Umar farooque islamic 313

Maulana Umar farooqe Siddiqui Halimiya Madrsa Bhiwandi Mumbai 🇮🇳

Leader : Umar Farooqe Siddiqui 🥀

Creater : Mohammad Amir Siddiqui 🥀

Editor : Mohammad Sufiyan Siddiqui 🥀

Director : Mohammad Salman Siddiqui 🥀

Sound Director :Mohammad Arbaz

Helping Director: Mohammad Danish Siddiqui

Director :Mohammad Belal Siddiqui

Director: Mohammad Danish Siddiqui

Voice giver :Qari Mohammad Osama Siddiqui

Actor: Hafiz Mohammad Hameed Siddiqui


Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ -الحمدللہ مدرسہ حلیمیہ میں دارالاقامہ کے ساتھ ساتھ مکتب کا بھی مضبوط نظم ہے
تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی خاص توجہ کی جاتی ہے
اس مدرسے کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی ہر شرور و فتن سے حفاظت فرمائے
اور اس کی تمام ضرورتوں کو اپنے غیبی خزانے سے پورا فرما دیں

3 days ago | [YT] | 182

Umar farooque islamic 313

نفرت گناہ سے کرو گنہگار سے نہیں
شاید وہ تمہاری محبت میں ا کر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے

4 days ago | [YT] | 63

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ -اپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور
میرے جیون کا ہے مقصد اپ سے الفت حضور

4 days ago | [YT] | 159

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ -مدرسے میں ان انے والے بچوں کو محبت اور شفقت سے تعلیم دیں
یہ رسول اللہ کے مہمان ہیں
اپ کی شفقت اور محبت سے اگر یہ تعلیم حاصل کر لیے
تو انشاءاللہ یہی بچے مستقبل میں قوم کو سنبھالیں گے
جتنا ہو سکے ان کی ضرورت کا خیال رکھیں انہیں اچھا کھلائیں اچھا پہنائیں
ان کا خیال رکھیں گے تو اللہ تعالی مدرسہ کی تمام ضرورتوں کو اپنے غیبی خزانے سے پورا فرمائیں گے

6 days ago | [YT] | 172

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ اپنے نبی کی زندگی کی نقل مارو
لوگ دنیا میں نقل مار کر پاس ہو جاتے ہیں
جو اپنے نبی کی زندگی کی نقل مارے گا اللہ اسے بھی پاس کر دیں گے
تاکہ حشر میں یہ کہہ سکوں
تیرے محبوب کی یا رب شباہت لے کے ایا ہوں
حقیقت اس کو تو کر دے میں سورۃ لے کے ایا ہوں

1 week ago | [YT] | 215

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ ) مسلمان اپنے ملک ہندوستان سے بے حد محبت کرتا ہے
اور یہ محبت کرنا ہمیں اسلام میں سکھایا
اسلام زندہ باد
ہندوستان زندہ باد
ملے گی منزل مقصود یہ ایمان رکھتے ہیں
ہم اپنی رہنمائی کے لئے قران رکھتے ہیں
وفاداری وطن سے ہو یہی اسلام کہتا ہے
ہم اپنے دل کے ہر گوشے میں ہندوستان رکھتے ہیں

1 week ago | [YT] | 213

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ اچھا اخلاق و ہیرا ہے جو سخت پتھر کو بھی توڑ دیتا ہے
اخلاق ایسے بناؤ کہ ملنے کے بعد لوگ دعا کرنے پر مجبور ہو جائیں
اس ویڈیو میں کپڑا بیچنے والے چچا کے ساتھ مدرسہ کے طالب علم کا اخلاق دیکھیں

2 weeks ago | [YT] | 230

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ بے شک نماز بہت اہم عبادت ہے
اگر اپ نماز پڑھ رہے ہو
اور کوئی معذور یا نابینا سامنے سے گزر رہا ہوں
اور اسے تکلیف پہنچنے کا اندیشہ ہو
تو نماز توڑ دینا ضروری

2 weeks ago | [YT] | 159

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ نماز صحیح پڑھنے کی مشق
ہمارے اکابر کی جو سوچ تھی مدرسہ حلیمیہ اس کی سوچ کی ایک کڑی ہے
جو مشکل حالات میں بھی علم کا چراغ جلا رہا
یا اللہ اس علم کی روشنی سے خصوصا اس بستی کو اور عموما پورے عالم میں اس کی روشنی کو پھیلا دے امین
اور اس مدرسے کی تمام ضرورتوں کو اپنے غیبی خزانے سے پورا فرما
سبق کے درجے میں اپنے بندوں کے قلوب کو متوجہ فرما
اور مدرسہ حلیمیہ کی تمام شرور و فتن سے حفاظت فرما امین

2 weeks ago | [YT] | 354

Umar farooque islamic 313

New post‪@Umarfarooqeislamic313‬ انشاء اللہ یہی بچے قوم کے رہبر بنیں گے اس لئے انہیں خوب محبت سے دین سکھاؤ
ان کی تربیت پر خاص توجہ دو
اپنا مال لگا کر انہیں دین سکھاؤ
یا اللہ مجھے ان بچوں سے محبت نصیب فرمائے
ان کی خدمت کے لیے مجھے قبول فرما
انہیں حافظ باعمل عالم با عمل بنا
دین کا داعی اور دین کا خادم بنا امین

2 weeks ago | [YT] | 438