Islamic video's by Mianwalian

شور سے بھری اس دنیا میں احادیث کی دنیا آپ کے لیے سکون کا پیغام لاتی ہے۔
آئیں، اپنے دل کو سکون، روح کو روشنی اور زندگی کو مقصد دیں حضور ﷺ کی مبارک احادیث کے ذریعے۔


Islamic video's by Mianwalian

Jummah Mubarak to All

3 months ago | [YT] | 2

Islamic video's by Mianwalian

السلام علیکم

اس ویڈیو میں ہم آپ کے لیے نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک بہت ہی پیاری اور اہم حدیث مبارکہ لے کر آئے ہیں۔

حدیث مبارکہ (صحیح بخاری (13)

تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہوگا جب تک اپنے بھائی کے لیے وہ نہ چاہے جو اپنے نفس کے لیے چاہتا ہے۔"

یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ ایک سچے مومن کا ایمان اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ دوسروں کے لیے بھی وہی خیر اور بھلائی پسند نہ کرے جو وہ اپنے لیے پسند کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس پیاری حدیث پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

4 months ago | [YT] | 4