International Islamic Research Center

Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh

International Islamic Research Center (IIRC) Aim Is To Spread Islam All Over The World And In This Channel You Will Watch All About Islam.
So Please Subscribe Our Channel To Get Latest Updates Jazzakallah O Khair

IIRCTV Speakers

Dr. Zakir Naik
Adv. Faiz syed
Dr Farhat Hashmi
Qari Suhaib Meer Mohammadi
Shaykh Atif Ahmed
Nighat Hashmi
Syed Tauseef Ur Rehman
Shaikh Abdul Hadi Umri
Shaikh Sanaullah Madni
Shaikh Wasiullah Abbas
Shaikh Ashfaque Salafi
Shaikh Jarjees Ansari / Siraji
Mufti Shakeel Sitapuri
Shaikh Faizur Rehman Nadwi
Dr Muhammad Hammad Lakhvi
Shaikh Irshad ul Haq Asri
Shaikh Umar Siddiqiue
Syed Sabtain Shah Naqvi
Mufti Samiullah Shahid
Shaikh Abdul Qadeer Umri
Syed Meraj Rabbani
Maulana Khalid Nadwi Ghazipuri
Shaikh Zafarul Hasan Madni
Shaikh Razaullah Abdul Karim
Shaikh Abdul Haseeb Madani
Shaikh Abdul Azeem Madani
Hafiz Salahuddin Yusuf
Shaikh Yousaf Pasroori
Shaikh Shamim Fauzi
Shaikh Jalaluddin Qasmi
Shaikh Iqbal Salafi


International Islamic Research Center

“14 August – Pakistan ka Din, Allah ka Shukr ka Din 🇵🇰
آزادی اللہ کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے۔
آؤ آج کے دن اپنے رب کا شکر ادا کریں، اپنے وطن کے لیے دعا کریں، اور اس عزم کو تازہ کریں کہ ہم اسے امن، عدل اور ایمان کا گہوارہ بنائیں گے۔
📖 ‘وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ’ (اللہ کی نعمت کو یاد رکھو – سورۃ المائدہ: 7)
اللّٰہ ہمارے پاکستان کو ایمان، امن اور خوشحالی سے مالا مال فرمائے۔
آمین 🤲”
#Pakistan #IndependenceDay #14August #Azadi #Shukr #Peace #Faith #IRC

2 weeks ago | [YT] | 124

International Islamic Research Center

السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
جامع مسجد و مدرسہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تعمیر جاری ہے
650 بیگ سمنٹ چاہیے ایک بیگ کا ہدیہ تقریبا 1400 ہے
صدقہ جاریہ اپنے اور اپنے والدین کی طرف سے کریں اور اللہ سے اجر عظیم حاصل کریں
JazzCash: 03227360000
For Contact Us : +923227360000

3 months ago | [YT] | 86

International Islamic Research Center

آزمائش اور مصائب و مشکلات😖پر صبر⏳کرنے پر اللہ کا انعام

3 months ago | [YT] | 14

International Islamic Research Center

"شوال کے چھ روزے رکھنا مسنون ہے"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
=» نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس نے رمضان کے روزے رکھے اور اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو اس کے لیے سال بھر کے روزوں کا اجر ہے۔"
📚 (صحیح مسلم:۲۷۵۸)
۱۔شوال کے چھ روزے رکھنا مستحب عمل ہے۔
۲۔یہ روزے اکھٹے اور ناغے سے رکھے جا سکتے ہیں, تاہم تکمیل شوال میں ضروری ہے۔
📚 (سنن ترمذی:تحت حدیث:۷۵۹)
۳۔رمضان کے بعد شوال کے چھ روزے سال بھر کے اجر کے برابر ہیں۔اللہ تعالی کا کریمانہ قاعدہ ہے کہ ایک نیکی دس گنا ثواب کو شامل ہے تو اس لحاظ سے رمضان کے تیس روزے اور شوال کے چھ روزے کل چھتیس روزے دس گنا کے ثواب سے ۳۶۰ ہوگئے اور تقریبا یہی تعداد سال کے دنوں کی بنتی ہے۔
۴۔امام مالک یا بعض کا کراہت کا فتوی صحیح احادیث کی روشنی میں قابل اعتناء نہیں اور بالخصوص آئمہ اسلام کی تاکید بھی ہے کہ جب صحیح حدیث مل جائے تو وہ ہی حجت ہے۔ امام مالک رحمہ اللہ تک بعض احادیث نہیں پہنچ سکیں جیسا کہ وضوء کے دوران پاؤں کی انگلیوں میں خلال کرنے کے متعلق حدیث، بعد میں انھیں اس کی اطلاع دی گئی اور انھوں نے رجوع کر لیا یا اس لیے کہ کوئی شوال کے روزوں کو رمضان کا حصہ نہ سمجھ لے۔حافظ ابن عبد البر اور ابن رجب رحمھما اللہ نے یہی توجیہ پیش کی ہے۔
📚 (الاستذکار،۳۸۰جلد:۳،لطائف المعارف:۲۱۸)
۵۔مفتی زرولی خان نے ایک کتابچہ "أحسن المقال فی کراہية صیام ستة من شوال" لکھ کر یہ تاثر پھیلایا ہے کہ شوال کے چھ روزے مکروہ ہیں تو ان کے جواب میں فضیلۃ الشیخ مولانا زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے "صحیح الأقوال فی استحباب صیام ستة من شوال" لکھ کر ان کے شبھات کا علمی رد کیا ہے اور ثابت کیا ہےمفتی زرولی خان کا دعوی کراہیت صحیح احادیث کی روشنی میں درست نہیں۔
📚 (تحقیقی وعلمی مقالات؛جلد:۲،ص:۳۲۲ تا ۳۲۸)
۶۔ شوال اور شعبان کے روزوں کی رمضان کے روزوں سے وہی مناسبت ہے جو سنن رواتب کی مناسبت فرضی نماز سے ہے خواہ وہ سنن رواتب فرض نماز سے پہلے ہوں یا بعد میں۔
=» حافظ ابن رجب رحمہ اللہ اس حکمت کو نقل کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
۔۔أن صيام شوال وشعبان كصلاة السنن الرواتب قبل الصلاة المفروضة وبعدها فيكمل بذلك ما حصل في الفرض من خلل ونقص فإن الفرائض تجبر أو تكمل بالنوافل يوم القيامة كما ورد ذلك عن النبي صلى الله عليه وسلم من وجوه متعددة وأكثر الناس في صيامه للفرض نقص وخلل فيحتاج إلى ما يجبره ويكمله من الأعمال
"شوال اور شعبان کے روزے ویسے ہیں جیسے فرض نمازوں سے پہلے اور بعد میں سنت رواتب نمازیں، کیونکہ یہ روزے فرائض میں کمی اور نقص کو مکمل کرتے ہیں۔ جیسے کہ نبی اکرم ﷺ نے کئی جگہوں پر فرمایا کہ قیامت کے دن فرض عبادات میں جو کمی یا نقص ہوگا، وہ نفل عبادات سے پورا کیا جائے گا۔ اور زیادہ تر لوگوں کے روزے فرض کے اعتبار سے ناقص اور کمزور ہوتے ہیں، اس لیے انہیں مکمل کرنے کے لیے نفل عبادات کی ضرورت ہوتی ہے۔"
📚 (لطائف المعارف لابن رجب (ص: 220)
اللہ تعالیٰ ہمیں ان چھ روزوں کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
✒️ عبدالرحمٰن السدیس
whatsapp.com/channel/0029VaD3gKv0wajz7tAPqk3T

4 months ago | [YT] | 100

International Islamic Research Center

لیلۃ القدر کی چھ خوبیاں قرآن مجید کی روشنی میں از حافظ محمد مزمل حفظہ اللہ

5 months ago | [YT] | 12

International Islamic Research Center

رمضان المبارک میں ہمارا روانہ کا معمول کیا ہونا چاہے ؟ از استاذہ نگہت ہاشمی صاحبہ

5 months ago | [YT] | 11

International Islamic Research Center

جنت یا جہنم فیصلہ آپکا

5 months ago | [YT] | 10

International Islamic Research Center

خوبصورت تلاوت قرآن مجید سورہ ابراھیم فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد میر محمدی حفظہ اللہ تعالی خود بھی سُنیں ، شیئر کریں

5 months ago | [YT] | 19

International Islamic Research Center

🛑 *اعلان برائے چندہِ مسجد زیرِ تعمیر* 🛑
یہ پوسٹ صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے شیئر کریں کیونکہ بہت سے اعمال ایسے ہیں جن کا ثواب انسان کو مرنے کے بعد بھی ملتا ہے۔ مسجد کی تعمیر بھی ان اعمال میں سے ہے جس کا صلہ انسان کو قبر میں بھی ملتا ہے۔ جامع مسجد ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ ) زیر تعمیر ہے جس کے لئے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔مسجد کی تعمیر میں حسب استطاعت چندہ جمع کروا کر صدقہ جاریہ کردیں۔
مسجد بنانے کی فضیلت :
من بنا للہ مسجدا یبتغی بہ وجہ اللہ بنی اللہ لہ بیتا فی الجنۃ
{متفق علیہ عن عثمان}
“جس نے اللہ تعالی کی رضا مندی چاہتے ہوئے مسجد کی تعمیر کی اللہ تعالی اس کے لئے جنت میں گھر کی تعمیر فرماتا ہے ”
آپ سب سے گزارش ہے کہ دل کھول کر اس نیک کام میں تعاون فرمائیں۔
آپ یہ تعاون سیمنٹ، اینٹ سریا وغیرہ کی صورت میں بھی بھیج سکتے ہیں۔۔۔
ایڈریس:؛ جامع مسجد ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ ) محمدی کالونی سرگودہا
اکاؤنٹ نمبر ۔
Meezan Bank- Gole Chowk, Sargodha
Account Number: 14030102168851
IBAN: PK40MEZN0014030102168851
جاز کیش / ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر ۔
03227360000
Muhammad Qasim
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔
موبائل + واٹس اپ نمبر 00923227360000
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کردے شکریہ

6 months ago | [YT] | 93

International Islamic Research Center

شب برات کی حقیقت از ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ

6 months ago | [YT] | 18