Assalamualaikum..
Welcome
🌹Thanks for visit my channel 🌹
This channel is made for enjoy You can see kuruls Osman's clip here
And aqwal of
Hazrat Mohammad (s.a)
Hazrat abubakar Siddique (r.a)
Hazrat Ali (r.a)
Hazrat Umar (r.a)
Hazrat osman (r.a)
And
Molana Romi ...
Saikh siraji ...
Saikh saadi ...
Saikh Abdul Qadir gilani ..
(Don't forget Like and Subscribe Batton)
👍👍 I hope you are well. 👍👍
Teligram link is here 👇👇
t.me/boost/qutubfficle
QUTUB official
Everything is Alhamdulillah
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
QUTUB official
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی مشکل ہے تو باہر جا کر دنیا کا مشاہدہ کریں۔
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
QUTUB official
شہادت کا یقینی احساس
اللہ کی قسم، مریم کو شاید عجیب طرح سے اپنی شہادت کا پیشگی احساس ہوگیا تھا۔ میں خبری رپورٹس کی تصویریں بنانے کے لیے جنوبی غزہ میں زیادہ تر مریم پر ہی انحصار کرتا تھا اور مالی معاملات میں بھی اس کے ساتھ حساب رکھتا تھا۔
کل، ہماری آخری گفتگو میں، اس نے بغیر کسی تمہید اور بغیر کسی وجہ کے اچانک مجھے ایک غیر معمولی پیغام بھیجا۔ اس نے مجھے اپنی بھتیجی کا نمبر دیا اور کہا:
"اگر اللہ نے اپنی امانت واپس لے لی تو میری بھتیجی سے رابطہ کرنا اور اسے کہنا کہ حساب کتاب اس کے حوالے کر دو اور یہ پیسے اسے دے دینا، یہ اس کی پھوپھی مریم کی طرف سے تحفہ ہیں۔"
جب میں نے اس کی شہادت کی خبر دیکھی تو بالکل ششدر رہ گیا، ابھی تک یہ حقیقت سمجھ نہیں پا رہا۔
کیا واقعی انسان کو اپنے اجل کے قریب آنے کا احساس ہو جاتا ہے؟
اللہ تم پر اپنی رحمت نازل کرے مریم، تمہیں معاف فرمائے۔ خدا گواہ ہے کہ تم ان سب میں سے ایک تھیں جنہیں میں نے اپنی زندگی میں سب سے زیادہ پاکیزہ اور نیک جانا۔ (صحافی انس النجار)
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
QUTUB official
میں نے کچھ جگہ یہ چلن دیکھا کہ کسی کی شادی میں یا کسی خوشی کے موقع پہ یا نجی تقریب میں یا دعوت میں un invited پہنچ جاو اور اس مسلط ہونے کو فرینک نیس کا نام دو تعلقات اچھے ہونے کا نام دو۔
بعض لوگوں میں دیکھا کسی ایک بندے کو انوائٹ کیا وہ اپنے ساتھ انوائٹ کر کے چار اور بندے ساتھ لے گیا۔
ایک اور عجیب حرکت کی جاتی ہے ایک بندے کو دعوت نامہ دیا وہ کسی وجہ سے خود نہیں جا سکا اس نے اپنی جگہ دوسرے بھائی کی فیملی کو شرکت کے لیے بھیج دیا جو انوائٹڈ نہیں تھے۔
کچھ لوگ یہ کہتے پائے جاتے ہیں کہ تم ہمیں فلاں تقریب میں بلاو نا بلاو ہم خود ہی آ جائیں گے۔
یہ سب بہت معیوب باتیں ہیں اور ان کو سختی سے منع کیس گیا ہے۔
بلکہ سخت وعید ہے کہ کسی کی تقریب میں بن بلائے مت جاو۔
دو تین باتیں یاد رکھ لیں۔
کسی کی نجی تقریب میں یا کسی ایسی محفل میں جس میں کچھ لوگوں کو باقائدہ دعوت دے کے مدعو کیا گیا ہے اس میں بن بلائے کبھی نا جائیں۔
جس کو بلایا ہے وہی جائے۔ اپنے ساتھ اہل و عیال کو نا لے جائیں یا ہاتھ پکڑ لے چار مذید دوستوں کو ساتھ نا لے جائیں یا دوسروں کو دعوتیں نا دیتے پھرئیں جس جگہ آپ خود انوائٹڈ ہیں وہاں آپ کو حق نہیں ہے کہ خود سے کسی اور کو انوائٹ کریں۔ آپ مہمان ہیں میزبان نہیں ہیں آپ کی بہت ہی کوئی فرینک نیس ہے تو میزبان کو یاد کرا دیں کہ آپ فلاں کو بھول تو نہیں گئے اگر چاہے گا تو وہ خود انوائٹ کر لے گا۔ آپ نہیں کر سکتے۔
اس کے علاوہ جس کو بلایا وہ ہی جائے گا نہیں جا سکتا تو معذرت کر لے کوئی لین دین ہے تو بعد میں کر لے یہ نہیں کہ اپنا کارڈ آگے چلا دیا اپنے کارڈ پہ بھائی کو بھیج دیا یا داماد کو بھیج دیا۔ یہ کوئی سرکس یا کرکٹ میچ نہیں ہو رہا کہ ٹکٹ ضائع نا ہو اس لیے ایک کے ٹکٹ پہ دوسرا چلا جائے اگر اس بندے کے تعلقات آپ کے بھائی یا کسی اور رشتے دار سے اتنے اچھے ہوتے تو وہ خود بلا لیتا اگر اس نے نہیں بلایا تو وہ نہیں جائے گا۔
اسی طرح جن کو ڈائریکٹ بلایا نہیں جا رہا وہ بھی کسی دوسرے تیسرے کے بلاوے پہ منہ اٹھا کے پہنچ نا جایا کریں اپنی عزت اگر ہے تو اس کا تھوڑا خیال کیا کریں اس طرح لوگوں کی تقریبات میں زبردستی گھس کے آپ اچھے نہیں بلکے حقیر لگیں گے۔
یہ بنیادی آداب معاشرت ہیں ان کو سمجھیں سیکھیں اور اپنی حدود کا خیال رکھیں۔
از قلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔✍️
4 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
QUTUB official
Mashallah
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
QUTUB official
Scan me please..last date 13/09/2024
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
QUTUB official
آپ سبھی کو یوم آزادی کی بہت بہت مبارکباد ۔۔۔۔I Love. INDIA❤️❤️. FREE PALESTINIANS 🇵🇸🇵🇸🙏🙏
1 year ago | [YT] | 2
View 1 reply
QUTUB official
Contact number in here . whatsapp link ..
whatsapp.com/channel/0029VajzUJsBqbrEPTPY9s3H
1 year ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
QUTUB official
دل کی گہرائیوں سے آپ سبھی کو کو عید الفطر مبارک باد
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
QUTUB official
1 year ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more