Maulana Umar farooqe Siddiqui Halimiya Madrsa Bhiwandi Mumbai 🇮🇳
Leader : Umar Farooqe Siddiqui 🥀
Creater : Mohammad Amir Siddiqui 🥀
Editor : Mohammad Sufiyan Siddiqui 🥀
Director : Mohammad Salman Siddiqui 🥀
Sound Director :Mohammad Arbaz
Helping Director: Mohammad Danish Siddiqui
Director :Mohammad Belal Siddiqui
Director: Mohammad Danish Siddiqui
Voice giver :Qari Mohammad Osama Siddiqui
Actor: Hafiz Mohammad Hameed Siddiqui
Umar farooque islamic 313
اؤ دین سیکھیں
ہمارے چینل عمر فاروق اسلامی 313 کو سبسکرایب کریں
اور دین کی اہم معلومات اس ویڈیو سے حاصل کریں
6 hours ago | [YT] | 22
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 ) مسلمان جس کی اداؤں پر قربان ہوتے ہیں
ان میں سے کوئی ادا ایسی نہیں ہے جو انہیں کامیابی دلا سکے
لیکن اللہ نے ہمارے لئے جس نبی کا انتخاب کیا
ان کی ہر ادا ہمیں جنت تک پہنچاتی ہے
اؤ سب کو چھوڑ کر صرف اپنے محبوب کا طریقہ اپنائیں
یا رسول اللہ مجھے اپ سے پیار ہے
1 day ago | [YT] | 145
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 -الحمدللہ مدرسہ حلیمیہ میں دارالاقامہ کے ساتھ ساتھ مکتب کا بھی مضبوط نظم ہے
تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی خاص توجہ کی جاتی ہے
اس مدرسے کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی ہر شرور و فتن سے حفاظت فرمائے
اور اس کی تمام ضرورتوں کو اپنے غیبی خزانے سے پورا فرما دیں
5 days ago | [YT] | 189
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
نفرت گناہ سے کرو گنہگار سے نہیں
شاید وہ تمہاری محبت میں ا کر گناہ کرنا ہی چھوڑ دے
6 days ago | [YT] | 65
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 -اپ کا میں امتی ہوں یہ میری قسمت حضور
میرے جیون کا ہے مقصد اپ سے الفت حضور
6 days ago | [YT] | 160
View 1 reply
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 -مدرسے میں ان انے والے بچوں کو محبت اور شفقت سے تعلیم دیں
یہ رسول اللہ کے مہمان ہیں
اپ کی شفقت اور محبت سے اگر یہ تعلیم حاصل کر لیے
تو انشاءاللہ یہی بچے مستقبل میں قوم کو سنبھالیں گے
جتنا ہو سکے ان کی ضرورت کا خیال رکھیں انہیں اچھا کھلائیں اچھا پہنائیں
ان کا خیال رکھیں گے تو اللہ تعالی مدرسہ کی تمام ضرورتوں کو اپنے غیبی خزانے سے پورا فرمائیں گے
1 week ago | [YT] | 172
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 اپنے نبی کی زندگی کی نقل مارو
لوگ دنیا میں نقل مار کر پاس ہو جاتے ہیں
جو اپنے نبی کی زندگی کی نقل مارے گا اللہ اسے بھی پاس کر دیں گے
تاکہ حشر میں یہ کہہ سکوں
تیرے محبوب کی یا رب شباہت لے کے ایا ہوں
حقیقت اس کو تو کر دے میں سورۃ لے کے ایا ہوں
1 week ago | [YT] | 215
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 ) مسلمان اپنے ملک ہندوستان سے بے حد محبت کرتا ہے
اور یہ محبت کرنا ہمیں اسلام میں سکھایا
اسلام زندہ باد
ہندوستان زندہ باد
ملے گی منزل مقصود یہ ایمان رکھتے ہیں
ہم اپنی رہنمائی کے لئے قران رکھتے ہیں
وفاداری وطن سے ہو یہی اسلام کہتا ہے
ہم اپنے دل کے ہر گوشے میں ہندوستان رکھتے ہیں
1 week ago | [YT] | 213
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 اچھا اخلاق و ہیرا ہے جو سخت پتھر کو بھی توڑ دیتا ہے
اخلاق ایسے بناؤ کہ ملنے کے بعد لوگ دعا کرنے پر مجبور ہو جائیں
اس ویڈیو میں کپڑا بیچنے والے چچا کے ساتھ مدرسہ کے طالب علم کا اخلاق دیکھیں
2 weeks ago | [YT] | 230
View 0 replies
Umar farooque islamic 313
New post@Umarfarooqeislamic313 بے شک نماز بہت اہم عبادت ہے
اگر اپ نماز پڑھ رہے ہو
اور کوئی معذور یا نابینا سامنے سے گزر رہا ہوں
اور اسے تکلیف پہنچنے کا اندیشہ ہو
تو نماز توڑ دینا ضروری
2 weeks ago | [YT] | 159
View 0 replies
Load more