دوستو بیٹیوں کو حق نہ دینا بیٹیوں کوزندہ دفن کرنے سے بھی بڑا گناہ ہے ۔بیٹیوں کی جائیداد تو ماں باپ کا آ نگن ہوتا ہے ۔وہاں سے بھی ایک دن رخصت ہو جانا ہوتا ہے ۔دعا کیجئے بارالہ ۔بیٹیاں دیتے ہوتو ان کا نصیب بھی نیک دینا ۔اور یاد رکھو میرے دوستو ۔کبھی کسی غریب سے نفرت نہ کرنا ۔آپ مر جائیں تو کوئی غریب ہی آ پ کو غسل دیتاہے۔اور ایک غریب گورکن ہی آ پ کی قبر کھود تا ہے۔آپ کے جنازے کو کندھا بار بار غریب ہی دیتا ہے ۔دل میں قارون ہو تو رتبہ کبھی ہارون نہیں ہوتا ۔کسی کی زیادہ دولت اور شان و شوکت دیکھ کے یہ نہ سمجھ لینا کہ اللّٰہ اس پر راضی ہی ہے۔ اور کسی کے پاس دولت کی کمی اور چھوٹا مکان دیکھ کے یہ نہ سمجھنا کہ اللّٰہ اس سے ناراض ہے۔ اللّٰہ دونوں کو آ زماتا ہے ۔ایک کو نعمت دے کر ۔اور ایک کو صبر کے زریعے ۔اور یاد رکھنا حساب نعمت کا ہونا ہے ۔اور فرجہ صبر کا ہو تا ہے

سرائیکی شہنائی جھومر

11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies

Sub friends like krin follow krin plz
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies