YACHT ⛵ ADDICTION

Referral Code:LPP3S
Share Link: onelink.shein.com/18/56k7ltu79kq2


YACHT ⛵ ADDICTION

روس نے ایران کو تباہ شدہ جوہری مقامات کی تعمیرنو میں مدد کی پیشکش کر دی
روس ایران کو پرامن جوہری استعمال کے لیے افزودہ یورینیم فراہم کرنے کے لیے بھی تیار ہے
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے برکس اجلاس کے موقع پر اہم اعلان کر دیا

5 months ago | [YT] | 0

YACHT ⛵ ADDICTION

پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر محمد رضوان کا معروف مبلغ مولانا طارق جمیل سے اظہار یکجہتی، ملاقات کےلیے گھر پہنچ گئے۔
محمد رضوان تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں اور سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں مولانا طارق جمیل اور تبلیغی جماعت کے بزرگوں میں اختلافات سامنے آئے تھے

5 months ago | [YT] | 0

YACHT ⛵ ADDICTION

پاکستان میں کاروبار بندنے کرنے والا مائیکروسافٹ اگلے دو سالوں میں بھارت میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
بھارتی نوجوانوں کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹریننگ، ہنر مندی اور جدت کو اپنانے میں تیزی لانے کے لیے اے آئی انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جائے گا

5 months ago | [YT] | 0

YACHT ⛵ ADDICTION

پاکستان کا مسئلہ تو کشمیر ہے۔ فلسطین تو ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔ فلسطین تو مسلمانوں کا بھی مسئلہ نہیں ہے۔
سینئر صحافی اور سابق وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں سامنے آ گئے

5 months ago | [YT] | 0