Welcome to Janzada FX – Your Ultimate Guide to Forex Market Analysis!

At Janzada FX, we provide expert insights, real-time market analysis, and powerful trading strategies to help you navigate the forex market with confidence. Whether you're a beginner or a seasoned trader, our content is designed to enhance your trading skills and keep you updated with the latest trends and technical breakdowns.

What to Expect:

Daily & weekly forex market analysis

Technical & fundamental insights

Trading tips & risk management strategies

Live chart breakdowns and forecasts

Educational content to grow your trading knowledge

Join the Janzada FX community and take your trading journey to the next level. Don’t forget to subscribe and turn on notifications so you never miss an update!

Trade smart. Stay informed. Succeed with Janzada FX.

Here is an email for business
contacts : janzadamrd@gmail.com

SUPPORT AS MUCH AS YOU CAN, IT WILL MEAN TO ME A LOT!! #janzadaFX


Janzada FX

Assalamualaikum guys

11 months ago | [YT] | 0

Janzada FX

اسلام علیکم

11 months ago | [YT] | 0

Janzada FX

Good Morning

11 months ago | [YT] | 0

Janzada FX

کون ہیں یہ جانباز جو اس نے خان صاحب کا ماسک لگا کر آئے ہیں اور سرخ لائنوں پر بڑے بڑے کراس مار دیے ہیں ؟؟جس نے
“صحیح جواب دیا اور اسکے کمینٹس میں زیادہ لائک والا کو پانچ سو کا ایزی لوڈ

2 years ago | [YT] | 3

Janzada FX

کل پاکستان میں الیکشن ہے، اوورسیز پاکستانی کس کو ووٹ دے کر وزیراعظم بنائیں گے

2 years ago | [YT] | 15

Janzada FX

یورپ میں چار مہینے بعد پہلا الٹراساؤنڈ ہوتا ہے اور اگر کوئی جاننا چاہتا ہو تو بچے کی جنس بتا دی جاتی ہے۔
ڈیلیوری کے وقت خاوند عورت کے پاس ہوتا ہے اور کمرے میں ایک یا دو نرسیں ہوتی ہیں۔ کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی، عورت درد سے چیختی ہے مگر نرس اسے صبر کرنے کا کہتی ہے اور %99 ڈیلیوری نارمل کی جاتی ہے۔ نہ ڈیلیوری سے پہلے دوا دی جاتی ہے نہ بعد میں۔ کسی قسم کا ٹیکہ نہیں لگایا جاتا۔
عورت کو حوصلہ ہوتا ہے کہ اس کا خاوند پاس کھڑا اس کا ہاتھ پکڑے ہوئے ہے۔ ڈیلیوری کے بعد بچے کی ناف قینچی سے خاوند سے کٹوائی جاتی ہے اور بچے کو عورت کے جسم سے ڈائریکٹ بغیر کپڑے کے لگایا جاتا ہے تاکہ بچہ ٹمپریچر مینٹین کر لے۔ بچے کو صرف ماں کا دودھ پلانے کو کہا جاتا ہے اور زچہ یا بچہ دونوں کو کسی قسم کی دوائی نہیں دی جاتی سوائے ایک حفاظتی ٹیکے کے جو پیدائش کے فوراً بعد بچے کو لگتا ہے۔ پہلے دن سے ڈیلیوری تک سب مفت ہوتا ہے اور ڈیلیوری کے فوراً بعد بچے کی پرورش کے پیسے ملنے شروع ہو جاتے ہیں۔

پاکستان میں لیڈی ڈاکٹر ڈیلیوری کے لئے آتی ہے اور خاتون کے گھر والوں سے پہلے ہی پوچھ لیتی ہے کہ آپ کی بیٹی کی پہلی پریگنینسی ہے، اس کا کیس کافی خراب لگ رہا ہے جان جانے کا خطرہ ہے، آپریشن سے ڈیلیوری کرنا پڑے گی۔ %99 ڈاکٹر کوشش کرتی ہے کہ نارمل ڈیلیوری کو آپریشن والی ڈیلیوری میں تبدیل کر دیا جائے۔
ڈیلیوری سے پہلے اور بعد میں کلوگرام کے حساب سے دوائیاں دی جاتی ہیں ڈیلیوری کے وقت خاوند تو دور کی بات خاتون کی ماں یا بہن کو بھی اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی اور اندر ڈاکٹر اور نرس کیا کرتی ہیں یہ خدا جانتا ہے یا وہ خاتون۔
نارمل ڈیلیوری بیس تیس ہزار میں اور آپریشن والی ڈیلیوری اسی نوے ہزار میں ہو تو ڈاکٹر کا دماغ خراب ہے نارمل کی طرف آئے آخر کو اس کے بھی تو خرچے ہیں بچوں نے اچھے سکول میں جانا ہے نئی گاڑی لینی ہے بڑا گھر بنانا ہے۔ اسلام کیا کہتا ہے انسانیت کیا ہوتی ہے سچ کیا ہوتا ہے بھاڑ میں جائے، صرف پیسہ چاہئیے۔۔💯 ڈاکٹر مافیا جن کو لوگ مسیحا سمجھتے ہیں اصل میں قصائی ہے اگر کسی کو شک ہے تو ان کے درمیان وقت گزاریں سب پتہ لگ جائیں گا کے صحت کا شعبہ پاکستان کے بڑے مافیاز میں سے ایک بن گیا ہے،جہاں مریض،انسانیت،دین ،اخلاقیات ،نہیں صرف کاروبار ہوتا ہے۔

2 years ago | [YT] | 0

Janzada FX

‏یہ ہے بہادری جرات اور وفا کی اصل مثال ۔

پاکستان ٹورازم کا روشن بی بی کو سلام!

چلاس میں دہشت گردی کا واقعہ ہوا تو روشن بی بی جو کھڑکی کی سائیڈ پر بیٹھی تھی اس نے فورا اپنی گود میں بچی کو سیٹ کے نیچے چھپایا اور ساتھ سوئے ہوئے شوہر کی گود میں بچی لے کر اس کو بھی سیٹ کے نیچے کر دیا اور شوہر سے لپٹ گئی ۔ روشن بی بی کے جسم پر 6 گولیاں لگی ۔ شوہر نے روشن کو سائیڈ پر کرنا چاہا تو روشن نے منع کیا اور کہا لیٹے رہو بچے سیٹ کے نیچے ہیں ان کا خیال کرنا ۔ ڈرائیور کو گولیاں لگی بس ٹرک میں جا ٹکرائی ۔ ڈرائیور کی مہارت سے بس دریا میں گرنے سے بچ گئی ۔ بس کو آگ لگی تو دہشت گرد سمجھے اب اندر جانے کی ضرورت نہیں۔ فائرنگ رکی تو شوہر نے روشن کو سائیڈ پر کیا بچوں کو باہر نکالا اور بیوی کو کمر پر لاد کر باہر نکالا ۔ روشن بی بی نے ٹوٹی ہوئی آواز میں بچوں کا پوچھا اور بے ہوش ہو گئی ۔ مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد روشن اب گلگت کے اسپتال میں داخل ہے ۔ اس کے جسم میں ابھی بھی 3 گولیاں موجود ہیں۔ گردے جگر کو نقصان پہنچا ہے ۔ لیکن اس پینیک صورتحال میں اس نے جیسے بچوں اور ان کے سائبان کی جان بچائی اس کی مثال بہت کم ملتی ہے ۔ گلگت سے یہ خاندان کراچی کمانے کے لئیے جا رہا تھا ۔ اس کے شوہر کے مطابق ہر وہ گولی جو اس کے جسم پر لگتی اس کی بیوی نے اپنے جسم پر کھائی ۔ روشن کی ریڑھ کی ہڈی میں بھی گولیاں لگی ہیں وہ ابھی اسپتال میں ہے ۔

2 years ago | [YT] | 4

Janzada FX

ایک آدمی عشاء کی نماز کے بعد بیوی کے پاس گھر آیا اس نے دیکھا کہ اسکےبچے سو گئے ہیں، اس نے بیوی سےپوچھا: کیا بچوں نے نماز پڑھی؟؟؟

بیوی نے کہا: میرے پاس کھانا نہیں تھا.
میں نے ان کو تھپک تھپک کر سلا دیا اسلیےانہوں نے نماز نہیں پڑھی.
شوہر نے کہاانہیں جگا دوبیوی نے کہا:
اگر آپ ان کو جگائیں تو وہ بھوک سے روئیں گے اور کھانا بھی تو نہیں ہے شوہر نے کہا سنومجھ پر فرض ھے ان کو نماز کا حکم دوں ان کی روزی میرے ذمہ نہیں ہے
انہیں جگاؤ ان کا رزق خدا تعالیٰ کے ذمے ھے اور خدا تعالیٰ فرماتا ھے”اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو اور اس پر صبر کرو، ہم تم سے رزق نہیں مانگتے، ہم تمہیں رزق دیتے ہیں اور آخرت تو تقویٰ والوں کی ھے(طہ: 132)

ماں نے اندر آ کر سب بچوں کو جگایا
اور جب وہ نماز سے فارغ ہی ہوئے تھے تو باہر دروازے پر دستک ہوئی
ایک امیر آدمی دسترخوان اٹھائے ہوئے کھڑاتھا جس پر انتہائ لذیذ کھانا موجود تھا وہ شخص بولا اسے اپنے گھر والوں کے پاس لے جاؤ خاوند نے کہا اتنی رات گئے کھانا لائے ہو کیا وجہ ھے؟ امیر آدمی نے جواباکہا: ملک کا ایک رئیس میرے پاس آیا
میں نے اسے یہ کھاناپیش کیا تو اس سے پہلے کہ وہ کچھ کھاتا ہمارے درمیان جھگڑا ہوگیا ⁧اس نے قسم کھائی کہ میں کچھ نہیں کھاؤں گا اور باہر چلا آیا تو میں نے کھانا اٹھایا اور کہا: جہاں بھی وہ جائے گا میں کھانا اس کے پاس لے جاؤں گا خدا کی قسم وہ آپ کے دروازے پر آکر وہ غائب ہوگیا خدا کی قسم مجھے لگتا ھے کہ وہ مجھے آپ کے پاس لایا ھے جب بندہ دل جمعی اور توکل کے ساتھ رب العالمین کی عبادت کرتا ھے تو اللہ تعالیٰ ہر قسم کے رزق کے دروازے کھول دیتا ہے پھر وہ رزق اولاد کی صورت ہو یا مال کی شکل میں ہو یا منصب و شہرت کی صورت میں ہو یا حسن و جمال کی شکل میں ہو بس اللہ پر توکل کریں اور اسکی عبادت کریں باقی رزق کے معملات اس پر چھوڑ دیں..!!

2 years ago | [YT] | 20

Janzada FX

آپ نے اپنی زندگی کے قیمتی سالوں کے کتنے سال بیرون ملک گزارے؟

2 years ago | [YT] | 3

Janzada FX

چلو جی اب پتہ چلے کہ آپ کتنے ہوشیار ہو اس تصویر میں 9 کے علاوہ ایک اور نمبر لکھا ہوا ہے بتاؤ کیا لکھا ہوا آج آپکا دماغ ٹیسٹ کرتے ہیں

2 years ago | [YT] | 3