بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

📖 اسلامی حکمت | 🌙 Islamic Wisdom | اسلامی حکمت – بچوں اور بڑوں کے لیے سبق آموز باتیں 🌟

چاہے آپ بچے ہوں یا بڑے، یہ باتیں آپ کے ایمان کو تازہ اور عمل کو بہتر بنائیں گی، ان شاءاللہ

📖 “حکمت مومن کی گمشدہ دولت ہے، جہاں ملے لے لو” – (حدیث)

💡 روزمرہ زندگی کے لیے آسان اسلامی نصیحتیں
🎧 دل کو چھو لینے والی باتیں
📤 ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے

🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ
دیں
. Beautiful Quran Tilawat
. Surah Rahman Tilawat
. Surah Yaseen with Urdu Translation
. Heart Touching Quran Recitation
. Islamic Information in Urdu
. Hadees Nabvi in Urdu
. Authentic Islamic Hadees
. Naat Sharif Collection
. Heart Touching Naat 2025
. Islamic Bayan in Urdu
. Islamic Stories from Quran & Hadees
. Quran aur Sunnat ki Talim
. Islami Maloomat Urdu
. Best Islamic Kalam
. Quran Tilawat with Urdu


Islamic wisdom

حضرت عثمانؓ کو مدینہ منورہ میں باغیوں نے محاصرے کے بعد 18 ذوالحجہ 35 ہجری (656ء) کو شہید کیا۔ شہادت کے وقت آپ قرآنِ مجید کی تلاوت فرما رہے تھے۔ آپ اسلام کے تیسرے خلیفہ تھے اور اپنی سخاوت، حیا اور دین کی خدمت کے لیے مشہور ہیں۔

تیسری خلافت: 23 ہجری تا 35 ہجری
لقب: ذوالنورین
دو صاحبزادیوںِ رسول ﷺ سے نکاح کی وجہ سے ذوالنورین کہلائے۔
آپ کے دور میں قرآنِ مجید کے مصاحف کو ایک قراءت پر جمع کرکے مختلف علاقوں میں بھیجا گیا۔
اللہ تعالیٰ حضرت عثمانؓ پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔

2 months ago | [YT] | 8

Islamic wisdom

♥️ Eid ♥️ Mubarak ♥️

2 months ago | [YT] | 6

Islamic wisdom

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ تعالیٰ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن ۱؎ کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہ مٹا دے گا“ ۲؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- ابوقتادہ رضی الله عنہ کی حدیث حسن ہے، ۲- اس باب میں ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے، ۳- اہل علم نے عرفہ کے دن کے روزے کو مستحب قرار دیا ہے، مگر جو لوگ عرفات میں ہوں ان کے لیے مستحب نہیں۔

کتاب: مشکوٰۃ المصابیح
حدیث نمبر: 749
حکم: صحیح

نافع رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے یوم عرفہ کے روزے کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس دن کا روزہ نبی ﷺ یا خلفاء ثلاثہ میں سے کسی نے نہیں رکھا ۔
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا نے یوم عرفہ کے روزے کے متعلق فرمایا کہ اس دن کا روزہ نبی ﷺ یا خلفاء ثلاثہ میں سے کسی نے نہیں رکھا ۔

کتاب: مسند احمد
حدیث نمبر: 5411
حکم: صحیح

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عرفے کے دن کے روزے کی وجہ سے میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اس سے پہلے سال بھر کے اور اس کے بعد کے سال بھر کے گناہ معاف فرما دے گا ۔‘‘

کتاب: مشکوٰۃ المصابیح
حدیث نمبر: 1730
حکم: صحیح

2 months ago | [YT] | 1

Islamic wisdom

حج 2026 کے تازہ ترین مناظر۔
لاکھوں عازمینِ حج مشعر منیٰ کی جانب رواں دواں ہیں

2 months ago | [YT] | 4

Islamic wisdom

سعودی عرب کے شہر مکہ میں میدانِ عرفات پر موجود لاکھوں مسلمان عازمینِ حج کا روح پرور منظر۔

2 months ago | [YT] | 4

Islamic wisdom

*مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کی 88ویں برسی آج عقیدت سے منائی جا رہی ہے*

لاہور: ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان، نئی آن، شاعرِ مشرق اور مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے آج ان کی 88 ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

علامہ اقبالؒ نے برصغیر کے مسلمانوں میں فکری بیداری پیدا کی اور اپنی لازوال شاعری کے ذریعے انہیں ایک نئی سوچ اور خودی کا درس دیا۔ 1930ء میں الٰہ آباد کے تاریخی صدارتی خطبے کو برصغیر کی سیاسی تاریخ میں سنگِ میل کی حیثیت حاصل ہے، جس نے بعد ازاں علیحدہ وطن کے تصور کو تقویت دی۔ مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ میں حاصل کی، بعد ازاں مرے کالج سے ایف اے اور گورنمنٹ کالج لاہور سے فلسفے میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔

اعلیٰ تعلیم کے لیے وہ انگلینڈ گئے جہاں انہوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی، جبکہ جرمنی کی میونخ یونیورسٹی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی بھی کی۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد علامہ اقبالؒ نے تدریسی شعبے سے بھی وابستگی اختیار کی اور اورینٹل کالج لاہور میں خدمات انجام دیں،

3 months ago | [YT] | 1

Islamic wisdom

Ramzan ♥️♥️

5 months ago | [YT] | 1