MAULANA SK SHOAIB NADWI
Director:Voice Of Humanity
¶اچھی اچھی نعتیں حمد حالات حاضرہ پر کلام اوردینی واصلاحی بیانات سننے اور دیکھنے کیلئے مولانا شعیب ندوی کے یوٹیوب چینل¶
♦Voice Of Humanity♦
کو سبسکرائب کریں آپ ہمیں
★Shoaib Nadwi★
کے نام سےان سوشل سائٹس پر بھی *Follow* کرسکتے ہیں
🌐🌐🌐
*Face Book*
www.facebook.com/shoaib.nadwi.5
*Twitter* twitter.com/nadwi_shaikh?s=09
*Telegram* telegram.org/dl
※آپ ہمیں اس نمبر پر واٹس اپ کرسکتے ہیں※
Whats App 7410511169
whatsapp.com/dl/
⬆⬆⬆⬆⬆⬆
آپ ہمیں Emailبھی کرسکتے ہیں
Shuaibnadvijalna@gmail.Com
🔮🔵⚫
کیاآپ اپنی آواز دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں؟ اپنی نعت حمد نظم تقریر کے ذریعہ؟ آپ اپنے چھوٹے بچوں کی آواز بھی دنیا تک پہنچاسکتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے7410511169
مدارس مکاتب اور اسکول کے سالانہ اجلاس ومشاعرہ کی ویڈیو رکارڈنگ کیلئے اور دینی واصلاحی پروگرام کے اعلان بناکراور اپنے کاروبار کر آگے بڑھانے کیلئے اسکی تشہیر کیلئے یوٹیوب پر نشر کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں مولانا شعیب ندوی
Voice Of Humanity
📖✨ ہندوستان کا سب سے بڑا حفظِ قرآن مقابلہ
”ماہرُ القرآن ایوارڈ 2025“ – حیدرآباد
الحمدللہ! ہم بڑی مسرّت کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہیں کہ دوسرے آل انڈیا حفظِ قرآن مقابلے کا عظیم الشان فائنل منعقد ہو رہا ہے:
📅 13 دسمبر 2025
⏰ دوپہر 2:00 بجے سے
📍 پرل کنونشن، چادر گھاٹ، حیدرآباد
پورے ملک سے منتخب ٹاپ 10 فائنلسٹس اپنی بہترین قرآنی صلاحیتوں کا مظاہرہ معزز جج حضرات اور ممتاز علماء کرام کے سامنے پیش کریں گے۔
1st Prize - 1,00,000/- + Umrah Package
2nd Prize - 50,000/- + Umrah Package
3rd Prize - 25,000/- + Umrah Package
آئیے! ضرور آئیے، اپنے دوست احباب کے ساتھ اس بابرکت محفل میں شریک ہو کر ماہرین قرآن کی دل کش آوازوں میں قرآن کریم کو سماعت فرمائیں اور ان درخشاں حفاظ کی محنت کو سراہیں ان کے حوصلہ افزائی کریں فرمائیں۔ 🌙✨
Ali Masqati Mohd Abdul Majeed Iftekhar Shareef Mohammed Khaleequr Rahman Tareq Ansari Abid Mohiuddin Mohiuddin Omer Khan Mohsin Bin Hussain Ifteqar Mir Esa Bin Obaid Misri Mohd Abdur Raheem Syed Farhaan Wasti Jashn-e-Urdu Mushtaq Pariwar Syed Mustafa Khurshid Ahmad Alampardhan Pardhan Shahabuddin Ahmad
#hyderabad #MadhyaPradesh #Maharashtra #UttarPradesh #kerala #assam #delhi #Telangana #AndhraPradesh
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
Voice Of Humanity
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Voice Of Humanity
बड़ी मस्जिद बासनी, नागौर (राजस्थान)
हज़रत मौलाना सैयद मोहम्मद अली साहब ने अपनी पूरी ज़िंदगी बड़ी मस्जिद बासनी में इमामत, दीनी तालीम, नमाज़ियों की रहनुमाई और उम्मत की इस्लाही खिदमत में गुज़ार दी। उनकी यह लंबी दीनी खिदमत हमेशा अवाम में याद रखी जाएगी।
आज जब हज़रत इमाम साहब रिटायर हुए तो नमाज़ियों (मुक़्तदियों) ने अपने दिल की मोहब्बत और एहतराम का इज़हार करते हुए ₹31,50,786/- (इकत्तीस लाख पचास हज़ार सात सौ छियासी रुपये) बतौर नज़राना पेश किया। यह वाक़ई एक तारीखी खिदमत और एतराफ-ए-खिदमत है जो एक मिसाल बन गई है।
यह अमल उन तमाम मुक़्तदियों की क़द्रदानी और दीनी जज़्बे की बुलंदी का सबूत है। उनकी यह पेशकश न सिर्फ़ इमाम साहब के लिए एक तोहफ़ा है, बल्कि पूरी मुस्लिम क़ौम के लिए एक नसीहत है कि जो उलमा, ह़ुफ़्फ़ाज़ और दीनी रहनुमा दीन की खिदमत में लगे हुए हैं, उनकी क़द्र करना, उनकी हौसला-अफ़ज़ाई करना हमारी ज़िम्मेदारी है।
अल्लाह तआला इमाम साहब की इन खिदमतों को अपनी बारगाह में क़बूल फरमाए और मुक़्तदियों की इस मोहब्बत व एहतराम को अज़ीम अज्र अता फरमाए। आमीन।
✍️ सलीम अमजदी नागौरी
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Voice Of Humanity
تفہیم القرآن ادارہ کی انوکھی کامیابی: انگریزی میڈیم طلبہ نے دو ماہ میں مکمل کیا 28واں پارہ ترجمہ و تفسیر سمیت، اسلامی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج
جالنہ:
جالنہ شہر کی علمی و دینی فضا میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ شہر کے معروف دینی ادارے تفہیم القرآن والحدیث کی جانب سے شروع کردہ ایک منفرد تعلیمی اقدام کے تحت انگریزی میڈیم میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ نے محض دو ماہ کے قلیل عرصے میں قرآن کریم کے 28ویں پارے کا مطالعہ، ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ مکمل کر لیا۔ یہ کامیابی نہ صرف ان طلبہ کی محنت کا نتیجہ ہے، بلکہ ادارے کے مشن، انتظامیہ اور اساتذہ کی عمیق بصیرت و بے لوث جدوجہد کا بھی مظہر ہے۔
جدید تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کا حسین امتزاج
ادارہ تفہیم القرآن والحدیث، جو کہ جالنہ کے قدیم علاقہ دکھی نگر میں واقع قصر غریب نواز میں قائم ہے، نے انگریزی میڈیم کے طلبہ کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کی جو پہل کی ہے، وہ آج کی نسل کے لیے ایک مشعلِ راہ بن چکی ہے۔ ادارہ کے تحت جاری عالم کورس میں وہ طلبہ شامل ہیں جو دن میں جدید اسکولوں اور کالجوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں اور شام کو باقاعدگی سے ادارہ آ کر دین کی بنیادی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
روحانی و علمی ترقی کی شاہکار مثال
ادارہ کے سرپرست مولانا سید جمیل احمد رضوی نے بتایا کہ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ دینی اور عصری تعلیم کو یکجا کر کے ایک متوازن نسل تیار کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا، “یہی بچے آگے چل کر دین کے روشن مینار بنیں گے، جو قرآن و حدیث کی روشنی سے اپنے معاشرے کو منور کریں گے۔”
طلبہ کی فہرست:
جن طلبہ نے یہ شاندار کامیابی حاصل کی، ان کے نام یہ ہیں:
1. محمد سفیان
2. سید حسنین
3. اریب خان
4. فیضان رضا
5. مجتبیٰ صدیقی
6. مذکر صدیقی
7. میران احمد
تعلیمات کا دائرہ وسیع، محض قرآن تک محدود نہیں
اس کورس میں طلبہ کو صرف قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر نہیں سکھایا جا رہا، بلکہ اسلامی علوم کی کئی اہم کتابیں بھی پڑھائی جا رہی ہیں، جن میں شامل ہیں:
قرآن مجید (مع ترجمہ و تفسیر)
مشکوٰۃ شریف
ہدایہ اولین
اصول الشاشی
یہ تمام کتابیں اسلامی علوم کی بنیادی ستون مانی جاتی ہیں، جن سے طلبہ کو فقہ، اصولِ فقہ، حدیث اور تفسیر کا گہرا فہم حاصل ہو رہا ہے۔ ان کتب کی مدد سے طلبہ کے عقائد، دینی معلومات، اور عملی زندگی کے مسائل میں رہنمائی کے لیے مستحکم بنیادیں رکھی جا رہی ہیں۔
لسانی مہارت: قرآن کے انگریزی، ہندی و مراٹھی ترجمے کی تربیت
طلبہ کو قرآن کا صرف عربی متن ہی نہیں بلکہ اس کا انگریزی، ہندی اور مراٹھی زبان میں ترجمہ بھی سکھایا جا رہا ہے تاکہ وہ نہ صرف خود بہتر طور پر قرآن کو سمجھ سکیں بلکہ دوسروں تک بھی اس کا پیغام پہنچا سکیں۔
کورس کی پیش رفت: پانچواں سال مکمل، اگلے سال بخاری شریف
یہ طلبہ عالم کورس کے پانچویں سال میں ہیں اور اگلے سال ان کی نصاب میں صحیح بخاری جیسی عظیم حدیث کی کتاب بھی شامل کی جائے گی، جو کہ ان کی علمی ترقی کا اگلا سنگِ میل ہوگا۔
اساتذہ کی خدمات کا اعتراف
ادارہ نے اس کامیابی پر تمام اساتذہ کی محنت اور خلوص کو سراہا، جن میں شامل ہیں:
مولانا نوشاد رضا علیمی
مولانا ارمان علی علیمی
مولانا فیض الرضا مصباحی
ماسٹر صادق صاحب
ادارہ نے خاص طور پر مولانا توفیق رضا مصباحی کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی درسگاہ سے ان طلبہ نے اس عظیم سعادت کو حاصل کی تھی۔
دعا و پیغام
ادارہ تفہیم القرآن والحدیث نے کامیاب طلبہ کو دل سے مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان طلبہ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے، قرآن کو ان کی زندگی کا رہنما بنائے، اور ان کے علم سے معاشرہ روشن و ہدایت یافتہ ہو۔
مستقبل کا لائحہ عمل
ادارہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس کورس کو مزید بہتر اور منظم طریقے سے آگے بڑھایا جائے گا۔ آئندہ دنوں میں قرآن کے دیگر پاروں اور مزید دینی مضامین کی تعلیم بھی اسی تسلسل کے ساتھ دی جائے گی تاکہ طلبہ مکمل اسلامی شخصیت اور مثالی مسلمان کے طور پر معاشرے میں نمایاں مقام حاصل کر سکیں۔
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Voice Of Humanity
مغل مسجد جالنہ میں ختمِ قرآن کی 14ویں روح پرور مجلس — امام صاحب کی قرآنی تحریک نے مسجد کی ویرانی کو روحانی رونق میں بدل دیا
گزشتہ روز مغل مسجد (عقب نوانت ہوٹل، قدیم جالنہ) میں ختمِ قرآن کی 14ویں پُربرکت مجلس عقیدت و روحانیت کے ماحول میں منعقد ہوئی۔ یہ سلسلہ سنہ 2021 سے جاری ہے، جو امام مسجد مولانا عبدالواجد اشاعتی صاحب کی ایک بابرکت کاوش ہے۔
امام صاحب نے قرآن سے عوامی وابستگی پیدا کرنے کے لیے نمازِ عشاء کے بعد روزانہ 6 رکوع کی تلاوت کا مستقل عمل شروع کیا، جس کی برکت سے مسجد کی ویرانی ختم ہو گئی، اور اب الحمدللہ، یہ مسجد قرآن سے منور ہو چکی ہے۔
ان کے بقول:
"جب سے میں نے یہ سلسلہ شروع کیا ہے، میرا حافظہ بھی بہتر ہوا ہے، اور مسجد میں روحانیت، رونق اور قرآن سے محبت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔"
یہ کہنا بجا ہے کہ یہ قرآنی تحریک مسجد کی ویرانی کو روحانی رونق میں بدلنے کا ذریعہ بنی، جس نے صرف در و دیوار نہیں، دلوں کو بھی جگا دیا ہے۔
خصوصی مقررین کی گفتگو
اس بابرکت مجلس کے مقررین میں شامل تھے:
مولانا رفیق صاحب (ناظم جامعہ فیض العلوم، منٹھا)
مولانا غلام احمد ندوی صاحب (صدر مدرس، مدرسہ عربیہ فیض العلوم، جالنہ)
جنہوں نے قرآن کریم کی فضیلت، اہمیت اور اس سے عملی تعلق کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔
نظامت کے فرائض مولانا شعیب ندوی نے انجام دیے۔
علماء و معززین کی شرکت
اس روح پرور مجلس میں کئی ممتاز علماء اور معززین نے شرکت فرمائی، جن میں شامل تھے:
الحاج باباجی (بنگلور)
الحاج معین الدین لالاخان (منٹھا)
حاجی علیم الدین
مولانا شوکت بیتی
مولانا عزیر ندوی
مولانا مختار رحمانی
حافظ شہباز اشاعتی
مولانا حزیفہ اشاعتی
حافظ عبدالعلیم
مولانا شعیب ندوی
اور دیگر علمائے کرام و عمائدین شہر
ضیافت اور دعا
محترم سلیم بھائی کی جانب سے تمام مہمانوں اور حاضرین کے لیے ضیافت کا عمدہ انتظام کیا گیا۔ مجلس کا اختتام امام مسجد مولانا عبدالواجد اشاعتی صاحب کی پُراثر دعا پر ہوا، جس میں خاص دعائیں کی گئیں:
مولانا غلام صاحب وستانوی مرحوم کی مغفرت،
مولانا انظر شاہ قاسمی کی صحت یابی،
مظلوم فلسطینی عوام کی نصرت،
اور ملک کے موجودہ نازک حالات کی بہتری کے لیے۔
اختتامی پیغام
مولانا عبدالواجد صاحب کی یہ قرآنی تحریک صرف ایک مسجد یا محلے کی حد تک محدود نہیں، بلکہ یہ ایک عملی دعوت ہے کہ قرآن سے جڑ کر مسجدیں بھی آباد ہو سکتی ہیں اور امت کی روحانی کمزوری کو طاقت میں بدلا جا سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ امام صاحب کی اس تحریک کو شرفِ قبولیت بخشے، اور دیگر مساجد و ائمہ کو بھی اس سے سبق لینے کی توفیق دے۔ آمین۔
5 months ago | [YT] | 23
View 1 reply
Voice Of Humanity
ALPINE EDUCARE CENTER JALNA
5 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Voice Of Humanity
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Voice Of Humanity
इत्तेहाद उमरा टूर सर्विसेज
"भरोसा आपका, सेवा हमारी"
अल्हम्दुलिल्लाह!
इत्तेहाद उमरा टूर सर्विसेज के तत्वावधान में एक शानदार और रूहानी उमरा काफिला
7 जुलाई 2025, रविवार
को मुंबई एयरपोर्ट से रवाना हो चुका है।
इस मुबारक सफर में 40 से ज़्यादा खुशनसीब ज़ायरीन शामिल हैं, जिन्हें अल्लाह तआला ने अपने घर की हाज़िरी का सौभाग्य दिया है।
🌟 काफिले की क़यादत:
हाफ़िज़ शाहिद खान अशाअती साहब (परभणी)
मौलाना इदरीस नदवी साहब (जींतूर)
ये दोनों शख्सियतें इल्म और तक़्वा की मिसाल हैं, जो इस काफिले की दीनी रहनुमाई और तरबियती मजालिस की सदारत कर रहे हैं, ताकि ज़ायरीन उमरा के अरकान सुन्नत और इख़लास के साथ अदा कर सकें।
🌟 उमरा के फ़ज़ाएल:
रसूल अल्लाह ﷺ ने फरमाया:
> "एक उमरा से अगले उमरा तक के दरमियान के गुनाहों का कफ़्फ़ारा है।"
"उमरा करने वाले अल्लाह के मेहमान हैं।"
उमरा इंसान को अल्लाह के करीब करता है, गुनाहों को मिटाता है और दिल को सुकून देता है।
🕋 फर्ज़ हज को न भूलें!
टूर ऑपरेटर मौलाना शुऐब नदवी ने दीनदारी के जज़्बे से यह अपील की है:
❗ जिन पर हज फर्ज़ हो चुका है, वे सिर्फ़ नफ़ली उमरा पर ही इक्तेफ़ा न करें।
फर्ज़ हज को छोड़ना बड़ी गफलत है।
उमरा, हज का बदल नहीं हो सकता।
हाँ, हज से पहले उमरा एक बेहतरीन तैयारी है और मसाइल सीखने का जरिया भी।
🤲 ख़िदमत-ए-ख़ल्क़ को तरजीह दें:
जो लोग पहले उमरा और हज कर चुके हैं, उनसे गुज़ारिश है कि अब अपनी दौलत इन नेक कामों में लगाएं:
✅ यतीमों की परवरिश
✅ विधवाओं की मदद
✅ बीमारों का इलाज
✅ ग़रीब बच्चों की तालीम
✅ क़र्ज़दारों का क़र्ज़ अदा करना
✅ ज़रूरतमंदों की शादी
✅ किसी का चूल्हा जलाना
✅ दीन व दुनियावी तालीम में फीस भरना
ये सब आमाल अल्लाह को बहुत पसंद हैं।
🕌 स्पेशल उमरा पैकेज – रबीउल अव्वल (अगस्त 2025)
इत्तेहाद उमरा टूर सर्विसेज की जानिब से रबीउल अव्वल के मौके पर एक शानदार डीलक्स उमरा पैकेज की बुकिंग जारी है:
🏨 आलीशान रहاईश मक्का व मदीना
🚌 मुकम्मल ज़ियारात
🕋 रूहानी तरबियत
📖 दीनी मजलिसें और रहनुमाई
📞 रاबता करें:
📱 मौलाना शुऐब नदवी – 7410511169
📱 हाफिज़ शाहिद खान अशाअती – 9420253630
📱 मौलाना इदरीस नदवी – 9326669285
💼 इत्तेहाद उमरा टूर सर्विसेज
"रूहानी सफर... भरोसे के साथ!"
🤲 दुआ और गुज़ारिश:
> ❝ अल्लाह तआला इस सफर को आपके लिए दुनिया व आख़िरत की कामयाबी, सुकून और बरकत का ज़रिया बनाए। ❞
❝ मालूमात और रजिस्ट्रेशन के लिए फ़ौरन संपर्क करें। ❞
6 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
Voice Of Humanity
Coming soon 2026 insha Allah
6 months ago | [YT] | 10
View 1 reply
Voice Of Humanity
سور کیوں پیدا کیا گیا
ہر مسلمان کے لئے یہ پڑھنا بہت ضروری ہے
یورپ سمیت تقریبا تمام امریکی ممالک میں گوشت کے لئے بنیادی انتخاب سور ہے۔ اس جانور کو پالنے کے لئے ان ممالک میں بہت سے فارم ہیں۔ صرف فرانس میں ، پگ فارمز کا حصہ 42،000 سے زیادہ ہے۔
کسی بھی جانور کے مقابلے میں سور میں زیادہ مقدار میں FAT ہوتی ہے۔ لیکن یورپی و امریکی اس مہلک چربی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اس چربی کو ٹھکانے لگانا ان ممالک کے محکمہ خوراک کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس چربی کو ختم کرنا محکمہ خوراک کا بہت بڑا سردرد تھا۔
اسے ختم کرنے کے لیئے باضابطہ طور پر اسے جلایا گیا، لگ بھگ 60 سال بعد انہوں نے پھر اس کے استعمال کے بارے میں سوچا تاکہ پیسے بھی کمائے جا سکیں۔ صابن بنانے میں اس کا تجربہ کامیاب رہا۔
شروع میں سور کی چربی سے بنی مصنوعات پر contents کی تفصیل میں pig fat واضح طور پر لیبل پر درج کیا جاتا تھا۔
چونکہ ان کی مصنوعات کے بڑے خرہدار مسلمان ممالک ہیں اور ان ممالک کی طرف سے ان مصنوعات پر پابندی عائد کر دی گئی، جس سے ان کو تجارتی خسارہ ہوا۔ 1857 میں اس وقت رائفل کی یورپ میں بنی گولیوں کو برصغیر میں سمندر کے راستے پہنچایا گیا۔ سمندر کی نمی کی وجہ سے اس میں موجود گن پاؤڈر خراب ہوگیا اور گولیاں ضایع ہو گئیں۔
اس کے بعد وہ سور کی چربی کی پرت گولیاں پر لگانے لگے۔ گولیوں کو استعمال کرنے سے پہلے دانتوں سے اس چربی کی پرت کو نوچنا پڑتا تھا۔ جب یہ بات پھیل گئی کہ ان گولیوں میں سور کی چربی کا استعمال ہوا ہے تو فوجیوں نے جن میں زیادہ تر مسلمان اور کچھ سبزی خور ہندو تھے نے لڑنے سے انکار کردیا ، جو آخر کار خانہ جنگی کا باعث بنا۔ یورپی باشندوں نے ان *حقائق کو پہچان لیا اور PIG FAT لکھنے کے بجائےانہوں نے FIM لکھنا شروع کر دیا
P
1970کے بعد سے یورپ میں رہنے والے تمام لوگ حقیقت کو جانتے ہیں کہ جب ان کمپنیوں سے مسلمان ممالک نے پوچھا کہ یہ کیا ان اشیا کی تیاری میں جانوروں کی چربی استعمال کی گئی ھے اور اگر ھے تو کون سی ہے...؟تو انہیں بتایا گیا کہ ان میں گائے اور بھیڑ کی چربی ہے۔ یہاں پھر ایک اور سوال اٹھایا گیا ، کہ اگر یہ گائے یا بھیڑ کی چربی ہے تو پھر بھی یہ مسلمانوں کے لئے حرام ہے، کیونکہ ان جانوروں کو اسلامی حلال طریقے سے ذبح نہیں کیا گیا تھا۔
اس طرح ان پر دوبارہ پابندی عائد کردی گئی۔ اب ان کثیر القومی کمپنیوں کو ایک بار پھر کا نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔۔۔!
آخر کار انہوں نے کوڈڈ زبان استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ، تاکہ صرف ان کے اپنےمحکمہ فوڈ کی ایڈمنسٹریشن کو ہی پتہ چل سکے کہ وہ کیااستعمال کر رہے ہیں اور عام آدمی اندھیرے میں ہی رہے۔ اس طرح انہوں نے ای کوڈز کا آغاز کیا۔ یوں اجکل یہ E-INGREDIENTS کی شکل میں کثیر القومی کمپنیوں کی مصنوعات پر لیبل کے اوپر لکھی جاتی ہیں،
ان مصنوعات میں
دانتوں کی پیسٹ، ببل گم، چاکلیٹ، ہر قسم کی سوئٹس ، بسکٹ،کارن فلاکس،ٹافیاں
کینڈیڈ فوڈز ملٹی وٹامنز اور بہت سی ادویات شامل ہیں چونکہ یہ سارا سامان تمام مسلمان ممالک میں اندھا دھند استعمال کیا جارہا ہے۔
سور کے اجزاء کے استعمال سے ہمارے معاشرے میں بے شرمی، بے رحمی اور جنسی استحصال کے رحجان میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ھے۔
لہذا تمام مسلمانوں اور سور کے گوشت سے اجتناب کرنے والوں سے درخواست ھے کہ وہ روزانہ استعمال ہونے والے ITEMS کی خریداری کرتے وقت ان کے content کی فہرست کو لازمی چیک کرلیا کریں اور ای کوڈز کی مندرجہ ذیل فہرست کے ساتھ ملائیں۔ اگر نیچے دیئے گئے اجزاء میں سے کوئی بھی پایا جاتا ہو تو پھر اس سے یقینی طور پر بچیں،کیونکہ اس میں سور کی چربی کسی نہ کسی حالت میں شامل ہے۔
E100 ، E110 ، E120 ، E140 ، E141 ، E153 ، E210 ، E213 ، E214 ، E216 ، E234 ، E252 ، E270 ، E280 ، E325 ، E326 ، E 327 ، E334 ، E335 ، E336 ، E337 ، E422 ، E41 ، E431 ، E432 ، E433 ، E434 ، E435 ، E436 ، E440 ، E470 ، E471 ، E472 ، E473 ، E474 ، E475 ، E476 ، E477 ، E478 ، E481 ، E482 ، E483 ، E491 ، E492 ، E493 ، E494 ، E549 ، E542 E572 ، E621 ، E631 ، E635 ، E905
ڈاکٹر ایم امجد خان
میڈیکل ریسرچ انسٹیٹیوٹ ، ریاستہائے متحدہ امریکہ
👈براہ کرم اس وقت تک شیئر کرتے رہیں جب تک کہ وہ بلائنس آف مسملز ورلڈ وائڈ پر نہ آجائیں
یاد رھے کہ شیئرنگ صدقة جاريه میں گردانی جا سکتی ھے.
7 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Load more