🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ❤️
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦-𝐎-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦! 💞 𝐈'𝐦 𝐒𝐡 𝐙𝐚𝐚𝐝𝐢 𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥, 𝐰𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐚𝐦𝐚𝐳𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐨𝐦𝐚𝐧𝐭𝐢𝐜 𝐔𝐫𝐝𝐮 𝐧𝐨𝐯𝐞𝐥𝐬. 𝐈 𝐮𝐩𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐧𝐞𝐰 𝐞𝐩𝐢𝐬𝐨𝐝𝐞𝐬 𝐝𝐚𝐢𝐥𝐲, 𝐬𝐨 𝐦𝐚𝐤𝐞 𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐨 𝐬𝐮𝐛𝐬𝐜𝐫𝐢𝐛𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐥𝐥 𝐢𝐜𝐨𝐧 𝐬𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐧𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐦𝐢𝐬𝐬 𝐚 𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲. 𝐄𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐭𝐡𝐞 𝐦𝐚𝐠𝐢𝐜 𝐨𝐟 𝐬𝐭𝐨𝐫𝐲𝐭𝐞𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐞! ✨️


🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

سب سے پہلے آپ سب کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو۔❣️🌸
آج کے اس بابرکت دن یقیناً سب کے گھر ہی نیاز کا اہتمام ہوتا ہے، الحمداللہ ہم نے بھی چھوٹی سی محفل کا انتظام کیا ہوا ہے، اس لیے آج ناول کی قسط اپلوڈ نہیں ہو سکے گی۔ انسان چاہے وطن میں ہو یا پردیس میں، ہمیں اپنے اسلامی تہواروں اور اسلامی تعلیمات کا اہتمام ضرور کرنا چاہیے،
انشاءاللہ، آپ کو کل ایک میگا قسط ملے گی۔ آپ سے گزارش ہے کہ کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں کہ کیا آپ کو کل میگا قسط چاہیے یا پھر کل اور پرسوں اکٹھی اقساط چاہیے؟
اس مقدس دن کثرت سے درود و سلام پڑھیں🌹

2 weeks ago | [YT] | 470

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

✨ خاص خبر + پیارے ریڈرز کے لیے سرپرائز! ✨
سلام میرے پیارے پیارے ریڈرز! ❤️
سب سے پہلے تو آپ سب کے لیے خوشخبری ہے کہ اسپیشل ایپیسوڈز بالکل تیار ہوچکی ہیں! 🥳 جن جن شہزادیوں نے خریدی ہوئی ہیں، ان سب کو باری باری دی جا رہی ہیں۔ اور جو پیاری شہزادیاں مزید لینا چاہتی ہیں، وہ ادائیگی کے فوراً بعد اپنی موسٹ رومینٹک ایپیسوڈ لے سکتی ہیں،
ایپیسوڈ ہوش اڑادینے والی ہے، صرف سمجھدار ریڈرز ہی لیں😉🔥
اور اب باری ہے ہمارے سب سے خاص سرپرائز کی! 🎁
میری وہ شہزادیاں جو ہر ویڈیو پر باقاعدگی سے لائک اور کمنٹس کے ذریعے ڈھیروں پیار لٹاتی ہیں، ان کے لیے ایک چھوٹا سا انعام! 🌸
مندرجہ ذیل موسٹ ریگولر ریڈرز کے لیے فری ایپسوڈ کا تحفہ ہے:
1️⃣ @rumshamumtaz5837
2️⃣ @dil-nasheen-o9t
3️⃣ @NishatFatima-t8t
4️⃣ @sajidalikhan9299
🎉 مبارک ہو آپ سب کو! 🎉

براہ کرم سبھی یہ دعویٰ نہ کریں 🤭 صرف اوپر دی گئی 4 ونرز واٹس ایپ نمبر
0️⃣3️⃣2️⃣6️⃣4️⃣2️⃣2️⃣5️⃣0️⃣5️⃣9️⃣
پر رابطہ کرتے وقت اپنے یوٹیوب کا اسکرین شاٹ بھیجیں۔ اسکرین شاٹ میں آپ کا یوٹیوب پروفائل پیج (جیسا کہ You/Profile پر کلک کر کے آتا ہے) صاف نظر آنا چاہیے جس میں یہی ہینڈل نام لکھا ہوا ہو۔ اس ثبوت کے بغیر فری ای بک نہیں ملے گی۔
ایک اہم بات۔۔ جن کو شکایت ہے کہ ہم بھی ریگولر ہیں، ان کو بتاتی چلوں کہ پیاری پیاری وشز سب سے زیادہ ان ریڈرز کی ہوتیں ہیں۔ لیکن آپ سب دل چھوٹا مت کریں! سب ایکٹو رہا کریں، آپ کو بھی ایسے سرپرائز کبھی بھی مل سکتے ہیں۔
اور ہاں، بالکل بے فکر رہیں! انشاءاللہ آپ سب کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک دھماکے دار سرپرائز لاؤں گی جو سب کو خوش کردے گا! 💥💖
آپ سب کی محبت کا بے حد شکریہ!
اسٹیے ٹیونڈ! ✨

2 weeks ago | [YT] | 339

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

پیاری شہزادیو ! ❤️✨
​آج گھر میں کچھ اہم اور ضروری مصروفیت کی وجہ سے میں آپ کے لیے نئی قسط اپلوڈ نہیں کر پا رہی ہوں۔ سچی مجھے اتنی شرمندگی ہو رہی ہے، کہاں تو میرا ارادہ روزانہ قسط دینے کا ہوتا ہے اور کہاں آج مجھے چھٹی کرنی پڑ رہی ہے! 🥺😔
​مجھے پوری امید ہے کہ میری اتنی پیاری اور سمجھدار شہزادیاں اپنی رائٹر کی اس مجبوری کو ضرور سمجھیں گی اور بالکل برا نہیں منائیں گی۔ 💖
​اور ہاں! بالکل فکر نہ کریں، اگلی قسط میں "برات اسپیشل" آنے والا ہے! 🔥🥳 جس میں آپ سب "خمارِ لمس" کے تمام کرداروں کو بھرپور انداز میں انجوائے کرنے والے ہیں 😉🔥
​تھوڑا سا انتظار کر لیں، کیونکہ سرپرائز بہت دھماکے دار ہونے والا ہے! آپ سب کا اتنا پیار دینے کا بہت بہت شکریہ! 🥰✨

1 month ago | [YT] | 534

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

وہ وقت جس کا آپ سب کو انتظار تھا 🔥
خمار لمس ​وہ ناول جس کے بارے میں آپ نے بار بار پوچھا...وہ خاص "ایڈیٹڈ" کا نیا سرپرائز اب مکمل طور پر تیار ہو چکا ہے! 🤫✨
​اس بار کہانی کا رنگ کچھ الگ ہے، جذبات کچھ زیادہ گہرے ہیں اور لفظوں میں وہ سب کچھ ہے جو آپ پڑھنا چاہتے تھے... 😉 (باقی باتیں اشاروں میں ہی رہنے دیں تو بہتر ہے! 🙈)
آپ کی مکمل تسلی کے لیے، ادائیگی سے پہلے آپ کو ایک خاص پرومو جلک دکھائی جائے گی تاکہ آپ خود فیصلہ کر سکیں!

1 month ago (edited) | [YT] | 491

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

سلام میری پیاری شہزادیوں! ❤️✨
​مجھے معلوم ہے کہ آپ سب "خمارِ لمس" کے سیزن 2 کا کتنی شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ بس تھوڑا سا انتظار ♥️
​انشاءاللہ! پہلی قسط 5 اگست کو ریلیز ہو جائے گی۔ 🔥

1 month ago (edited) | [YT] | 562

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

سلام میرے پیاری شہزادیو! ❤️
💕𝙎𝙥𝙚𝙘𝙞𝙖𝙡 𝘼𝙉𝙉𝙊𝙐𝙎𝙈𝙀𝙉𝙏
​سب سے پہلے تو آپ سب کی بے پناہ محبت، لائکس اور تبصروں کا دل سے شکریہ جنہوں نے "خمارِ لمس" کو اس مقام تک پہنچایا!
​💣 سب سے بڑا سرپرائز سیزن 2 (Season 2) کا آغاز! 🔥👑
​ہمارا نیا، سب سے پسندیدہ کپل بازل خانزادہ اور ربیہ! ❤️
جس کی ایک ایک جھلک پر آپ کے تبصروں کا طوفان آ جاتا ہے، ان کی بے پناہ مقبولیت اور آپ کی محبت کو دیکھتے ہوئے میں نے یہ بڑا فیصلہ کیا ہے...
​ہم بازل اور ربیہ کے لیے ایک بالکل نیا، دھماکے دار "سیزن ۲" شروع کرنے جا رہے ہیں! جو اس ناول کے فوراً بعد ہی آئے گا! 🎉🔥
​اگر میں اس نئے کپل کی اتنی گہری اور جنونی کہانی کو اسی ناول کے آخر میں دو تین قسطوں میں سمیٹنے کی کوشش کرتی تو ان کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی ہوتی۔ وہ ایک ایسی زبردست اور الگ کہانی ڈیزرو کرتے ہیں۔
​اور جس طرح کی سٹوری میں نے ان کے لیے سوچ لی ہے نا۔۔۔ I swear آپ سب سیزن ۲ کی دیوانی ہونے والی ہیں! 😉✨

1 month ago (edited) | [YT] | 755

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

السلام علیکم پیارے دوستو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور سب ٹھیک ٹھاک ہوگا۔
​جیسا کہ آپ کو محرم کے عشرے کی چھٹیوں کے بارے میں بتایا تھا، اب اپنے وعدے کے مطابق آج 13 محرم کو قسط حاضر ہے۔ بس دن میں غلطی سے اتوار لکھا گیا تھا، جبکہ میرا وعدہ 13 تاریخ کا ہی تھا اور قسط آج پیر 13 محرم کو ہی آ رہی ہے۔♥️
​میگا اسپیشل قسط سکیجول ہو چکی ہے اور آپ کو بالکل وقت پر مل جائے گی۔ آپ بس چینل سبسکرائب کر لیں اور بیل آئیکن دبا لیں تاکہ قسط آتے ہی آپ کو سب سے پہلے نوٹیفیکیشن ملے۔
​اپنی محبتوں کا اظہار اچھے رسپانس کے ساتھ ضرور کیجیے گا۔
خوش رہے اپنا خیال رکھیں آپ کی شہزادی کو اپنی شہزادیاں بہت عزیز ہیں🌸💝

2 months ago | [YT] | 532

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

السلام علیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی! 💖 امید کرتی ہوں شہزادی کی شہزادیاں خوش باش ہونگی❣️
​ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ان دنوں گھر میں شادی کا ایونٹ چل رہا ہے اور گھر شدید گہما گہمی ہے۔۔ پچھلے چند دنوں میں اتنی مصروفیت اور تھکن کے باوجود میں نے پوری کوشش کی کہ آپ کا انتظار ختم کروں اور وقت پر قسط اپلوڈ کرتی رہوں۔ ✨
​لیکن آج بارات کا مین ایونٹ ہے! 🪔 اتنی مصروفیات ہیں کہ میں چاہ کر بھی، اور بہت دل ہونے کے باوجود، قسط تیار نہیں کر پائی۔ آپ سب تو جانتے ہی ہیں کہ ایسے موقع پر وقت نکالنا کتنا مشکل ہو جاتا ہے۔ 🙈❤️
​آج کا یہ ناغہ میں آپ کا بالکل ضائع نہیں ہونے دوں گی! کل انشاءاللہ میں آپ سب کے لیے ایک شاندار اور لانگ قسط لے کر حاضر ہوں گی، جس میں آج کی کسر بھی پوری ہو جائے گی! 🔥
​مجھے پورا یقین ہے کہ میری اتنی پیاری اور سمجھدار فیملی اپنی رائٹر کی اس مجبوری کو سمجھے گی اور ہمیشہ کی طرح ڈھیر سارا پیار اور سپورٹ دے گی۔ بس دعاؤں میں یاد رکھیے گا اور کل کی دھماکے دار لانگ قسط کے لیے تیار رہیے گا! 💃
​بہت سارا پیار،♥️
آپ کی شہزادی✨

3 months ago | [YT] | 912

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

السلام علیکم پیارے رِیڈرز! 🌸💋
​امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ میری ہمیشہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ روزانہ وقت پر ناول کی قسط اپلوڈ کر دوں، لیکن آج ذاتی مصروفیات کی وجہ سے میں قسط اپلوڈ نہیں کر پاؤں گی۔
​آپ سب کے قیمتی وقت اور انتظار کے لیے میں دل سے معذرت خواہ ہوں۔
​انشاء اللہ زندگی رہی تو کل اپنی پوری کوشش ہوگی کہ قسط وقت پر اپلوڈ ہو جائے۔ آپ سب کے پیار، سپورٹ اور صبر کا بہت بہت شکریہ! چھٹی کے لیے ایک بار پھر معذرت۔🌹
​دعاوں میں یاد رکھیے گا،

3 months ago | [YT] | 587

🥀 𝑾𝒓𝒊𝒕𝒕𝒆𝒏 𝑩𝒚 𝑬𝒔𝒔_𝒁𝒆 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒍𝒔

ہیلو اسلام وعلیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی
میں نے پچھلی قسط پر آپ سب سے محبت کے ساتھ
500 لائکس اور 300 کمنٹس کی درخواست کی تھی 💖
ابھی یہ ٹارگٹ مکمل نہیں ہوا۔
جیسے ہی آپ کی طرف سے یہ سپورٹ پوری ہو جائے گی، اگلی قسط فوراً لے آؤں گی ✨
آپ کے ایک ایک لائک اور کمنٹ سے حوصلہ ملتا ہے 🌸
تو پلیز ویڈیو کو لائک کریں،
دل سے کمنٹ کریں
اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمیشہ میرے لیے بہت قیمتی ہے 💕

7 months ago | [YT] | 276