السلام عليك يا ابا عبد الله حسين عليه السلام الحمداللہ والشکر تمام مومنین کی نیابت میں نجف اشرف سے کربلا کی طرف مشی پر جا رہا ہوں خدا اپ سب کو بھی اربعین امام حسین علیہ السلام کربلا میں نصیب فرمائے
کربلا اُس شہر کا نام ہے جہاں کبھی بھی کوئی شخص بُھوکا نہیں سویا کیوں کے یہ کریمِ کربلا مولا حسین (ع) کا شہر ہے ، نجف سے کربلا تک زائرین کی ایسی خدمات کربلا کے علاوہ کہیں آپ کو نہیں نظر آئینگی لوگ منتیں کرتے نظر آئینگے کچھ میرا تبرک کھالیں _ 🖤🙏 دیکھیں مناظر زائرین کی خدمات کے اربعین امام حسین علیہ السلام ،
🌹 اربعین ڈائری🌹 حصہ اول🌹 *مشی اربعین( اربعین واک) کیا ہے؟ اس کی تاریخی و عالمی حیثیت* جوں ہی ماہ صفر المظفر کا آغاز ہوتا ہے اب تو عالمی سطح پر اربعین واک کی گونج نظر آتی ہے۔ ہر ملک اپنے حساب سے زائرین امام حسین ع کو سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ عراقی حکومت کئی ممالک کے زائرین کو فری ویزا مہیا کرتی ہے اور زائرین کی خدمت کا خاص اہتمام کرتی ہے۔ اور اب سوشل میڈیا کی وجہ سے دنیا بھر میں اربعین واک کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ایسے میں یہ جاننا اہم ہے کہ یہ اربعین واک ہے کیا اور اس کی تاریخی و عالمی اہمیت کیا ہے۔؟ 🌹اربعین مشی کیا ہے🌹 عربی زبان میں مشی پیدل چلنے کو کہا جاتا ہے۔ تو اربعین مشی یعنی چہلم امام حسین ع پر پیدل چل کر امام حسین ع کی زیارت کو کربلا معلی میں حاضر ہونا۔ عام طور پر زئراین امام حسین ع نجف اشرف سے مشی کا آغاز کرتے ہیں۔ نجف اشرف سے کربلا معلی تک تقریبا 80 کلومیڑ کا فاصلہ ہے۔ زائرین درگاہ امیر المومنین ع میں حاضری دینے کے بعد ان کے روضہ سے مشی کا آغاز کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق میں دیگر شہروں جیسے بصرہ، حلہ، بغداد وغیرہ سے بھی لوگ پیدل کربلا معلی زیارت اربعین کے لئے حاضر ہوتے ہیں۔ عراق میں سب سے پہلے خلیج فارس کے ساحل پہ واقع راس الشیبہ نامی جگہ سے مشی اربعین کا آغاز ہوتا ہے جہاں سے تقریبا ایک ماہ پیدل چلنے کے بعد کربلا معلی پہنچ جاتا ہے۔ اس مشی کے دوران لوگوں کی امام حسین ع سے عقیدت اور محبت کے حیران کن مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اہل عراق زائرین کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔ *مشی اربعین کی تاریخی حیثیت* ہم پہلے یہی سوچتے تھے کہ جس طرح امام حسین ع سے ع محبت کی وجہ سے لوگ مختلف انداز میں اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں اسی طرح یہ مشی کا سلسلہ بھی ائمہ کے دور کے کافی عرصہ بعد لوگوں نے خود سے شروع کیا ہوگا لیکن جب روایات کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ امام حسین ع کی پیدل زیارت کی خصوصی تاکید اور اس کی اہمیت و اجر وثواب معصومین ع سے منقول روایات میں موجود ہیں۔ نمونہ کے طور پر ایک روایت پیش کرتے ہیں۔ 🛑 وعن جابر المكفوف، عن أبي الصامت قال: (سمعت أبا عبد الله عليه السلام وهو يقول: من أتى قبر الحسين عليه السلام ماشيا كتب الله له بكل خطوة ألف حسنة، ومحا عنه ألف سيئة ورفع له ألف درجة) ⭕ترجمہ: ابی صامت سے مروی ہے اس نے کہا: میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے سنا کہ وہ فرماتے ہیں: جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر پر چل کر آئے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر قدم پہ ہزار نیکیاں لکھ دے گا اور اس سے ہزار برائیوں کو مٹا دے گا اور اس کے لیے ہزار درجات بڑھا دے گا
« كامل الزيارات لجعفر بن محمد بن قولويه ص255». اس طرح زیارت امام حسین ع سے متعلق کئی روایات میں لفظ ماشیا۔۔آیا ہے یعنی پیدل چلتے ہوئے زیارت امام حسین ع انجام دینا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیارت امام حسین ع کے لئے پیدل چلنے کا سلسلہ ائمہ اطہار ع کی ہدایات کے مطابق ان کے دور سے شروع ہوا ہے۔ بعد میں بھی یہ سلسلہ ہزاروں سختیوں کے باوجود چلتا رہا۔ پھر عراق میں صدام ملعون کا دور آیا تو اس زمانہ میں مشی پر پابندی لگائی حتی کہ کہا جاتا ہے مجالس عزا بھی کھل کر منعقد کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ لیکن جوں ہی 2003 میں سقوط صدام ہوا مشی اربعین کا سلسلہ پھر سے شروع ہوا. اور جب عراق میں کچھ امن و آمان کی صورتحال ہوئی تو 2014 کے بعد مشی اربعین کا سلسلہ ایک نئے جوش و جذبہ کے ساتھ شروع ہوا۔ پھر داعش کی عراق میں یلغار کے باوجود یہ سلسلہ رک نہ سکا۔ اب انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا کی وجہ سے پوری دنیا میں یہ اربعین واک معروف ہوگیا ہے اور اس دوران لوگوں کی امام حسین ع سے عقیدت اور عشق کے حیران کن مناظر دنیا والوں کے سامنے آجاتے ہیں۔ اور پچھلے کئی سالوں سے اربعین حسینی کے موقع پر اربعین واک کے لئے دنیا جہاں سے کڑوڑوں عاشقان امام حسین ع کربلا معلی پہنچ جاتے ہیں۔ *اربعین واک کی عالمی حیثیت* جیسا کہ بیان ہوا اب اربعین واک ایک عالمی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ دنیا جہاں سے عاشقان امام حسین ع اربعین واک میں شامل ہونے کے لئے عراق تشریف لاتے ہیں۔ اور ہر ملک زائرین امام حسین ع کو اس موقع پر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ عالمی میڈیا پر بھی اب اس واک کی تفصیلات اور رپورٹس نشر ہوتی ہیں۔ چونکہ نجف سے کربلا اربعین واک دنیا کا سب سے بڑا واک شمار کیا جاتا ہے اور دنیا کا سب سے بڑا اجتماع بھی اربعین حسینی ع کے موقع پر ہوتا ہے۔ لبیک یا حسین علیہ السلام
Muhammad Ali 7766
شب جمعہ کربلا معلیٰ میں سب کے لئے دعاگون رہا مولا سب کو اپنی زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲🤲❤❤
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
.
.
.
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #MargallaHills #mountains #live #dawndotcom #lateefgabol #morningvibes #northernareasofpakistan #rainbow #winter #islamabadians #Lahore #trending #rainyday #etribune #potraitphotography #mountainview #LHR
#LahoreRang #Lahore #lahorephotographylahorehamza
👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰
•🔴 Beautiful
#moodchallengemoodchallenge
#Swadhinnews
#moodchallengechallenge
#BestPhotographyChallenge
#photographychallenge
#PhotoEditingChallenge
#beautychallenge
#photoofthed
#photoshoot
#photographer
#photochallenge
#photo #abbasitpalhsindhi
#bestphotochallenge
#smilechallenge
#SmileFaceChallenge
#smilechallengeaccepted
#smilechallengechallenge
#smilechallengesmilechallenge
#smilefacechallengesmilechallenge
#smilemoreworryless
#BestPhotographyChallengeio
#moodchallengemoodchallengeToday
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#bestchallenge
#photographychallenge
#photochallenge
#BestPhotographyChallengeio
#moodchallengemoodchallengeToday
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#bestchallenge
#photographychallenge
#photochallenge
#moodchallengemoodchallenge
#moodchallengechallenge
#BestPhotographyChallenge
#photographychallenge
#PhotoEditingChallenge
#photochallenge
#smilechallenge
#bestphotochallenge
#beautychallenge
#beautifulchallenge
#Infinity_Bangladesh
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
قدس کا راستہ کربلا سے گزرتا ہے ۔
امام خمینی
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
ایک بار پھر مولا اباعبداللہ الحسین ابن علی اور عباس علمدار کی زیارت نصیب ہوئی
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
کربلا اُس جگہ کا نام ہے جہاں آج تک
کوئی بھوکا نہیں سویاکیونکہ یہ کریم کربلا
مولا امام حسینؑ کا شہر ہے!
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
السلام عليك يا ابا عبد الله حسين عليه السلام
الحمداللہ والشکر تمام مومنین کی نیابت میں نجف اشرف سے کربلا کی طرف مشی پر جا رہا ہوں
خدا اپ سب کو بھی اربعین امام حسین علیہ السلام کربلا میں نصیب فرمائے
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
السلام على باب الحوائج موسى ابن جعفر وعلى باب المراد محمد الجواد عليهم السلام۔ 🌹
امام موسیٰ کاظمؑ
اور امام محمد تقیؑ کا زیارت نصیب ہوا ❣
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
کربلا اُس شہر کا نام ہے جہاں کبھی بھی کوئی شخص بُھوکا نہیں سویا کیوں کے یہ کریمِ کربلا مولا حسین (ع) کا شہر ہے ،
نجف سے کربلا تک زائرین کی ایسی خدمات کربلا کے علاوہ کہیں آپ کو نہیں نظر آئینگی لوگ منتیں کرتے نظر آئینگے کچھ میرا تبرک کھالیں _ 🖤🙏
دیکھیں مناظر زائرین کی خدمات کے اربعین امام حسین علیہ السلام ،
##Karbala_Iraq##
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muhammad Ali 7766
أربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام میں ضریحِ مطہر امام حسین علیہ السلام زائرین کی حاضری __❤️🤲🙏
#karbala
2 years ago | [YT] | 1
View 1 reply
Muhammad Ali 7766
🌹 اربعین ڈائری🌹 حصہ اول🌹
*مشی اربعین( اربعین واک) کیا ہے؟ اس کی تاریخی و عالمی حیثیت*
جوں ہی ماہ صفر المظفر کا آغاز ہوتا ہے اب تو عالمی سطح پر اربعین واک کی گونج نظر آتی ہے۔ ہر ملک اپنے حساب سے زائرین امام حسین ع کو سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ عراقی حکومت کئی ممالک کے زائرین کو فری ویزا مہیا کرتی ہے اور زائرین کی خدمت کا خاص اہتمام کرتی ہے۔ اور اب سوشل میڈیا کی وجہ سے دنیا بھر میں اربعین واک کے مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ ایسے میں یہ جاننا اہم ہے کہ یہ اربعین واک ہے کیا اور اس کی تاریخی و عالمی اہمیت کیا ہے۔؟
🌹اربعین مشی کیا ہے🌹
عربی زبان میں مشی پیدل چلنے کو کہا جاتا ہے۔ تو اربعین مشی یعنی چہلم امام حسین ع پر پیدل چل کر امام حسین ع کی زیارت کو کربلا معلی میں حاضر ہونا۔ عام طور پر زئراین امام حسین ع نجف اشرف سے مشی کا آغاز کرتے ہیں۔ نجف اشرف سے کربلا معلی تک تقریبا 80 کلومیڑ کا فاصلہ ہے۔ زائرین درگاہ امیر المومنین ع میں حاضری دینے کے بعد ان کے روضہ سے مشی کا آغاز کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق میں دیگر شہروں جیسے بصرہ، حلہ، بغداد وغیرہ سے بھی لوگ پیدل کربلا معلی زیارت اربعین کے لئے حاضر ہوتے ہیں۔ عراق میں سب سے پہلے خلیج فارس کے ساحل پہ واقع راس الشیبہ نامی جگہ سے مشی اربعین کا آغاز ہوتا ہے جہاں سے تقریبا ایک ماہ پیدل چلنے کے بعد کربلا معلی پہنچ جاتا ہے۔ اس مشی کے دوران لوگوں کی امام حسین ع سے عقیدت اور محبت کے حیران کن مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اہل عراق زائرین کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
*مشی اربعین کی تاریخی حیثیت*
ہم پہلے یہی سوچتے تھے کہ جس طرح امام حسین ع سے ع محبت کی وجہ سے لوگ مختلف انداز میں اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہیں اسی طرح یہ مشی کا سلسلہ بھی ائمہ کے دور کے کافی عرصہ بعد لوگوں نے خود سے شروع کیا ہوگا لیکن جب روایات کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ امام حسین ع کی پیدل زیارت کی خصوصی تاکید اور اس کی اہمیت و اجر وثواب معصومین ع سے منقول روایات میں موجود ہیں۔ نمونہ کے طور پر ایک روایت پیش کرتے ہیں۔
🛑 وعن جابر المكفوف، عن أبي الصامت قال: (سمعت أبا عبد الله عليه السلام وهو يقول: من أتى قبر الحسين عليه السلام ماشيا كتب الله له بكل خطوة ألف حسنة، ومحا عنه ألف سيئة ورفع له ألف درجة)
⭕ترجمہ:
ابی صامت سے مروی ہے اس نے کہا:
میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے سنا کہ وہ فرماتے ہیں: جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر پر چل کر آئے گا اللہ تعالیٰ اس کے لیے ہر قدم پہ ہزار نیکیاں لکھ دے گا اور اس سے ہزار برائیوں کو مٹا دے گا اور اس کے لیے ہزار درجات بڑھا دے گا
« كامل الزيارات لجعفر بن محمد بن قولويه ص255».
اس طرح زیارت امام حسین ع سے متعلق کئی روایات میں لفظ ماشیا۔۔آیا ہے یعنی پیدل چلتے ہوئے زیارت امام حسین ع انجام دینا۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیارت امام حسین ع کے لئے پیدل چلنے کا سلسلہ ائمہ اطہار ع کی ہدایات کے مطابق ان کے دور سے شروع ہوا ہے۔ بعد میں بھی یہ سلسلہ ہزاروں سختیوں کے باوجود چلتا رہا۔ پھر عراق میں صدام ملعون کا دور آیا تو اس زمانہ میں مشی پر پابندی لگائی حتی کہ کہا جاتا ہے مجالس عزا بھی کھل کر منعقد کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ لیکن جوں ہی 2003 میں سقوط صدام ہوا مشی اربعین کا سلسلہ پھر سے شروع ہوا. اور جب عراق میں کچھ امن و آمان کی صورتحال ہوئی تو 2014 کے بعد مشی اربعین کا سلسلہ ایک نئے جوش و جذبہ کے ساتھ شروع ہوا۔ پھر داعش کی عراق میں یلغار کے باوجود یہ سلسلہ رک نہ سکا۔ اب انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا کی وجہ سے پوری دنیا میں یہ اربعین واک معروف ہوگیا ہے اور اس دوران لوگوں کی امام حسین ع سے عقیدت اور عشق کے حیران کن مناظر دنیا والوں کے سامنے آجاتے ہیں۔ اور پچھلے کئی سالوں سے اربعین حسینی کے موقع پر اربعین واک کے لئے دنیا جہاں سے کڑوڑوں عاشقان امام حسین ع کربلا معلی پہنچ جاتے ہیں۔
*اربعین واک کی عالمی حیثیت*
جیسا کہ بیان ہوا اب اربعین واک ایک عالمی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ دنیا جہاں سے عاشقان امام حسین ع اربعین واک میں شامل ہونے کے لئے عراق تشریف لاتے ہیں۔ اور ہر ملک زائرین امام حسین ع کو اس موقع پر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ عالمی میڈیا پر بھی اب اس واک کی تفصیلات اور رپورٹس نشر ہوتی ہیں۔ چونکہ نجف سے کربلا اربعین واک دنیا کا سب سے بڑا واک شمار کیا جاتا ہے اور دنیا کا سب سے بڑا اجتماع بھی اربعین حسینی ع کے موقع پر ہوتا ہے۔
لبیک یا حسین علیہ السلام
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more