Village Stars with Mama

🌟 Welcome to Village Stars with Mama! 🌾
A heartwarming journey of a loving mama and her two little stars, Husna and Hania, living their best life in a beautiful village.
Here, we share:
👩‍👧‍👧 Fun-filled moments between Mama and her daughters
🌿 Peaceful and playful village life
🍃 Nature, traditions, and simple joys
🎉 Daily vlogs, games, cooking, laughter, and lots of love!
Join us and be a part of our growing YouTube family as we spread smiles, celebrate love, and enjoy the magic of childhood in the heart of the village. 💖
Don’t forget to like, comment, and subscribe!
✨ Become a Star in our Village Family!


Village Stars with Mama

پلیز ہماری ویڈیو لازمی دیکھیے اور سپورٹ کردیں
https://youtu.be/Qr7oVjrqYWA?si=ldjmq...

5 days ago | [YT] | 9

Village Stars with Mama

ہم پرندوں کے لئے ہر روز تازہ پانی بھر کر رکھتے ہیں ❤ دن میں جب دھوپ سخت ہوتی ہے پرندوں کو بھی پیاس لگتی ہے کسی بھی برتن میں پانی ڈال کے رکھ دیں اللّٰہ پاک بہت اجر دے گا ✨

1 week ago | [YT] | 14

Village Stars with Mama

✨یا اللّٰہ پاک جو بے اولاد جوڑے اولاد جیسی خوبصورت نعمت کے انتظار میں ہیں ان کی گود اس با برکت مہینے کے صدقے خوشیوں سے بھر دے 🤲

2 weeks ago | [YT] | 22

Village Stars with Mama

🌿 گاؤں میں رہنے والی ننھی سی جان اپنے پہلے روزہ پہ بہت خوش ہے آ پ یہ پیاری سی ویڈیو دیکھیں اور پلیز لائک شیئر کرنا مت بھولیے گا ✨

2 weeks ago | [YT] | 19

Village Stars with Mama

🌿کم آمدنی میں کچن سیٹ کیسے کریں ؟ plz watch full video ✨
https://youtu.be/psLODeX5WsE?si=bP6zS...

2 weeks ago | [YT] | 4

Village Stars with Mama

اسلام علیکم جمعہ مبارک 🌺💝
آپ سب پیاری فیملی کا بہت شکریہ آپ سب کی سپورٹ سے ہمارا 1K مکمل ہو گیا ہے الحمدللہ رب العالمین 💫

2 weeks ago | [YT] | 14

Village Stars with Mama

اسلام علیکم ہماری طرف سے رمضان کریم کی بہت مبارک ہو اللّٰہ پاک ہم سب کو نیکی کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری عبادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ثم آمین دعاؤں کی طلبگار حسنہ ہانیہ اور مما🤲❤💫

2 weeks ago | [YT] | 27