Islami YouTube Channel Description

"Assalamu alaikum! Hamari Islami YouTube channel par aapko Quran, Hadith, aur Islami ilm se judi jankariyan aur vichar milenge."


My Facebook link👇
www.facebook.com/share/15nM2CESqx/


tiktok.com/@rizwanza_13


Deen Ki Dawat

"ایک بار درود شریف پڑھ کر شیئر کریں، جزاک اللہ! ﷺ"

9 months ago | [YT] | 168

Deen Ki Dawat

"میری طرف سے سب کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو!"

"اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے اور یہ عید خوشیوں اور برکتوں سے بھرپور ہو!"

9 months ago | [YT] | 149

Deen Ki Dawat

"میری پیاری یوٹیوب فیملی کو عید مبارک! اللہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ہمارے دلوں کو خوشیوں سے بھر دے۔ آمین!"

9 months ago | [YT] | 238

Deen Ki Dawat

چاند رات مبارک! 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس چاند رات کی برکت سے آپ کی زندگی کو رحمتوں اور خوشیوں سے بھر دے۔ جو دعائیں آپ کے دل میں ہیں، وہ سب قبول ہوں، ہر خواہش پوری ہو، اور زندگی خوشحالی اور سکون سے بھر جائے۔ آمین!

دعا ہے کہ آپ کی ہر نیکی قبول ہو، ہر آزمائش آسان ہو، اور ہر لمحہ خوشیوں سے جگمگاتا رہے۔ 🤲💖

9 months ago | [YT] | 219

Deen Ki Dawat

9 months ago | [YT] | 175

Deen Ki Dawat

"لیلۃ القدر | تقدیر بدلنے والی رات | مت چھوڑیں یہ خاص موقع!"
آج کی رات وہ رات ہے جس میں ہر دعا قبول ہوتی ہے، ہر تقدیر بدل سکتی ہے۔ آئیے سب مل کر عبادت کریں اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔ یہ رات بار بار نہیں آتی!

9 months ago | [YT] | 52

Deen Ki Dawat

"لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ"
(لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے)

9 months ago | [YT] | 251

Deen Ki Dawat

Masha Allah

9 months ago | [YT] | 532

Deen Ki Dawat

میری طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک ہو❤💞💝✨🥰🤝🌙"سعودی عرب میں رمضان کا آغاز! برکتیں اور خوشیاں"

10 months ago | [YT] | 13

Deen Ki Dawat

"یہ دعا ضرور مانگیں! مسجد نبوی کی روحانی فضاؤں میں ایمان افروز لمحہ 🤲✨ #Islam #Ramadan"

11 months ago | [YT] | 10