Welcome to **Nature Lover Official** – your go-to destination for **motivation, nature, spirituality, food, and fearless living**! 🌍✨
Whether you're climbing mountains, searching for inner peace, exploring new flavors, or pushing your limits in sports, this channel is your weekly escape to fuel the **mind, body, and soul**.
🎯 **What We Share:**
• 🌄 **Nature & Travel Vlogs**
• 🧘 **Spiritual & Mindful Living** – Discover meditations, life lessons, and wisdom to find balance.
• ⚽ **Sports & Motivation** –
• 💬 **Quotes & Life Lessons** – Powerful words and stories to inspire your daily life.
📌 New videos every week: Shorts, Reels, Documentaries & Inspiration Packs!
🎥 Join our growing tribe of explorers, dreamers, foodies, and seekers.
🔔 **Subscribe now** and turn on the bell to never miss an update!
---
🌟 **Let’s Wander Boldly. Cook Passionately. Grow Fearlessly.**
#NatureLoverOfficial | #Motivation | #LifeLessons | #SpiritualWisdom | #AdventureVlogs
Nature & Wisdom Hub
جو حرام خور پٹواری یہ کہتے ہیں کہ خان کو باجوہ لایا تھا، اور ilzaam lagaten hen ، وہ یہ پڑھ کر شرم سے ڈوب مریں۔
باجوہ وہ شخص ہے جس کے ساتھ مل کر ن لیگ نے عمران خان کی حکومت گرائی۔ کچھ تو شرم کرو!
جاؤ، زبیر عمر کے ذریعے یہ گندا کھیل گنجے (نواز شریف) نے کھیلا۔
ادھر باجوہ کو گالیاں، اور اُدھر "یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" — تو پِچھلے دروازے سے ملاقاتیں تمہارے باپ نے کی تھیں!
ہاں، عمران خان نے ایک غلطی کی — اُس پر بھروسہ کر کے، اور وہ خود بھی اس کا اعتراف کر چکا ہے۔
باجوہ اور فیض وہی لوگ ہیں جنہوں نے نواز شریف کو ملک سے بھگایا۔
یہ سب 2019 سے شروع ہو گیا تھا، جو تم نے ٹی وی پر ڈرامے، انتشار، اور مہنگائی کے فسانے دیکھے — وہ اسی کا نتیجہ تھے۔
آج کسی کی ہمت ہے ٹی وی پر بولنے کی؟ اُس وقت ن لیگ کو کس نے چارج کیا ہوا تھا؟
آج حکومت میں ہونے کے باوجود بولنے کے قابل نہیں۔
اور روز جو تم "مہنگائی مارچ" دیکھتے تھے، اُس وقت دین فروش ملا بھی ساتھ پہنچ جاتا تھا —
آج ملک میں 300 فیصد مہنگائی ہے، مگر ایک بھی نظر نہیں آ رہا-اگر اُس وقت تمہارے الزام کے مطابق خان باجوہ کی گود میں تھا،
تو آج جو خاموشی ٹی وی پر اور منافقوں کی طرف سے نظر آتی ہے، ویسی کیوں نہیں تھی؟فیصل واوڈا تو کہتا ہے کہ ہم نے کتے کے خون سے اُس کی رپورٹ بنائی۔
کچھ شرم، کچھ غیرت کر لو، اپنی آنکھیں کھولو!
جب کوئی واقعی کسی کے گود میں ہوتا ہے تو وہ اُس کے خلاف فساد نہیں کرتا،
بلکہ جیسے آج حکومت چلائی جا رہی ہے، ویسے ہی چلائی جاتی —har jaga field martial ki tara khud bajwa pohanch jataخان کے دور میں تو ہم نے کبھی باجوہ کو اس طرح نہیں دیکھا،
نہ ہی خان کو کبھی پرچی سے پڑھتے دیکھا balke wapas karte dekha hai saboot maujood hain
3 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
ایک دن مُلا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے سے منع ہو گیا.
جتنے جتن کئیے گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا آخر کار ملا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ گدھا خود کسی طرح سے نیچے آجاۓ.
کچھ دیر گزرنے کے بعد ملا نے دیکھا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
ملا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے اتنی مضبوط نہیں کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں لگا ہوا تھا ملا آخری کوشش کرتے ہوۓ اسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے ملا کو لات ماری اور ملا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
ملا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور پھر خود سے کہا کہ کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے دوسرا خود اس مقام کو بھی خراب کرتا ہے اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.
ہم لوگ نااہل گدھوں کو مقام بلند پر بٹھاتے ہیں اور انہیں بڑے بڑے عہدے دیتے ہیں پھر یہ گدھے ہم کو ہی نیچے
پھینک دیتے ہیں اور اس منصب کو بھی خراب کرتے ہیں۔ A beautiful lesson, Must read #story#viralpost
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
#funny #azizi #pakistani #currency
5 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
جمعہ مبارک ✨❤️
6 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
#muhammadessa456
7 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
Must Watch! A true Story
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
7 months ago | [YT] | 20
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
#muhammadessa456
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم ✨
7 months ago (edited) | [YT] | 35
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
7 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Nature & Wisdom Hub
7 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
Load more