Please subscribe my youtube channel

Ghum e Hussain

Manzar Karbala😭😭😭😭😭

1 year ago | [YT] | 1

Ghum e Hussain

حرم امام علی ع میں 28 صفر یوم وفات رسول خدا ص کی مناسبت سے سیاہ بینرز لگا دئیے گئے ہیں۔

#arbaeen #Arbaeen2024 #arbaeenwalk2024
#karbala #heavenonearth #bainalharmain #imamhussain #hazratabbas #hazratzainab #imamali #shrine #haram #najaf #kufa #kazmain #samira #azadari #shia #muslim #noha #majlis #manqabatstatus

1 year ago | [YT] | 1

Ghum e Hussain

Safar ka Chand Nazar nahi aya

1 year ago | [YT] | 4

Ghum e Hussain

چند لمحات پہلے پارہ چنار کے ایک نوجوان کی ویڈیو کسی نے شئیر کی جسے دیکھ کر زمین پاؤں سے نکل گئی انتہائی بے دردی سے ذیبح کیا گیا 💔 آہ
نوجوان کے ہاتھ پس پشت باندھے ہُوئے ہیں اور اسے پس پشت ہی زمین پر لٹایا گیا ایک نے گردن زمین کی طرف دبائی اور سر کو الٹا جکر لیا دوسرا جوان کی ٹانگوں کو دبوچے ہوئے اور تیسرا چھری/چاکو 🔪 کو لایا اور پس گردن کو کاٹ دیا 💔 منظر کے جب جوان کے بندھے ہاتھ کپکپاتے ہوئے نظر آئے ۔ مجھے سوائے امام حسین علیہ السلام کے کچھ یاد نا اس جوان کو امام حسین علیہ السلام کی طرح پس پشت ذیبح کیا ظالموں نے بیشک امام حسین علیہ السلام کا غم بہت بڑا میں یہ سوچتی اور روتی رہی یہ تو فقط خود تھا اس کا کنبہ اس کے سامنے نہیں تھا ۔ واہ غریب حسین ع کے جس کو انکی بیٹی اور بہن کے سامنے بے دردی سے ذیبح کیا گیا ایک ضرب نہیں بارہ ضربیں اس کے بعد بے شُمار تیر اور نیزے مولا ع نے ھل من کی صدا دی اور یہ جوان اسی صدا پر لبیک کہہ گیا آسان لگتا سب بس دیکھنے کی حد تک بہت مشکل ہے یہ سب بے انتہا مشکل ۔ہم تو پر امن ہو کر بیٹھے ہیں قیامت تو ان پر ٹوٹی جن کے جوان ذبیح ہوئے۔ حسین علیہ السلام کا ماتم اور حسینی کہنے سے ہم حسین والے نہیں بلکہ ان کے لئے بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں یہ پارا چنار ہی اب تک ثابت کر رہا باقی سب تو بسسسس عقیل الغروی صاحب کی لائن پکڑ کر انھیں غلط ثابت کرنے پر تلے ہیں تو کئی کمیل مہدوی کے جملے پر واہ واہ کی اب تک ریلز بنا رہے ۔۔۔ افسوس کے آیک دوسرے کو غلط ثابت کرنے میں اتنا مصروف ہو گئے ہیں کہ انہی سر پر کھڑا اپنا دشمن بھی بھول گیا ۔۔۔ اس بحث میں مبتلا ہیں! نہیں فلاں عالم ٹھیک فلاں نہیں ٹھیک ۔ یہ مقصر ہے یہ ناصبی...! نہیں..!
مطلب کیا ہے یہ سب ؟
وسلام

1 year ago | [YT] | 3

امام حسین علیہ السلام کا قافلہ کربلا کس تاریخ کو پہنچا؟

1 year ago | [YT] | 2

Ghum e Hussain

13 رجب جشن مولود کعبہ مولائے کائنات امام المتقین امیر المومنین ، مرتضی، اسد اللہ، ید اللہ، نفس اللہ، حیدر، کرار، نفس رسول اور ساقی کوثر کے موقع پر تمام مومنین و مومنات مسلمانان جہاں خصوصاً صاحب الامر و زمان امام زمانہ علیہ السّلام کی بار گاہ میں ہدیہ تبریک اور مبارکباد عرض ہے۔♥️🎂🎂🎂🤩🤩🤩😍😍😍😘😘😘

1 year ago | [YT] | 2

Ghum e Hussain

بسم اللّہ لوری ڈیواں اپنڑے شہزادے کوں
پتر کوں چاکے رباب ع آدھی کھڑی ہے❤

1 year ago | [YT] | 1