MessageTV the first HD Asian channel. We promote the authentic teachings of Islam as well as those issues which are ignored by the mainstream media. MessageTV has uploaded videos of many distinguished scholars of Islam including Allama Khalid Mahmood, Mufti Taqi Usmani, and many other authentic scholars.

+923136283360 / messagetvpakistan@gmail.com , For Promotion / Collaburation / Business Inquiries


MessageTV

اگر آپ انگریزی سمجھتے ہیں تو یہ لیکچر ضرور سنیں
اس میں ان سفروں کا تذکرہ ہے جن کی وجہ سے قوموں کی قومیں مسلمان ہوگئیں۔

1 week ago | [YT] | 41

MessageTV

الاعانۃ ہیومنٹی ویلفیئر یو کے مظلومینِ غزہ کے لیے ایک اہم انسانی اقدام کے تحت 22 جنوری کو مصر کے راستے خوراک اور دیگر بنیادی ضروریات پر مشتمل دو امدادی ٹرک روانہ کر رہا ہے۔
اگر آپ انفرادی طور پر یا آپ کی تنظیم / ادارہ / چیریٹی آرگنائزیشن اس امدادی مشن میں شراکت کرنا چاہتی ہے،
اور چاہتی ہے کہ یہ امداد آپ کے اپنے نام سے غزہ میں تقسیم کی جائے،
تو یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ براہِ راست اس نیکی کے سفر کا حصہ بنیں۔
مزید تفصیلات، شراکت اور رابطے کے لیے فوری طور پر
www.alianah.org سے رابطہ کریں۔ یا میسج ٹی وی کے واٹس ایپ نمبر
00923136283360 پر رابطہ کریں۔

آئیے، مل کر مظلوموں کے لیے امید، مدد اور زندگی کا پیغام پہنچائیں۔
آپ کی شراکت کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔

1 month ago | [YT] | 381

MessageTV

آن لائن قرآن اکیڈمی
آن لائن تعلیم کے لیے میسج ٹی وی کا بااعتماد ادارہ
wa.me/c/923345708200

2 months ago | [YT] | 454

MessageTV

مکہ سے مدینہ پیدل سفر — نبی ﷺ کے ہجرت کے راستے پر
📅 20 دسمبر تا 2 جنوری
🌍 الاعانۃ ہیومنٹی ویلفیئر یوکے کے زیر اہتمام
نبی ﷺ کے نقشِ قدم پر ایک روح پرور اور ایمان افروز سفر،
جس میں قافلہ انہی راستوں سے گزرے گا اور انہی مقامات پر قیام کرے گا
جہاں رسولِ اکرم ﷺ نے ہجرت کے دوران قیام فرمایا تھا —
تاکہ دل کو وہ احساس نصیب ہو، جو صرف عشقِ رسول ﷺ سے ممکن ہے۔
7 سے 10 دن کا یہ روحانی سفر عشقِ نبوی ﷺ کے جذبے سے معمور ہے —
نبی ﷺ کی سیرت کو ان کے نقشِ قدم پر چل کر سمجھنے اور محسوس کرنے کی ایک عاجزانہ کاوش۔
کیا آپ بھی اس مبارک اور ایمان افروز سفر کا حصہ بننا چاہیں گے؟
تو اس نمبر پر رابطہ کریں
00447399923185
www.facebook.com/alianahcharity

3 months ago | [YT] | 283

MessageTV

عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2025
6 نومبر سے شروع ہوکر 9 نومبر جبکہ دوسرا حصہ 13 نومبر کو شروع ہوکر 16 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی میسج ٹی وی پر لائیو نشر کیا جائے گا۔انشااللہ
#messagetv #raiwindijtema2025 #raiwind #raiwindijtema #TablighiJamaat

3 months ago | [YT] | 562

MessageTV

🎁 مفت عمرہ جیتنے کا شاندار موقع! 🕋
پاکستان حج و عمرہ نمائش 2025 میں شامل ہوں اور اپنے نام کی رجسٹریشن کروائیں — اور جیتیں فری عمرہ! 🌟
📅 24 تا 26 اکتوبر 2025
📍 پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد
مہمان خصوصی:
• جناب سردار محمد یوسف، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
• جناب نواف سعید المالکی، سفیر سعودی عرب
آپ کو درج ذیل سیشنز میں شرکت کی بھی دعوت دی جاتی ہے:
• پینل ڈسکشن بعنوان “The Hajj Journey – Spiritual, Logistical & Industry Perspectives”، بروز ہفتہ، 25 اکتوبر 2025ء، دوپہر 12:00 بجے۔
• خصوصی سیشن بعنوان “Entrepreneurship and Capacity Building in the Hajj & Umrah Travel Industry”، بروز اتوار، 26 اکتوبر 2025ء، دوپہر 12:00 بجے۔
تشریف لائیں اور پاکستان کی سب سے بڑی حج و عمرہ انڈسٹری ایونٹ کی افتتاحی تقریب کا حصہ بنیں،
جہاں ملک و بیرونِ ملک سے معروف حج و عمرہ آپریٹرز، ہوٹلز، ٹیکنالوجی کمپنیز اور سروس پرووائیڈرز شریک ہوں گے۔
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت و اعزاز ہوگی۔
📞 0312-7777881
🌐 phuexhibition.com
#PHUE2025 #HajjUmrahExhibition #FreeUmrah #LuckyDraw #IslamabadEvents #Maassalama #Phuexhibition #pakhajj26

3 months ago | [YT] | 187

MessageTV

The MessageTV team will be in Turkey very soon. Please suggest a location or a personality that we should record.

4 months ago | [YT] | 376

MessageTV

کیا آپ مفتی طارق مسعود صاحب کے حالیہ بیان کی حمایت کرتے ہیں؟

https://youtu.be/GbN4xZQ7fJY

5 months ago | [YT] | 371