Welcome😊 to our YouTube Channel " Attia Tariq Official "
I am Attia Tariq from Dubai, I love to read literature, history and poetry. I have created this YouTube channel, in which you will get to see, listen to literary information, English, Urdu and Punjabi poetry, quotes, biography and many more...
This Channel goal is to inform people about matters of religion and the world and to work as much as possible to correct any imbalance in any aspect of life. We achieve these goals by designing creative, diligent passages. You can reuse the channel’s videos and post them to your channels.
If you like👍 our efforts, please comments on videos and let us know. If possible, subscribe to the channel and click the bell🔔 button. So that we can stay together forever through this YouTube channel.
Thank you all for your love❤️🤩
youtube.com/@AttiaTariqOfficial/about
youtube.com/@AttiaTariqOfficial/videos
Attia Tariq Official
Dear Youtube family,
thank you for another year of unconditional love and support. May this 2026 keep us united and bring us more unforgettable moments together. Love you all
Happy new Year 2026
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Attia Tariq Official
سراپا عشق حق بن کر حسینوں کے حسین آئے
مبارک ہو ہر جہاں کو رحمت للعالمین ائے♥️♥️
جشن عید میلاد النبی مبارک 👏♥️💐
2 years ago | [YT] | 5
View 2 replies
Attia Tariq Official
Always end the day with a positive thought 😴
2 years ago | [YT] | 33
View 1 reply
Attia Tariq Official
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ •
بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے
اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں.
3 years ago (edited) | [YT] | 37
View 0 replies
Attia Tariq Official
تمھارے دل میں کتنے شگاف ہیں؟
تم کہاں کہاں سے زخمی ہو؟
تمھاری کون سے خواہش انتظار کی سولی پر لٹک رہی ہے ؟
وہ سب جانتا ہے کیونکہ وہ سب جاننے والا ہے،
ہر شے پر پوری قدرت رکھنے والا ہے،
بہت بڑا رحمان و رحیم ہے_💞
3 years ago | [YT] | 50
View 0 replies
Attia Tariq Official
اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں.
تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں،
آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.
مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں،
لیکن
کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں.
تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں،
ایسا کیوں ؟
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے،
ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں۔
اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں جتنا کھا سکیں۔
کم ہو دوبارہ لے لیں۔ مگر پلیز رزق کو ضائع مت کریں۔
اللہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸیں۔
آمیـــــــن الہــــــــی آمیـــــــن
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Attia Tariq Official
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ خوش رہیں ، اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان مین رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے ـ امین ـ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ .إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
ترجمہ:بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پرصلوٰة بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰة اور خوب سلام بھیجو۔(سورة الاحزاب:۶۵)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے ، اللہ رب العالمین اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
3 years ago | [YT] | 37
View 0 replies
Attia Tariq Official
3 years ago | [YT] | 42
View 0 replies
Attia Tariq Official
3 years ago | [YT] | 26
View 0 replies
Attia Tariq Official
Ameen sum Ameen
3 years ago | [YT] | 38
View 0 replies
Load more