Emerging Technologies

Welcome to Emerging Technologies Channel by Zeeshan Usmani & Sana Rasheed - This channel will focus on teaching emerging technologies to youth. We will learn data sciences, machine learning, artificial intelligence, blockchain and Metaverse.


Emerging Technologies

چلیں جی، ایک کلک پر جھنجھٹ ختم. آپ عموما سوچتے رہتے ہیں کہ دنیا کا کونسا ملک آپکو ویزا دے گا، کہاں پڑھنے جا سکتے ہیں، کہاں امیگریشن ملے گی تو کہاں جاب اور کہاں کا ریٹائرمنٹ ویزا مل سکتا ہے. اس ویب سائٹ پر جائیں، اپنی پروفائل اور چیدہ چیدہ معلومات دیں، یہ آپکو دنیا کے دوسو ممالک اور پندرہ سو سے زائد ویزا پروگرامز سے میچ کر کے بتا دیگا کہ آپکو پڑھائی، جاب، امیگریشن اور ریٹائرمنٹ ویزا کے کتنے چانسز ہیں تاکہ آپ بلا وجہ اپلائی کر کے پیسے برباد نہ کریں. آج ہی اپنی پروفائل چیک کریں، صرف ایک ہزار روپے میں

letsmove.visabridge.com/

4 weeks ago | [YT] | 27

Emerging Technologies

فروری کے میگا سیشنز آچکے ہیں، آپ سائٹ وزٹ کریں اور اپنے پسند کے سیشنز کو بک کرلیں، اس مہینے آپ شارک ٹینک کے جنید اقبال صاحب سے مل سکیں گے کہ پاکستان میں سٹارٹ اپس کیسے بنائے جا سکتے ہیں، تنویر نندلا صاحب سے سرچ انجن آپٹمیزشن سیکھ سکتے ہیں، ڈاکٹر عمار طفیل سے کوڈنگ، ڈاکٹر ذیشان عثمانی سے ڈیٹا سائنٹسٹ، بلاک چین اور اے آئ ڈویلپر بننے کا ہنر، ڈاکٹر شاہد قریشی سے انٹرپرنیرشپ کا فن جان سکتے ہیں اور آخری سیشن میں سیکھئے کہ اے آئ کی اس دنیا میں بچوں کو کیسے پروان چڑھائیں کہ وہ مستقبل میں ایک اچھے اور کامیاب انسان بن سکیں. رمضان سے پہلے یا ساری معلومات آپکو آگے بڑھنے میں ضرور مدد کریں گی. سوچ کیا رہیں ہیں؟ آج ہی رجسٹر کریں. جلد ملتے ہیں انشااللہ

mentoga.com/zeeshan-ul-hassan-usmani-3261

11 months ago | [YT] | 41

Emerging Technologies

میری تمام کتابوں پر کچھ دنوں کے لئے 25 تا 75 فیصد تک رعایت ہے، سنہری موقع ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ڈیٹا سائنسز، میٹا ورس، ایمرجنگ ٹیکنالوجیز اور مشین لرننگ سیکھنے کا. جستجو کا سفر اور پاکستان سے باہر کیسے جائیں کی سیریز پر تو 75% سے بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ ہے. آج ہی آرڈر کریں اور گرمیوں کی چھٹیوں کو اپنے آپکو بہتر بنانے اور ملک سے باہر نکلنے پر خرچ کریں. پیزا، برگر اور فلموں پر کئے جانے والے خرچ کے مقابلے میں کتابوں پر کیا جانے والا خرچ یقینا آپکی زندگی بدل دیگا. اپنے آپ پر محنت کریں دنیا خود چل کر آپ کے پاس آجائیگی
gufhtugu.com/product-category/our-authors/zeeshan-…
#Gufhtugu
#zeeshanusmani

1 year ago | [YT] | 55

Emerging Technologies

سال کی سب سے بڑی سیل. گفتگو پبلیکیشنز کی کتابوں پر 25 سے 80 فیصد تک کی رعایت 15 دسمبر سے 5 جنوری تک. سردیوں کی چھٹیاں کتابیں پڑھنے میں گزاریں تاکہ نئے سال میں فری لانسنگ کے قابل ہو سکیں. ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ڈیٹا سائنس، بلاک چین، سائبر سیکورٹی، چیٹ جی پی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، ادب، شاعری، ناول، کے جی اور پہلی کی کتابیں، سیرت النبی ﷺ، اسلامی کتابیں، ملک سے باہر جانے کے طریقے اور بہت کچھ. اسٹاک محدود ہے، پہلے آئیے اور پہلے پائیے. آج ہی آرڈر کریں

gufhtugu.com/new-year-sale/

#Gufhtugu
#Newyearsale

2 years ago | [YT] | 92

Emerging Technologies

مفت میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھیں اور لاکھوں کمائیں. ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے چینل کو سبسکرائب کریں اور فیس بک مارکیٹنگ اور گوگل مارکیٹنگ کے یہ دو کورس بلکل مفت کر لیں، کہیں سے کچھ سیکھنے کی ضرورت نہیں. احمد اور طلحہ ایک ایک کلائنٹ سے لاکھوں روپے لیتے ہیں اور میرے کہنے پر یہ دونوں کورسز آپکے لئے مفت یو ٹیوب پر اپلوڈ کر دئیے ہیں، اب آپکے پاس سکلز سیکھ کر با عزت روزگار حاصل کرنے کا کوئی عذر باقی نہیں بچا. اپنے فیڈبیک سے ضرور نوازیں. میرے واسطے دعا کیجیےگا. آج ہی سیکھنا شروع کریں.


Google Marketing: https://www.youtube.com/watch?v=kjxoF...


Facebook Marketing: https://www.youtube.com/watch?v=KQ0vA...


#DigitalMarketing #FreeCourse #Learn #Skills #ZeeshanUsmani

2 years ago | [YT] | 429

Emerging Technologies

آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں؟ چلو چلو سیریز کو سبسکرائب کر لیں. ہم اس سیریز میں دنیا کے تمام ممالک کی کوریج کریں گے، جہاں جانا چاہئے وہ بھی اور جہاں نہیں جانا چاہیے وہ بھی. امریکہ، برطانیہ، نیو زی لینڈ، آسٹریلیا، جرمنی اور ارجنٹائن سمیت ابھی تک دنیا کے26 ممالک کور ہو چکے ہیں، روز کا ایک نیا ملک. نیشنلٹی سے لے کر جاب حاصل کرنے تک اور پڑھنے سے لے کر اسکالر شپ لینے تک، وہ تمام باتیں جو ٹریول ایجنٹ لاکھوں میں بھی نہیں بتاتے سب بلکل مفت. غیر قانونی طریقوں سے ملک چھوڑنے سے بہت بہتر ہے کے با عزت طریقے سے، کم پیسوں میں، قانونی طور پر دوسرے ممالک میں ہجرت کریں اور ورلڈ وائیڈ لیبر شورٹج کا فائدہ اٹھائیں. آج ہی سبسکرائب کریں
urlgeni.us/youtube/channel/zeeshan

2 years ago | [YT] | 84

Emerging Technologies

مجھے واٹس اپ پر جوائن کریں. جی ہاں واٹس اپ کا نیا فیچر جس میں آپ میرے چینل کو جوائن کر سکتے ہیں.
اگر آپ چاہتے ہیں کے آپکو نئی جابز، ایجوکیشنل اسکالر شپ، نت نئے ویزا، ایمرجنگ ٹیکنالوجیز، ڈیٹا سائنس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور دنیا بھر میں گھومنے کی جانکاری ملے تو اس لنک سے جوائن کر سکتے ہیں.
Join me on What’s App
whatsapp.com/channel/0029VaBBstjBFLgXZWilq63b

2 years ago | [YT] | 131

Emerging Technologies

Join me on What’s App

I’m a De-Motivational Speaker. Join my What’s App Channel to learn real life hacks, self development and ways to migrate, earn and learn globally.


whatsapp.com/channel/0029VaBBstjBFLgXZWilq63b

2 years ago | [YT] | 50

Emerging Technologies

کیا آپ کے پاس پڑھنے یا سکل حاصل کرنے کے پیسے نہیں ہیں؟ آپ اس یو ٹیوب چینل سے سب کچھ مفت میں سیکھ سکتے ہیں. ایمیزون بزنس، ڈیٹا سائنس، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، بلاک چین، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مشین لرننگ اور بہت کچھ. ایک روپیہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں. آج ہی سبسکرائب کریں

urlgeni.us/youtube/channel/emergingtech

2 years ago | [YT] | 267

Emerging Technologies

سب سے بڑی سیل. 14 اگست مبارک. ملکی معاشی حالات اور مجموعی اداسی کے پیش نظر تمام کتابوں پر 25% تا 75% تک رعایت. صرف تین دنوں کے لئے. آج ہی آرڈر کریں. وہ تمام ایمرجنگ ٹیکنالوجیز جو آپکو ملک سے باہر کام کرنے کے قابل بنائیں گی ان کتابوں سے سیکھ سکتے ہیں. نہ کوئی کورسز کی ضرورت ہے، نہ داخلے کی. گھر بیٹھ کر طالب علم، مدرسہ کے سٹوڈنٹس، مائیں، بہنیں اور ورکنگ پروفیشنلز سب کے لئے یکساں مفید. اس سے سستی کتابیں آپکو کہیں اور نہیں ملیںگی. آج ہی آرڈر کریں، یہ پیشکش صرف 3 دنوں کے لئے ہے

gufhtugu.com/azadi-sale

#Gufhtugu
#14august2023
#PakistanZindabad

2 years ago | [YT] | 34