SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL


SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری یوٹیوب فیملی سے گذارش ھے میری والدہ پچھلے ایک ماہ سی I. C. U میں ھے آپ لوگ دعا کیجیۓ پلیز والدہ کی حالت بھت نازک ھے
اور معذرت اسی وجہ سے ویڈیو بھی نھیں بنا پارھا

1 month ago | [YT] | 1

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ امید کرتا ھوں آپ سب خیریت سے ھونگے مصروفیت کی وجہ سے ویڈیو اپلوڈ نھیں کر سکا ان شاء اللہ بھت جلد ویڈیو اپلوڈ کی جاٸیگی

5 months ago | [YT] | 3

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه
،میری تمام یوٹیوب فیملی کو دل کی گھراٸیوں سے عید سعید کی خوشیاں مبارک
اللہ پاک اس مبارک دن کے صدقے تمام مسلمانوں کی پرشانیاں بیماریاں دکھ درد دور فرماۓ آمین

1 year ago | [YT] | 0

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
،دوستو عید کی مصروفیت اور کام کی مصروفیت کی وجہ سے أج ویڈیو اپلوڈ نھیں کی جاٸیگی بھت جلد ویڈیو اپلوڈ کی جاٸیگی

1 year ago | [YT] | 0

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

دوستو نیٹ ورک کے ایشو کی وجہ سے کل ویڈیو اپلوڈ کی جاٸیگی

1 year ago | [YT] | 0

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

دوستو نیٹ ورک کے ایشو کی وجہ سے أج ویڈیو اپلوڈ نھیں ھوسکی کل ان شاء اللہ اپلوڈ کردی جاٸیگی بھت ھی دلچسپ ویڈیو ھے دوستو دیکھنا مت بھولیگا

1 year ago | [YT] | 1

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میرے یوٹیوب فیملی کو نیو ایٸر مبارک ھو اللہ تمام مسلمانوں کو 2025 میں فراغی رزق پریشانیوں سے نجات الغرض سب کی تمام دلی تمناٸیں پوری فرماۓآمین
دوستو طبیعت ناسازی کی وجہ سے ویڈیو نھیں بنا سک رھا ان شاء اللہ بھت جلد ویڈیو اپلوڈ کی جاٸیگی أپ میرے لیۓ بھی دعا کریں

1 year ago | [YT] | 0

SINDH VILLAGE TECHNICAL ALL

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
امید ہے میرے تمام سبسکراٸبر خیریت سے ھونگے
دوستو اب أپ کی فرماٸش پر ویڈیو بنانے کا ارادہ
پلیز أپ کس ٹاپک پر ویڈیو دیکھنا چاھتے ھیں اپنی راۓ ضرور دیجیۓ کوشش ھوگی أپ کی فرماٸش پوری ھو

1 year ago | [YT] | 2