*میرا محافظ میرا خدا ہے یہی بہت ہے* *چراغ آندھی میں جل رہا ہے یہی بہت ہے* *مجھے فلک کی بلندیوں کی ہوس نہیں ہے* *جومیرےرب نےمجھےدیا ہے یہی بہت ہے*