🌿
Welcome to with Sania!
With Sania is a creative faceless YouTube channel...
On With Sania you will find...
I post daily shorts video & vlogs! About my life, college, studies,karate,
reels about life, motivational shorts, Nature lovers, current news, knowledge new information and much more! ✨🫶
So subscribe to stay along!2
With Sania 💓
تقبل اللہ منا ومنکم
عید مبارک
یقیناً عید کا دن انعام کا دن ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ نے روزوں کی صورت میں اپنے بندوں کا امتحان لیا اور اس کے فوراً بعد ہی اس با برکت عمل کا انعام عطا فرمایا۔ یہ دن نئے جذبوں اور حوصلوں کے ساتھ مستقبل (دنیا و آخرت) کی طرف اپنا سفر شروع کرنے کا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے روزہ رہنے اور عبادات کرنے کی جو کوششیں ہوئیں اللّٰہ تبارک و تعالیٰ ان میں ہوئی کمیوں اور خامیوں کو معاف کردے اور ان کی اصلاح کا انتظام فرما دے۔ اللّٰہ تبارک و تعالیٰ سے دعا وہ ہمیں اپنے دین کے حقیقی فہم سے نوازے اور اس پر عمل درآمد ہونے کی توانائی عطا کرے۔
آمین۔
ندیم علی
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies