عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ(41)
ترجمہ: کنزالعرفانمجرموں سے۔
مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ(42)
ترجمہ: کنزالعرفانکون سی چیزتمہیں دوزخ میں لے گئی؟
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ(43)
ترجمہ: کنزالعرفانوہ کہیں گے:ہم نمازیوں میں سے نہیں تھے ۔


Hamara Quran

بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت سنیں جس کا لنک یہ ہے
https://youtu.be/AgmDBFCpm4w?si=jsikL...


#quran
#post
#islamicpost
#quraniayat

2 years ago | [YT] | 2

Hamara Quran

اسلام علیکم ورحمت الله وبركاته!
آج رات 8 بجے میں عاطف اسلم کی آواز میں اذان پیش کر رہا ہوں۔
ضرور سنینے گا آپکو بہت سکون ملے گا ۔
انشاء الله

2 years ago | [YT] | 2

Hamara Quran

Neutrality in the time of crisis is a SIN.
آپ دو دلوں کے ساتھ نہیں رہ سکتے۔ آپ کو حق یا باطل میں سے ایک سائیڈ چننا پڑتی ہے۔ آپ کے پسندیدہ influencers/celebrities اگر حق کی سائیڈ پر نہیں ہیں تو آپ کو ان کو اپنی following list سے نکالنا پڑئے گا۔
کیوں کہ NEUTRAL رہنے کا مطلب برائی کی طرفداری کرنا ہی ہوتا ہے۔

وَلَا تَحۡسَبَنَّ ٱللَّهَ غَٰفِلًا عَمَّا يَعۡمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمۡ لِيَوۡمٖ تَشۡخَصُ فِيهِ ٱلۡأَبۡصَٰرُ

And never think that Allah is unaware of what the wrongdoers do. He only delays them for a Day when eyes will stare [in horror].
Quran 14:42


#palestine
#islam
#freepalestine
#palestineforever

2 years ago | [YT] | 2

Hamara Quran

Reminder!!

2 years ago | [YT] | 3

Hamara Quran

شر تب نہیں پھیلتا جب لوگ آپ کے خلاف سازشیں کرنے لگیں اور برائیوں کو promote کرنے لگیں بلکہ شر تب پھیلتا ہے جب ایک مسلمان امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو چھوڑ دیتا ہے۔

كُنْتُمْ خَیْرَ اُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَاْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَ تَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَ تُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِؕ

تم بہترین امت ہو جو لوگوں (کی ہدایت ) کے لئے ظاہر کی گئی، تم بھلائی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔

#hamaraquran
#quran
#islam
#islamicquotes

2 years ago | [YT] | 6

Hamara Quran

سب سے آخری کتاب کونسی ہے ۔

2 years ago | [YT] | 2

Hamara Quran

بیشک

2 years ago | [YT] | 7

Hamara Quran

قرآن مجید کا دل کس سورت کو کہا جاتا ہے

2 years ago | [YT] | 4