🥀𝑺𝑨𝑩𝑹 𝑰𝒎𝒂𝒏 𝑲𝒊 𝑩𝒖𝒏𝒊𝒚𝒂𝒅 𝑯𝒂𝒊
🥀𝑰𝑲𝑯𝑳𝑨𝑸 𝑰𝒏𝒔𝒂𝒏 𝑲𝒊 𝑲𝒉𝒖𝒃𝒔𝒖𝒓𝒂𝒕𝒊 𝑯𝒂𝒊
🥀𝑺𝑨𝑪𝑪𝑯𝑨𝑰 𝑸𝒖𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒊 𝒁𝒖𝒃𝒂𝒏 𝑯𝒂𝒊
🥀𝑨𝑨𝑱𝒁𝑬𝑬 𝑲𝒂𝒎𝒚𝒂𝒃𝒊 𝑲𝒊 𝑲𝒖𝒏𝒋𝒊 𝑯𝒂𝒊
🥀𝑫𝑼𝑨 𝑴𝒐𝒎𝒊𝒏 𝑲𝒂 𝑯𝒂𝒕𝒉𝒚𝒂𝒓 𝑯𝒂𝒊

ISLAMIC_DIARY73

*اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالمِ اسلام کی معروف، روشن اور باعمل شخصیت،
محبوبُ العلماء و الصلحاء، پیرِ طریقت
حضرت مولانا *پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ علیہ* آج بروز اتوار خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

حضرت شیخؒ نے اپنی پوری حیاتِ مبارکہ اصلاحِ قلوب، تزکیۂ نفس اور بندگانِ خدا کو اللہ تعالیٰ سے قربت کے پیغام کے لیے وقف فرما رکھی تھی۔

اللہ تعالیٰ حضرت جیؒ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں، ان کے اہلِ خانہ، متعلقین اور تمام عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کی دینی، اصلاحی اور روحانی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔

آمین یا ربّ العالمین۔
whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

3 weeks ago (edited) | [YT] | 71

ISLAMIC_DIARY73

رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا: " اللہ کی لعنت ہے ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں، اور فرمایا: انہیں اپنے گھروں سے نکال دو۔ " (صحیح بخاری 5885)

اسلام نے مرد و عورت کی پہچان کو محفوظ رکھا ہے۔ مرد کو مردانہ غیرت اور عورت کو نسوانی حیا کے ساتھ رہنے کا حکم دیا ہے۔ جو لوگ اپنی فطرت کے خلاف دوسری جنس کی شکل و صورت، لباس یا انداز اپناتے ہیں وہ اللہ کی رحمت سے دور کر دیے جاتے ہیں۔

┄┅════❁اسلامک ڈائری❁════┅┄

whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

t.me/islamic_diary73

youtube.com/@islamic_diary73?si=oX2JSTwXIIvty6lr

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

3 months ago | [YT] | 13

ISLAMIC_DIARY73

┄┅════❁اسلامک ڈائری❁════┅┄

whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

t.me/islamic_diary73

youtube.com/@islamic_diary73?si=oX2JSTwXIIvty6lr

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

3 months ago | [YT] | 15

ISLAMIC_DIARY73

┄┅════❁اسلامک ڈائری❁════┅┄

whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

t.me/islamic_diary73

youtube.com/@islamic_diary73?si=oX2JSTwXIIvty6lr

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

3 months ago | [YT] | 20

ISLAMIC_DIARY73

┄┅════❁اسلامک ڈائری❁════┅┄

whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

t.me/islamic_diary73

youtube.com/@islamic_diary73?si=oX2JSTwXIIvty6lr

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

3 months ago | [YT] | 19

ISLAMIC_DIARY73

"جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اُس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا۔
اللہ پر بھروسا رکھو، کیونکہ وہ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔"
┄┅════❁اسلامک ڈائری❁════┅┄

whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

t.me/islamic_diary73

youtube.com/@islamic_diary73?si=oX2JSTwXIIvty6lr

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

3 months ago | [YT] | 18

ISLAMIC_DIARY73

*`ᴛᴀᴡᴀᴋᴋᴜʟ > ᴘʟᴀɴɴɪɴɢ`* 🌸🕊️

اللہ پر بھروسا وہ سکون ہے جو دل کو بے یقینی کے طوفانوں میں بھی تھامے رکھتا ہے۔
جب تم اپنی تدبیریں تھام کر اُس کی تقدیر پر راضی ہو جاتے ہو، تب وہ تمہیں وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں تمہارا وہم و گمان بھی نہیں پہنچتا۔
یقین رکھو، جس نے تمہیں پیدا کیا ہے، وہ تمہاری ضرورتوں کا سب سے بہتر انتظام کرنے والا ہے۔
whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

4 months ago | [YT] | 16

ISLAMIC_DIARY73

4 months ago | [YT] | 38

ISLAMIC_DIARY73

┄┅════❁اسلامک ڈائری❁════┅┄

whatsapp.com/channel/0029Vacw1aT2Jl8KEnWdEH35

t.me/islamic_diary73

youtube.com/@islamic_diary73?si=oX2JSTwXIIvty6lr

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

5 months ago | [YT] | 44