Aslam Alaikum Ya Ali Madad ❤
Zikr E Ali ع ka maqsad hai ke hum apne pyaare Nabi Muhammad (SAW) ke Ahle Bait, khaskar Imam Ali (AS) ke zikr mein mashgool ho.
Is channel par, hum: HD pics ke Sath
- Quran aur Hadees ki roshni mein Imam Ali (AS) ki zindagi aur inqilab par based Status share karenge.
- Imam Ali (AS) ke taqreerat aur farmayishat par based Nohay banayenge.
- Aur Imam Ali (AS) ke zikr mein mashgool rehne ke liye khud ko aur doosron ko madad karenge.
Insha'Allah, yeh channel aapko Imam Ali (AS) ke zikr mein madad karega aur aapko unke qadmon ki pechai karne mein tawajjuh dega.
Subscribe karein aur apne doston ko bhi invite karein!
JazakAllah khair"
Zikr E Ali
👇
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Zikr E Ali
💔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Zikr E Ali
👇
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr E Ali
Abu Bakar ki Khilfat Exposed 😮✔👇
1 year ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Zikr E Ali
Debate 👇
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Zikr E Ali
Alhumdulilah 🥀❤
1k Subscribe Complete Thanks For Support ❤
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Zikr E Ali
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤🥀
موت اچانک تمھارے پیچھے سے آجائے گی، پس جو نیکی کو بوئے گا وہ سعادت حاصل کرے گا، اور جو برائی کو بوئے گا وہ ندامت ہی حاصل کرے گا.
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply
Zikr E Ali
*وصیت حضرت فاطمةالزهراءؑ*
وقت آخر میری بیبی نے جب محسوس کیا کہ اب وقت آخر آن پہنچا ہے تو آپ نے اپنے شوہر علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے فرمایا:
یاعلیؑ! مجھے لگتا ہے میرا وقت آخر آن پہنچا ہے لہذا میں چند وصیتیں کرنا چاہتی ہوں...
آپ نے فرمایا یا زہراؑ: سر مبارک کو میرے دامن میں رکھیں جناب سیدہ نے سرمبارک کو حضرت علی علیہ السلام کے دامن میں رکھا... حضرت علی علیہ السلام بیبی کے زرد چہرے کو دیکھ کر شدت غم نہ چھپا سکے اور رونے لگے، مولا کو روتے دیکھ کر بیبی بھی رونے لگیں....
جب دونوں میں رونے کی شدت کچھ کم ہوئی تو مولا علی علیہ السلام نے فرمایا، آپ وصیت کیجئے... بیبی زہراؑ نے وصیتیں شروع کیں:
1) یا ابن عم مرد عورت کے بغیر زندگی نہیں گزار سکتا، لہٰذا آپ میرے مرنے کے بعد امامہ سے ازدواج کیجئے چونکہ امامہ باقی عورتوں کی بہ نسبت میرے بچوں پر زیادہ مہربان ہے...
2) میرے بچوں کے ساتھ نرمی سے پیش آئیے گا، کبھی ان کو سخت لہجہ سے نہ پکاریئے گا...
3) میرے جنازہ کو رکھنے کے لئے ایک تابوت مہیا کیجئے گا...
4) مجھے رات کو غسل اور تجہیز وتکفین کرکے دفن کیجئے گا اور ان افراد (جنہوں نے اذیتیں دیں) کو میری تجہیز وتدفین میں آنے کی اجازت نہ دیجئے گا....
5) رسول اکرم (ص) کی بیویوں میں سے ہر ایک کو میری طرف سے مدد کیجئے گا...
🔶 جناب آیت اللہ امینی کے مطابق آپ کی وصیت جنکو مولائے کائنات علیہ السلام نے اپنے ہاتھوں سے تحریر کیا کچھ اس طرح ہے:
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
''یہ وصیت نامہ فاطمہ پیغمبر اکرم (ص) کی دختر کا ہے،
میں خدا کی وحدانیت کی گواہی دیتی ہوں اور گواہی دیتی ہوں کہ محمد (ص) خدا کے رسول ہیں،
بہشت اور دوزخ برحق ہے،
قیامت کے واقع ہونے میں شک نہیں ہے، خدا مردوں کو زندہ فرمائے گا.
یاعلیؑ خدا نے مجھے آپ کا ہمسر قرار دیا ہے تاکہ دنیا اور آخرت میں اکٹھے رہیں، میرا اختیار آپ کے ہاتوں میں ہے،
اے علیؑ مجھے رات کو غسل وکفن دیجئے گا اور حنوط کرکے کسی کو خبر دیئے بغیر دفن کر دیجئے گا.
اب میں آپ سے وداع کرتی ہوں میرا سلام میری تمام اولاد کو پہنچا دیجئے گا."
📚 حوالہ:
بحارالانوار جلد 43 نقل از کتاب فاطمہ زہرا مثالی خاتون.
1 year ago | [YT] | 29
View 0 replies
Zikr E Ali
💖 بَغیر عِشقِ علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم❤️
1 year ago | [YT] | 22
View 0 replies
Zikr E Ali
کہتا ہے کہ جا دیکھ مندر مسجد میں سبھی جماعت نے ہاتھ باندھے ہیں جنہوں نے زینب ص کے ہاتھ باندھے تھے ان کے قدرت نے اج ہاتھ باندھے ہیں 🖐🏻💔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more