Peaceful Islamic Voice

Welcome to Peacefull Islamic Voice, you will get to watch beautiful naat, tilawat e quran, naat lyrics, recitation with Urdu translation and Islamic videos on our channel.
Thanks for visiting our channel hope you like our videos.
Please like the video and subscribe to the channel to watch the latest videos!
@PIV_786


Peaceful Islamic Voice

اے اللّٰه فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین

1 year ago | [YT] | 19

Peaceful Islamic Voice

اسلام کا دوسرا نام حیا ہے اور ویلنٹائن ڈے بےحیائی ہی بے حیائی ہے ۔
'Say no to Valentine's Day'
youtube.com/shorts/Y6DN3UXlRz...

1 year ago | [YT] | 10

Peaceful Islamic Voice

The way of tears must watch👇🏻
https://youtu.be/Ug3v3FFEAwU?si=otXRd...

1 year ago | [YT] | 3

Peaceful Islamic Voice

https://youtu.be/_V3uHdtsweo?si=tXNWx...
* جسمانی، روحانی قلبی پریشانی کا علاج*

*آیات سکینت *
سکینہ سے مراد
وه خاص سکون واطمینان ہے جو دلوں کے اضطراب وپریشانی اورخوف وقلق اور تنگی کے وقت الله تعالی انسان کے دل میں ڈالتے ہیں ، جس کی وجہ سے دل کو لاحق ہونے والے یہ سارے خطرات دفع ہوجاتے ہیں ، اور ايمان ويقين اور سکون وانشراح صدر کی ایک عجیب کیفیت طاری ہوجاتی ہے جس کو الفاظ کے پیرایے میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
الله تعالی نے قرآن مجید میں چھ آیات میں لفظ (السكينة) کا ذکر کیا ہے ، ان آیات میں الله تعالی نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم اور مؤمنين کے اوپر اضطراب اور سختی کے مقامات پر اس خاص کیفیت کے نازل کرنے کا ذکر کیا ہے

امام ابن القیم رحمه اللہ نے اپنی کتاب (مدارجُ السالكين) میں اپنے استاذ شيخ الإسلام ابن تيميہ رحمه الله کے متعلق لکها کہ جب ان کو کوئی مشکل امور پیش آتے تو وه (آيات السكينة) پڑہتے تهے (یعنی وه آیات جن میں سکینہ کا لفظ وارد ہوا ہے ) اور فرمایا کہ میں نے شیخ الاسلام سے سنا فرمایا کہ مجهے ایک مرتبہ مرض وضعف کی حالت میں شيطاني ارواح کے حملے کی وجہ سے ایک اتنا بڑا واقعہ پیش آیا کہ انسانی عقلیں اس کے اٹهانے سے عاجز ہیں ، جب میرے اوپر معاملہ بہت سخت ہوگیا تو میں نے اپنے اقارب اور پاس موجود لوگوں سے کہا کہ میرے اوپر (آيات السكينة) پڑہو ، پهر فرمایا کہ یہ حالت مجھ سے دور ہوگئ اور میں بیٹھ گیا اور میرے ساتھ کوئی تکلیف وبیماری نہیں تهی

امام ابن القیم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے بهی دل کے اضطراب وپریشانی کے وقت ان آیات کی تاثیر کو آزمایا ہے ، میں نے دیکها کہ دل کے سکون واطمینان میں ان آیات کی عظیم تاثیر ہے .

أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
1 : وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ آيَةَ مُلْكِهِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ التَّابُوتُ فِيهِ سَكِينَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَبَقِيَّةٌ مِمَّا تَرَكَ آلُ مُوسَىٰ وَآلُ هَارُونَ تَحْمِلُهُ الْمَلائِكَةُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأيَةً لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ.) /248. سورة البقرة
2 : ثُمَّ أَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَنْزَلَ جُنُودًا لَمْ تَرَوْهَا وَعَذَّبَ الَّذِينَ كَفَرُوا ۚوَذَٰلِكَ جَزَاءُ الْكَافِرِينَ. /26. سورة التوبة
3 : إِلا تَنْصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ الَّذِينَ كَفَرُوا ثَانِيَ اثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِي الْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ لا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا ۖ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَمْ تَرَوْهَا وَجَعَلَ كَلِمَةَ الَّذِينَ كَفَرُوالسُّفْلَىٰ ۗ وَكَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ. /40. سورة التوبة
4 : هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ السَّكِينَةَ فِي قُلُوبِ الْمُؤْمِنِينَ لِيَزْدَادُوا إِيمَانًا مَّعَ إِيمَانِهِمْ ۗ وَلِلَّهِ جُنُودُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا. /4. سورة الفتح
5 : لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ فَعَلِمَ مَا فِي قُلُوبِهِمْ فَأَنْزَلَ السَّكِينَةَ عَلَيْهِمْ وَأَثَابَهُمْ فَتْحًا قَرِيبًا. /18. سورة الفتح
6 : إِذْ جَعَلَ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي قُلُوبِهِمُ الْحَمِيَّةَ حَمِيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَعَلَى الْمُؤْمِنِينَ وَأَلْزَمَهُمْ كَلِمَةَ التَّقْوَىٰ وَكَانُوا أَحَقَّ بِهَا وَأَهْلَهَا ۚ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا./26. سورة الفتح

🔆
کسی بهی پریشانی اور خوف اور تنگی اور غم کو اور شیطانی وساوس کی کثرت کو دفع کرنے کے لیے خاص پر طور پر ہر نماز کے بعد یا کسی بهی وقت صبح وشام یہ آیات پڑہیں ، اور اگر پریشانی وغیره نہیں ہے تو پهر بهی پڑہیں۔ اور دونوں ہاتهوں میں پهونک کر پورے بدن پر پهیر لیں ، اپنے کهانے پینے کی چیزوں پر بهی دم کر سکتے ہیں ۔

والله أعلم بالصواب وصلى الله على

1 year ago (edited) | [YT] | 13

Peaceful Islamic Voice

Say no to new year celebration!

2 years ago | [YT] | 16

Peaceful Islamic Voice

Pray for Palestine 🤲🏻

2 years ago | [YT] | 15