“Welcome to Noran Online Store – Your destination for Herbal Edibles 🌿, Dates , and Dry Fruits 🥭! Based in Jeddah, Saudi Arabia 🇸🇦, we're your go-to for premium, all-natural products promoting a healthy lifestyle 🌱🇸🇦. Enjoy fast delivery and prioritize your health with us! 🚀🌱 Discover our wide range of Herbal Edibles, delicious and healthful 🍏🍊🍇. Trust us for quality, authenticity, and customer satisfaction 💯👌. Experience convenience with doorstep delivery 🚚🏡 and reasonable prices 💰💚. Start your wellness journey at www.NoranStoreonline.com۰
“نوران اسٹور آن لائن” تمام قسم کی ہربل جڑی بوٹیاں ہربل میڈیسن ،شادی کورسز -اور ڈرائی فروٹس کا بہترین مرکز ہے ۔ جہاں سے آپ کو انتہائی مناسب ریٹ پر تمام میڈیسن بمع ڈلیوری فراہم کی جاتی ہیں۔ تو اپنی صحت کی درستگی کے لیے ہمیشہ نوران اسٹور آن لائن کا انتخاب کریں۔
www.facebook.com/noranstoreonline
اور رابطے کے لیے ڈائل کریں:
+92 309 2193149
+966502365484
Gmail:muhammadjawad76@gmail.com
"متجر وعطاره نوران بجده
Noran StoreOnline
حب خاص ( مردانہ طاقت ) شوگر سے ختم ہونے والی طاقت کو بحال کرنے والی حب خاص
4 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Noran StoreOnline
Our store product
5 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Noran StoreOnline
کستوری گولڈ کورس
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Noran StoreOnline
_جریان کیا ہے_
جریان اُس مرض کو کہتے ہیں جس میں مرد کو پیشاب یا پاخانے کے وقت یا بغیر شہوت کے چلتے پھرتے یا اٹھتے بیٹھتے مادہ منویہ یا رطوبت کا بار بار اخراج ہونے لگے، جس سے جسمانی کمزوری اور اعصابی تھکن پیدا ہو جاتی
*جریان کے زندگی پر اثرات*
جریان کی وجہ سے جلد انزال کا مسئلہ پیش آتا ہے جس کی وجہ سے مرد کو عورت آگے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے اور وہ احساس ندامت اور احساس کمتری کا شکار ہوجاتاہے۔
جلد انزال کی وجہ سے عورت کو سکون نہیں حاصل ہوتا جس کی وجہ سے عورت کے دل میں مرد کی محبت نہیں بڑھ پاتی اور وہ مرد سے منتنفر ہونے لگ جاتی ہے۔
جریان کی وجہ سے مادہ منی پتلا ہوجاتا ہے اور زندہ سپرمز سیلز کم ہوجاتے ہے جس کی وجہ سے اولاد نہ ہونے اور بانجھ پن پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔
جریان کی وجہ سے مردانہ ہارمونز کم بنتے ہے جس کی وجہ سے مرد کا ازدواجی عمل کرنے کا دل ختم ہوجاتاہے اور اُس کا اِس عمل کو کرنے اور عورت میں توجہ کم ختم ہوجاتی ہے۔
جریان کی وجہ سے جوڑوں کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہے اور جوڑوں میں لیس دارمادے کی کمی واقع ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جوڑوں،بازوؤں اورکوہلوں کے جوڑ کمزور ہوجاتے ہے۔
جریان کے زیادہ عر صہ رہنے سے ریڑھ کی ہڈی کے موہرے کمزور ہوجاتے اور ان میں تکلیف رہنے لگتی جاتی ہے۔وزن اٹھانا مشکل ہوجاتا ہے اورانسان کیلئے کمر میں تکلیف ہونے کی وجہ سے آسانی سے بیٹھنا بھی مشکل ہوجاتاہے۔
جریان میں مبتلا شخص کے ہاتھ اور پاؤں سردیوں میں ٹھنڈے رہتے ہے جس کی وجہ سے بے چینی کا احساس رہتاہے۔
جسم میں طاقت کی کمی ہوجاتی ہے اور طبیعت ہر وقت گرتی رہتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا دل چاہتا ہے کہ ہر وقت لیٹا اور سویا رہے۔ایسا شخص اپنےروزمرہ کے کاموں کو بھی صحیح طرح نہیں کر پاتا اور پریشان رہتاہے۔
جریان کا دیر تک رہنامریض کی یادداشت پر برا اثر ڈالتا ہے۔ایسا شخص روزمرہ کے کاموں کو یاد نہیں کر پاتا اور ہر چیز بھولنا شروع ہوجاتاہے جس کی وجہ سے اُس کی زندگی میں ناکامیاں اور مسائل بڑھ جاتے ہیں۔
جریان کا اگر جلد علاج نہ کروایا جائے تو یہ بینائی کی کمی کا سبب بھی بن جاتا ہے۔
اس کی وجہ سے بال روکھے اور بے رونق ہوجاتے ہے ۔
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Noran StoreOnline
رمضان افر 2026
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Noran StoreOnline
دُقَّہ) کا نام زبان پر آتے ہی (مدینہ) ذہن میں آجاتا ہے، اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہ نام کلچرل طور پر لازم وملزوم ہیں۔ (دقہ) ہے کیا؟ اور اسے اہلِ مدینہ کب استعمال کرتے ہیں؟
دقہ مسالوں کا ایک مرکب ہے جسے مدینہ کے لوگ رمضان کے مہینے میں مقامی اہم پکوانوں میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ اسے علیحدہ بھی استعمال کرتے ہیں۔ (دقہ) دھنیا، زیرہ، ست لیموں اور ہمالیائی نمک پر مشتمل ہوتا ہے اور کچھ لوگ اس میں تل کا اضافہ بھی کرتے ہیں۔
دہی کھانے کا مزہ دوبالا۔۔۔
دقہ مصالحہ سے 🥰🥰
"دقہ المدینہ المنورہ "
یہ ایک سپیشل سعودی چاٹ مصالحہ ہے۔ رمضان المبارک میں حرمین شریف میں افطاری کے موقع پر ہر روزہ دار کو یہ مصالحہ دیا جاتا ہے😍
اسے سعودی سپیشل مصالحہ کو دہی میں بطور چارٹ مصالحہ استعمال کیا جاتا ہے
حجاز کے لوگ ماہ رمضان میں بڑے شوق سے اسے" افطار "
میں دسترخوان کی زینت بناتے ہیں
افطار کے لیے دہی کو دقہ مصالحہ سے مزیدار اور لذیذ بنائیں
دقہ المدینہ المنورہ مصالحہ ارڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے 👇
آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے
Contact us:
wa.me/+966502365484
Website:
www.NoranStore.com/
Email:
contact@noranstore.com
Instragam:
www.instagram.com/noranstoreonline/
instagram.com/al_jeddah_dates
YouTube:
youtube.com/@noranstoreonline?si=y7WHvBrz6yUDJJzz
#NoranStore #Trending
#SaudiArabiba #Saudia #Jeddah #herbal #products
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more