missmemon official

"Exploring the world of beauty, one product at a time! 🌟 Join me on a journey of self-expression through makeup and skincare. Your go-to source for honest reviews, helpful tutorials, and a sprinkle of glam. Let's embrace our unique beauty together! 💄✨

An Entrepreneur 💫
Leading Lady of “Team Dream Shakers” 💫
Services you’ll get:
Free Beauty Consultancy and Halal Products 💫
COD+Courier🚚
Online Work For Ladies
📞03282294521


missmemon official

Oriflame’s Optimal Sunblock ✨

اوریفلیم سن بلاک سب سے پہلے آپکی سکن کے ڈیمج پن کو ختم کرتا ہے۔۔ اگر آپکی سکن پولیشن سے سورج کی شعاؤں سے ڈیمج ہو گئی ہے اسکو یہ سن بلاک کور کرے گا۔

سورج کی شعاؤں سے مزید سکن کو خراب ہونے سے بچائے گا۔۔

اس سن بلاک میں spf 50 ہے۔۔یعنی ہائی پروٹیکشن ہے۔
اس میں o-radiance شیلڈ ہے اور ساتھ اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے۔۔۔یہ دونوں سکن کولیجن کو بڑھا کر سکن کو وقت سے پہلے بوڑھا ہونے سے بچاتے ہیں۔۔اینٹی آکسیڈنٹ سکن ٹون کو برائٹ کرتا ہے۔۔ڈارک سپاٹس کو کم کرتا ہے۔۔

روازانہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔۔ ہر طرح کی سکن ٹائپ کو سوٹ کرتا ہے۔۔

اور یہ سن بلاک ڈرماٹولیجیکلی ٹیسٹڈ ہے۔۔

#sunblock #optimals #pigmentation #whitening #oriflame⁩

3 weeks ago | [YT] | 3

missmemon official

🥛🍯 Milk & Honey Hand Cream
✔️ گہری نمی فراہم کرتی ہے
دودھ اور شہد کے اجزاء ہاتھوں کی خشک جلد کو گہرائی سے نمی دیتے ہیں اور خشکی دور کرتے ہیں۔
✔️ جلدی جذب ہونے والی (Fast Absorbing)
ہلکی فارمولا ہونے کی وجہ سے جلدی جذب ہو جاتی ہے اور چکنائی محسوس نہیں ہوتی۔
✔️ جلد کی حفاظت کرتی ہے
ہاتھوں کو بار بار دھونے یا موسم کی سختی سے ہونے والے نقصانات سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔

#milkandhoney #handcream #oriflame #sugarscrub #foryou

3 weeks ago | [YT] | 1

missmemon official

Mention the lady whom you love and care the most! 🫶🏻

This is what intimate wash is for!✨
Intimate wash کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آپکے private body parts کی حفاظت کرے، سارے issues کو ٹھیک کرتا ہے۔💙

یہ Intimate Wash آپکی سکن کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ ناخوشگوار بدبو اور Discomfort سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ Sensitive Areas میں ہونے والی خارش اور نشانات کو دور کرتا ہے۔ لیکوریا اور مخصوص دنوں میں پیدا ہونے والی بدبو سے نجات دے کر تازگی بخشتا ہے۔ اس میں شامل ہیں Pre-biotics اور Lactic acid جو نیچرل ڈیفنس مہیا کرتے ہیں—پوشیدہ حصوں کی رنگت کو بھی درست کرتے ہیں۔✨

#intimatewash #feminelle #brides #mothers #ladies

3 weeks ago | [YT] | 4

missmemon official

Only Passionate Ladies are Required ‼️

1 year ago | [YT] | 4