Shahazadi life Hacks Official



"Welcome to SI Life Hacks ✨
(SI = Shahzadi 💖)
Welcome to Shahazadi Life Hacks – Official
Daily life tips, Islamic reminders, home hacks & short motivational videos.
Welcome to Shahazadi Life Hacks – Official.
Life hacks, Islamic tips, gharelu nuskhe, daily short videos.
Search on YouTube: Shahazadi Life Hacks


Yahan aapko milenge simple aur unique life hacks, kitchen tips, remedies aur gharelu totkay jo aapki zindagi ko asaan banayenge. Saath hi dua aur positive vibes bhi, taake aap har din ko behtareen bana saken.
Subscribe kijiye aur banein hamare SI family ka hissa 💫"


Shahazadi life Hacks Official

بہت سے لوگوں کا رنگ اکثر خراب ہو جاتا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ چہرے کی رونق ماند پڑ جاتی ہے۔ کالج، یونیورسٹی اور آفس جانے والی لڑکیاں اور خواتین کو اس مشکل کا سب سے زیادہ سامنا ہوتا ہے۔سورج کی دھوپ براہِ راست چہرے، ہاتھ اور پاؤں پر پڑتی ہے جس سے چہرے کی رونق برقرار نہیں رہتی۔
آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتانے والے ہیں جس سے آپ کا رنگ بالکل صاف ہو جائے گا۔ جب کہ آپ کو یہ بنانے کے لیے انتہائی آسان اشیاء کی ضرورت ہو گی،
* دو سے تین چھوٹی الائچی
* ایک کھانے کا چمچ سونف
* آدھے کھانے کا چمچ سفید زیرہ

ایک چھوٹا ٹکڑا دارچینی نیم گرم پانی ایک گلاس میں لیں، اس میں تمام اجزاء شامل کرلیں، اس کے بعد اچھی طرح چمچ سے ہلا لیں۔ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے تک پانی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔
اس کے بعد تمام اجزاء کا عرق نکل آئے گا اور پانی اپنا رنگ تبدیل کر لے گا۔ اس کے بعد چھنی سے چھان کر پانی الگ کر لیں اور رات سونے سے پہلے پی لیں۔
واضح رہے چھوٹی الائچی رنگ نکھارنے کے لیے بہترین ہے، سونف معدہ کی گرمی ختم کرے گی جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر ایکنی نہیں ہو گی، سفید زیرہ نظام انہضام کو بہتر بنائے گا جبکہ دارچینی جسم سے فاسد مادوں کے اخراج میں بہترین ہے.
۔ #shorts​ #wazifa​ #youtubeshorts​

#short​
#viral​
#shortvideo​
#ytshorts​
#trending​
#shortsvideo​

12 hours ago | [YT] | 5

Shahazadi life Hacks Official

برکت کب کس وقت حاصل ھو گی کیسے ھو گی شام کو ویڈیو ملے گی انشاء اللّٰہ
فل واچ کرنی ہے کمنٹس میں راے لازمی دینی ھے

subhanallah♥️ﷺ♥️ #cooking​ #shortvideo​ #recipe​ #shorts​ #shahazadilife hack's official ​

2 weeks ago | [YT] | 14

Shahazadi life Hacks Official

کل صبح 9بجے کے بعدhttps://youtu.be/04bBySpNTns?si=eClA-...
گھر کے کاموں کے درمیان
چند لمحے اپنے دل کے لیے رکھ لیں 🤍
نہ لمبی گفتگو
نہ کسی پر بوجھ
بس خاموشی، سکون
اور دل کی ہلکی سی بات 🌸
جو بہنیں اس وقت فارغ ہوں
آئیں…
کچھ لمحے خود کو سنوارنے کے لیے
اس مختصر سی اصلاحی لائیو میں شامل ہوں 🤍۔ یا اپنا وقت بتا دءhttps://youtu.be/04bBySpNTns?si=eClA-...

2 weeks ago (edited) | [YT] | 195

Shahazadi life Hacks Official

subhanallah♥️ﷺ♥️ #cooking​ #shortvideo​ #recipe​ #shorts​ #shahazadilife hack's official ​ #foodie

2 weeks ago | [YT] | 146

Shahazadi life Hacks Official

جو شخص چالاکیوں سے مخلص انسان کو دھو کہ دیتا ہے ، وہ ایک دن خود ہی گر جاتا ہے۔
Subscribe likes commits ❤
اور جب ہوش آتا ہے ۔۔۔ تب تک

مخلص لوگ

اُس کی زندگی سے ہمیشہ کے لیے جاچکے ہوتے ہیں۔👁️💚

1 month ago | [YT] | 226

Shahazadi life Hacks Official

*`نافرمانوں کے عذاب کے بارے`*

*حضرت ابوہریرہ رضی اللّٰه عنہ بیان کرتے ہیں*

💠💠💠ابوالقاسم ﷺ نے فرمایا :’’ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ! اگر تم (نافرمانوں کے عذاب کے متعلق) جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم زیادہ روؤ اور کم ہنسو ۔‘‘

🎖️🎖️ *مشکوٰۃ المصابیح5339*

1 month ago | [YT] | 121

Shahazadi life Hacks Official

مجھے علم ہے کہ میرے پاس بلال رضی اللہ عنہ جیسا زور دار حلق نہیں جو مکے کی گلیوں میں اللہ کی وحدانیت کا اعلان کرتا۔ میرے پاس حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا جیسا مال نہیں جو میں آپﷺ کی خدمت میں پیش کر سکتی۔ اور نہ ہی میرے پاس اُس بچے جیسی معصومیت ہے جس کا پرندہ مر گیا اور آپﷺ نے اس سے تسلی بھری بات کی۔
​لیکن، میرے دل میں ایک چھوٹی سی خواہش ہے:
​کاش! میں انصار کی کسی خاتون کی بیٹی ہوتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر تشریف لاتے۔ میں حجرے کے ایک کونے میں سر جھکا کر بیٹھتی اور خاموشی سے آپﷺ کا کلام سنتی۔
​کاش! میں پانی کا مشکیزہ اُٹھائے کسی سفر میں آپﷺ کے خادموں کے پیچھے چل رہی ہوتی، تاکہ آپﷺ کے وضو کا پانی زمین پر گرنے سے پہلے میری ہتھیلیوں کو چُھو لے۔
​کاش! کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر کوئی تنکا ہوتا اور میں اپنی انگلیوں سے وہ پیار سے ہٹا دیتی۔ بس ایک چھوٹی سی خدمت، ایک معمولی سا لمس!

​ہم آپ کے ہیں، ہمارے آپ ہی سہارے ہیں
کہاں وہ دور تھا، آقا! کہاں یہ فاصلے ہیں!

❤ صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب - صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد ❤

❤ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤

1 month ago | [YT] | 345

Shahazadi life Hacks Official

*سموگ — ایک سنگین موسمیاتی مسئلہ🤧*
*احتیاطی تدابیر اور گھریلو طبی علاج😷😷*subscribe likes commits ❤️ ❤ 👌 ❤️ 👑

سموگ کے اثرات سے بچنے کے لیے گھریلو طور پر چند مفید اور آزمودہ احتیاطی تدابیر درج ذیل ہیں:

• وضو کا اہتمام رکھیں۔
• نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر ہاتھ اور منہ دھویا کریں۔
• لونگ اور دارچینی کا قہوہ استعمال کریں۔
• ناف پر سرسوں کا تیل لگائیں۔
• سوتے وقت مسواک کریں۔
• ناک، کان اور بھنوؤں پر تیل لگائیں۔
• گلے کی خراش کی صورت میں بنفشہ اور اجوائن ڈال کر غرارہ کریں۔
• مچھلی کی سری کا سوپ بنا کر پئیں۔
• سوتے وقت سنتِ نبوی کے مطابق تین سلائیاں سرمہ آنکھوں میں لگائیں۔
• کھجلن کی صورت میں پھٹکری آلودہ پانی سے ہاتھ منہ دھوئیں۔

*اپنی صحت کا خیال رکھیں، سموگ کے دنوں میں احتیاط ہی سب سے بہترین علاج ہے۔*

2 months ago | [YT] | 281

Shahazadi life Hacks Official

*“میں تھک کیوں جاتی ہوں… جب کسی کو کچھ بتاتی بھی نہیں؟”*
(خاموش عورت کی وہ تھکن… جو لفظوں سے نہیں، دل کے بوجھ سے نکلتی ہے)


*عجیب بات ہے نا؟*
آپ کسی سے جھگڑا نہیں کرتیں،
کسی کو اپنی مشکل نہیں بتاتیں،
کسی سے روٹھتی بھی نہیں…
پھر بھی لگتا ہے جیسے روح خالی ہو گئی ہو۔

*تو پھر یہ تھکن کہاں سے آتی ہے؟*
*🔹 1 — یہ “ظاہری تھکن” نہیں… یہ Emotional Load ہے*
عورت سارا دن اپنے ہی دل کی آوازیں سن کر تھک جاتی ہے۔
جنہیں وہ کسی سے کہہ نہیں پاتی…
اور اندر ہی اندر اٹھا کر چلتی رہتی ہے۔
یہ وہ تھکن ہے جو جسم سے نہیں ذہن سے اُترتی ہے۔

*🔹 2 — وہ باتیں جو آپ نے کبھی بولیں ہی نہیں… وہی سب سے زیادہ تھکاتی ہیں*
عورت جب برداشت کرتی ہے،
صبر کرتی ہے،
گھریلو ماحول پرفیکٹ رکھنے کی کوشش کرتی ہے،
اپنے دل کی بات دبا دیتی ہے
تو وہ لفظ دل کے اندر “وزن” بن جاتے ہیں۔
خاموش عورت سب سے زیادہ بولتی ہےلیکن صرف اپنے اندر۔

*🔹 3 — بغیر کچھ کہے بھی Overthinking تھکا دیتی ہے…*
عورت کے ذہن میں یہ جملے بار بار چلتے ہیں:
"میں غلط تو نہیں؟"
"کاش وہ سمجھ جاتا…"
"کاش کوئی میرا حال پوچھ لیتا…"
"میں ہی کیوں سمبھالوں سب کچھ؟"
"کیا میں بےکار ہو گئی ہوں؟"
بغیر بولے بھی دماغ مسلسل “چلتا” رہتا ہے اور یہی عورت کو رات تک ختم کر دیتا ہے۔

*🔹 4 — آپ دوسروں کو نہیں… خود کو سنبھالتے سنبھالتے تھک جاتی ہیں*
روزانہ اپنے آپ کو motivate کرنا،
اپنے دل کو compromise کرنا،
اپنی غلطیاں خود ہی ٹھیک کرنا
یہ ایک emotional burden ہے جو نظر نہیں آتا،
لیکن اندر سے عورت کو hollow کر دیتا ہے۔
یہ تھکن sacrifice کی تھکن ہے۔

*🔹 5 — عورت دوسروں کی نہیں… اپنے ہی احساسات کی caretaker ہوتی ہے*
عورت دن میں ہزار بار اپنے ہی جذبات کو
سمجھتی، سنبھالتی، روکتی، اور چھپاتی ہے۔
اسی لئے سب کہتے ہیں:
“تم تھکی ہوئی کیوں لگ رہی ہو؟ کچھ ہوا ہے؟”
اور عورت کہتی ہے:
“نہیں، کچھ نہیں…”
لیکن سچ یہ ہے —
وہ سارا دن کچھ نہ کچھ اپنے اندر دباتی رہتی ہے۔

*🔹 6 — ایک اہم وجہ Silent Anxiety کی بھی ہے جو سب سے زیادہ تھکا دیتی ہے*
وہ خوف جو آپ نے کبھی کسی کو سمجھایا نہیں،
وہ تکلیف جو آپ نے کبھی کسی پر ظاہر نہیں کی،
وہ thought-cycle جو راتوں کو جگاتی ہے…
یہ سب مل کر ایک ایسی تھکن بناتے ہیں
جو نظر نہیں آتی
ڈھل جاتی ہے۔

*🔹 اور Healing Insight — آپ ٹوٹی نہیں ہیں… آپ تھکی ہوئی ہیں*
اور تھکن کا علاج “مزید برداشت” نہیں…
بلکہ relief ہے۔
عورت کو سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے کہ:
✔ کوئی اس کی بات سنے
✔ اس کی تھکن کو محسوس کرے
✔ اسے validate کرے
✔ اسے یہ نہ کہے کہ “تم overthink کرتی ہو”
✔ اسے یہ یقین دلائے کہ “تم ٹھیک ہو”
جب عورت محسوس کرتی ہے کہ وہ “اکیلی نہیں”اسی لمحے آدھی تھکن ختم ہو جاتی ہے۔

خاموش عورت کبھی خالی نہیں ہوتی…
وہ بس بہت کچھ اٹھائے ہوتی ہے۔
اور کبھی کبھی…
اتنا اٹھا لینے کے بعد
وہ صرف یہی چاہتی ہے کہ کوئی اسے پہچان لے۔Subscribe like comintes kry

2 months ago | [YT] | 147

Shahazadi life Hacks Official

ایک 50 سال کی اماں نے اپنے بوڑھے شوہر کو آواز دی کہ
"اے جی سنئیے گا
یہ الماری کا شیشہ نہیں کھل رہا"
Subscribe likes commits ❤️ ❤
بوڑھا باپ آگے بڑھا
اور کھولنے کی کوشش کی
لیکن زیادہ کامیاب نہ ہو سکا ،

جوان بیٹا آگے بڑھا
ذرا سا زور لگایا
شیشہ آسانی سے کھل گیا

اور غصے سے بولا:

"لو جی ، یہ بھی کوئی مشکل کام تھا"

باپ مسکرایا اور بولا

"بیٹا یاد ہے؟
جب تو بچہ تھا اور گھر کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرتا تھا
تو میں جان بوجھ کر آہستہ آہستہ
تیرے دروازے کھولنے میں اس طرح مدد کرتا تھا
کہ تو سمجھے کہ دروازہ تو نے خود کھولا ہے
تاکہ تیرے اندر اعتماد آئے ،
تیرا دل نہ ٹوٹنے پائے
اور تیری ہمت بڑھے"

باپ کی بات سننا تھی کہ جوان بیٹا متوجہ ہو گیا اور اس کی آنکھ سے آنسو جاری ہونا شروع ہو گئے

اسی طرح ایک دفعہ ایک بوڑھے باپ نے بیٹے سے پوچھا

"یہ جو تو نے نئی گاڑی خریدی ہے اس کا نام کیا ہے ؟

بیٹا بولا
"ھنڈا سوک "

چند گھنٹوں بعد بوڑھے باپ گاڑی کا نام بھول گیا
تو اس نے دوبارہ سوال کیا.

بیٹا حیران ھو کر بولا
"ابو ھنڈا سوک ہے "

رات کو سونے سے پہلے باپ نے پھر سوال کیا کہ کیا نام بتایا تھا ؟

اب تو جوان بیٹا کنٹرول نہ کر سکا
اور غصے میں بولا

"آپ کو کتنی مرتبہ بتاؤں ھنڈا ھنڈا ھنڈا ! "

باپ خاموش ہو گیا الماری سے 30 سالہ پرانی نوٹ بک نکالی اور بیٹے سے کہا

"ذرا اس کا یہ والا صفحہ تو پڑھنا "

بیٹے نے بادل ناخواستہ صفحہ پڑھنا شروع کیا جس میں لکھا تھا, مطب حکمت کدہ لاہور کا گروپ سبق آموز تحریریں

"آج میری خوشی کا بہت بڑا دن ہے
کیونکہ میرے بیٹے نے پہلی دفعہ لفظ چڑیا بولا
اور مجھ سے 25 مرتبہ کہا
بابا وہ کون ہے
اور میں نے خوشی اور مسرت کے ساتھ 25 مرتبہ جواب دیا
بیٹا بولو
چڑیا چڑیا چڑیا "

جوان بیٹا حیرانگی سے ایک ایک لفظ پڑھتا جاتا
اور آنکھوں سے آنسوؤں کی برسات جاری هوگئئ

💐ہزاروں سلام ہوں اس ماں پر کہ
جو دسترخوان پر
جب بھی غذا کم پڑنے لگتی
سب سے پہلا بندہ جو کہتا کہ:
"مجھے تو آج بھوک ہی نہیں تھی"
وہ ہے ماں

💐حمل کے دوران
جب جب بچہ ماں کے پیٹ میں زور سے کہنی یا لات مارتا ،
تو خوشی سے سب کو بتاتی ہے ،

لیکن اولاد کے پاس
آج رات کو سونے سے پہلے
اس کے پاؤں دبانے کے لیے وقت ندارد

💐اے کاش کہ ایسا ممکن ھوتا کہ

"زندگی آخر سے شروع ہوتی
کہ مرتے وقت ماں کی آغوش ملتی
اور جان نکلتے ہوئے
اس کی میٹھی میٹھی لوری"

💐ماں باپ جو بچوں کو خلوص عشق کے ساتھ انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں

لیکن کتنی عجیب بات ھے کہ
بچے ان کی وہیل چیئر پکڑتے ہوئے شرماتے ہیں.

💐واقعی کسی نے کیا خوب کہا ھے کہ

"ایک ماں باپ دس بچوں کو سنبھال سکتے ہیں،
لیکن دس بچے ایک ماں باپ کو نہیں سنبھال سکتے."

اگر ممکن ہو تو کاپی کر کے آگے سینڈ اور شیئر کریں
ممکن ہے آپ کی وجہ سے کسی کے دل میں ماں باپ کی عظمت میں اضافہ ہوسکے.

2 months ago | [YT] | 179