآباد- لاہور براستہ نارووال،سیالکوٹ171اپ /172ڈاؤن سیالکوٹ ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق171 اپ ٹرین لاہورریلوے اسٹیشن سے صبح5بجے روانہ ہو کر دن 10 بجکر50 منٹ پر وزیر آباد پہنچے گی جبکہ172ڈاؤن وزیرآباد ریلوے اسٹیشن سے شام چار بجے روانہ ہو کر رات9بجکر50 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ یہ ٹرین پانچ اکانومی کلاس کوچز،ایک ٹی ایل وین اور ایک بریک وین پر مشتمل ہوگی۔شاہدرہ باغ،نارنگ،بدو ملہی، نارووال، قلعہ صوبھاسنگھ، پسرور، چونڈا، سیالکوٹ اور سمبڑیال اس کے سٹاپ ہوں گے۔ یہ ٹرین صرف افتتاح کے روز لاہور سے صبح 5 بجے کی بجائے دن 11 بجے روانہ ہوگی۔ ٭٭٭٭٭٭٭
فیصل آباد والوں کے لیے خوشخبری 27اپ/28ڈاون کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی جلنے والی ٹرین اب براستہ فیصل آباد چلے گی اور کچھ سٹاپ بھی نئے یے اور کچھ سٹاپ ختم بھی ہو ئے یے
بریکنگ نیوز 5اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37'اپ فرید ایکسپریس بہت بڑے حادثے سے بچ گئی 5'اپ گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا ہے گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا تاہم دو انچ کے فاصلے سے فرید ایکسپریس کو ہٹ کرتے کرتے بچ گیا اللہ پاک اپنا رحم فرمائے
Mr Railway offical
پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز
13جون،2025
پریس ریلیز
ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر 16 جون2025 سے لاہور- وزیرآباد- لاہور براستہ نارووال،سیالکوٹ171اپ /172ڈاؤن سیالکوٹ ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق171 اپ ٹرین لاہورریلوے اسٹیشن سے صبح5بجے روانہ ہو کر دن 10 بجکر50 منٹ پر وزیر آباد پہنچے گی جبکہ172ڈاؤن وزیرآباد ریلوے اسٹیشن سے شام چار بجے روانہ ہو کر رات9بجکر50 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔ یہ ٹرین پانچ اکانومی کلاس کوچز،ایک ٹی ایل وین اور ایک بریک وین پر مشتمل ہوگی۔شاہدرہ باغ،نارنگ،بدو ملہی، نارووال، قلعہ صوبھاسنگھ، پسرور، چونڈا، سیالکوٹ اور سمبڑیال اس کے سٹاپ ہوں گے۔ یہ ٹرین صرف افتتاح کے روز لاہور سے صبح 5 بجے کی بجائے دن 11 بجے روانہ ہوگی۔
٭٭٭٭٭٭٭
6 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Mr Railway offical
خوشخبری۔۔
پاکستان ریلوے نے عید الفطر 2025 کے پہلے تین دن 20 فیصد ڈسکاؤنٹ عوام کو دیا جائے گا۔۔
اور یہ سہولت صرف کرنٹ ٹکٹ پر ہوگی۔۔
9 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Mr Railway offical
خوشخبری۔۔
پاکستان ریلوے نے عید الفطر 2025 کے موقع پر اس دفعہ پانچ اسپیشل ٹرین چلاننے کا فیصلہ کیا ہے۔۔نجیے آپ شیڈول دیکھ سکتے ہیں۔
9 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Mr Railway offical
Meet with Public Relations Officer Pakistan Railways Mr. Jahanzeb Gondal at the Railway Headquarters😊♥️🇵🇰
1 year ago (edited) | [YT] | 13
View 2 replies
Mr Railway offical
Finally Restore Sir Syed Express 35up and 36dn
1st September 2024...🤗🥳🥳
1 year ago | [YT] | 4
View 2 replies
Mr Railway offical
Alhumdilallah🎉🎉🥳🥳🥳...Thanks for Supporting To All dear friends ♥️♥️🤗👍👍
1 year ago | [YT] | 6
View 2 replies
Mr Railway offical
Travel from Lahore To Norawal and Norawal To Lahore ♥️✌
2 years ago | [YT] | 9
View 4 replies
Mr Railway offical
فیصل آباد والوں کے لیے خوشخبری
27اپ/28ڈاون کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی جلنے والی ٹرین اب براستہ فیصل آباد چلے گی
اور کچھ سٹاپ بھی نئے یے اور کچھ سٹاپ ختم بھی ہو ئے یے
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Mr Railway offical
بریکنگ نیوز
5اپ گرین لائن ایکسپریس اور 37'اپ فرید ایکسپریس
بہت بڑے حادثے سے بچ گئی 5'اپ گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا ہے
گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ایکسپریس لوپ لائن پر کھڑی فرید ایکسپریس کو کراس کرتے ہوئے انجن پٹڑی سے اتر گیا تاہم دو انچ کے فاصلے سے فرید ایکسپریس کو ہٹ کرتے کرتے بچ گیا اللہ پاک اپنا رحم فرمائے
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies