Pk History official

Welcome to PK History official channel

📚✨ History of India & Pakistan ✨📚

یہ چینل ماضی کی حسین یادوں اور سچی کہانیوں کو زندہ کرتا ہے 🌍❤️۔
یہاں آپ دیکھیں گے:

🇮🇳 India History — مغل سلطنت 👑، دہلی سلطنت 🕌، قدیم تہذیبیں 🏺، جنگیں ⚔️ اور یادگار حکمران۔
🇵🇰 Pakistan History — اسلامی ہیروز 🌙، برصغیر کی تحریکِ آزادی ✊، مسلم ثقافت 🎶 اور بہادری کی داستانیں۔

ہم آپ کو آسان لفظوں میں تاریخ کے وہ راز بتائیں گے جو دل کو چھو جائیں ❤️✨۔
👉 اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو India aur Pakistan ki asli history ملے تو یہ چینل آپ ہی کے لیے ہے 🔥🌟. PK History official channel


Pk History official

1947 پاکستان انڈیا پارٹیشن مہاتما گاندھی اینڈ پاکستانی رہنما

1 month ago | [YT] | 4

Pk History official

🎬 Editing the new history video today! 📜🔥
InshaAllah, the video will be released tomorrow. ⏳✨
A powerful story from the events of 1947 is coming soon... 🇵🇰📖

1 month ago | [YT] | 3

Pk History official

🎬 New Video Coming Soon!
I'm currently working on the shooting and editing process.
Stay tuned, the next video will be released in 2-3 days! 🔥
Don't forget to subscribe and turn on notifications. ❤️

1 month ago | [YT] | 6

Pk History official

الحمدللہ! 🎉✨1 لاکھ ویوز مکمل!😍🥰
یہ کامیابی صرف میری نہیں، بلکہ آپ سب کی محبت، سپورٹ اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔
PK History Official کو دیکھنے، پسند کرنے، شیئر کرنے اور مسلسل سپورٹ کرنے والے ہر دوست کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
ان شاء اللہ، ہم اسی جذبے کے ساتھ تاریخ کے مزید دلچسپ اور معلوماتی واقعات آپ تک پہنچاتے رہیں گے۔
آپ کی سپورٹ ہی میری طاقت ہے۔ ❤️
جزاک اللہ خیراً PK History Official

1 month ago | [YT] | 2

Pk History official

ٹیپو سلطان برصغیر کے عظیم ترین حکمرانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی پیدائش 20 نومبر 1750ء کو ہوئی۔ وہ Hyder Ali کے صاحبزادے تھے اور ریاستِ میسور کے حکمران بنے۔ اپنی بہادری، ذہانت اور انگریزوں کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے انہیں "شیرِ میسور" کہا جاتا ہے۔
ٹیپو سلطان نے اپنی حکومت کے دوران فوج کو مضبوط بنایا، جدید جنگی راکٹ متعارف کروائے، تجارت کو فروغ دیا اور اپنی ریاست کی ترقی کے لیے کئی اہم اقدامات کیے۔ انہوں نے انگریزوں کی بڑھتی ہوئی طاقت کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور آخری سانس تک آزادی اور خودمختاری کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔
4 مئی 1799ء کو سرنگاپٹنم کی جنگ میں وہ شہید ہو گئے، لیکن ان کی بہادری اور قربانی آج بھی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جاتی ہے۔
📺 ٹیپو سلطان کی مکمل زندگی، جنگوں اور تاریخی کارناموں کے بارے میں جاننے کے لیے PK History Official پر ہماری مکمل ویڈیو دیکھیں۔ مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔👇👇

https://youtu.be/06qZYIFZ1Ec?si=-C5pX...

1 month ago | [YT] | 2

Pk History official

ٹیپو سلطان سے انگریز کیوں ڈرتے تھے یہ جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں https://youtu.be/rm-QsUW3kEY?si=8hVUb...

1 month ago | [YT] | 2

Pk History official

عید الاضحی مبارک ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے۔ 🌙🐐

1 month ago | [YT] | 9

Pk History official

1947 کی خونی ٹرین جب انڈیا سے چلی تو لوگوں سے بھری ہوئی لیکن جب پاکستان پہنچی تو لاشوں سے بھری ہوئی کیا ہوا تھا راستے میں فل ویڈیو دیکھنے کے لئے میرے چینل پر جائیں

3 months ago | [YT] | 8

Pk History official

🚨 1947 کی خونی ٹرین… ایک ایسا منظر جس نے تاریخ بدل دی 😢
کیا واقعی اس ٹرین میں کیا ہوا تھا؟ مکمل حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں 👇
🔗
https://youtu.be/3B-JwUObubA?si=rDjId...

3 months ago | [YT] | 6

Pk History official

1947 کی ایسی ٹرین جو انڈیا سے چلتی تو لوگوں سے بھری ہوئی لیکن جب پاکستان پہنچتی تلاشا سے بھری ہوئی فل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں https://youtu.be/3B-JwUObubA?si=56C8o...

3 months ago (edited) | [YT] | 6