خوش آمدید ہمارے یوٹیوب چینل پر!
یہ چینل آپ کے لیے لاتا ہے تازہ ترین خبریں، دلچسپ ویڈیوز، اور حقیقت پر مبنی معلومات۔ یہاں آپ کو ملیں گی سیاست، حالاتِ حاضرہ، اور خاص طور پر عمران خان سے متعلق اہم اپڈیٹس، تجزیے اور ویڈیوز۔
ہمارا مقصد ہے آپ تک سچ اور معیاری مواد پہنچانا تاکہ آپ ہر خبر سے باخبر رہ سکیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر اہم اپڈیٹ سب سے پہلے ملے، تو ابھی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو لازمی دبائیں۔
آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے!
شکریہ ❤️
Syed Anwar
کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا
11 hours ago |[YT] | 2,830
View 58 replies
Syed Anwar
اگر اپنے سر پر عزت کا تاج چاہتے ہو تو
اپنے غرور کو پاوں کے نیچے رکھا کریں
1 day ago |[YT] | 2,391
View 24 replies
Syed Anwar
۔زندگی گزارنا مشکل نہیں ہے
درحقیقت
زندگی کو جینا مشکل ہے
2 days ago |[YT] | 2,247
View 11 replies
Syed Anwar
اگر دنیا میں عزت چاہتے ہو تو اپنی زبان کو نرم اور اپنے اخلاق کو ہمیشہ بلند رکھو🤲🤲🤲😭
4 days ago |[YT] | 14,539
View 930 replies
Syed Anwar
کامیاب لوگ اپنے فیصلے سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنا فیصلہ بدل دیتے ہیں
4 days ago |[YT] | 4,631
View 58 replies
Syed Anwar
جو شخص آپ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے
مطلب وہ تسلیم کر رہا ہے کہ آپ اس سے اونچے ہیں
5 days ago |[YT] | 3,292
View 27 replies
Syed Anwar
Imran Khan 😭😭🤲🤲
1 week ago |[YT] | 4,987
View 35 replies
Syed Anwar
اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے پوچھو تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھو🤲🤲🤲🤲
1 week ago |[YT] | 6,632
View 61 replies
Syed Anwar
Love you imran Khan 🤲🤲🤲
1 week ago |[YT] | 7,295
View 49 replies
Syed Anwar
شوق ہے تجھے تو آزما لے ہمیں
مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے
1 week ago |[YT] | 3,480
View 101 replies
Load more