23-06-26 dated: کمشنر کراچی اورایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں نشترروڈ اور نمائش چورنگی کا تفصیلی دورہ، فقہ جعفریہ الائنس کے منتظمین، ایڈیشنل آئی جی، پولیس و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے زائرین کی سہولت کے لئے کیمپ لگانے، جلوس کے ساتھ صفائی کے لئے ٹیمیں تعینات کرنے کی ہدایت
کراچی( )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کے ہمراہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں نشترروڈ، نمائش چورنگی، اورجناح گراؤنڈ و دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر فقہ جعفریہ الائنس کے منتظمین، ایڈیشنل آئی جی،ڈی آئی جی ٹریفک، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی اور شرقی، ڈائریکٹر ضلع جنوبی اور ضلع شرقی، پولیس کے اعلیٰ افسران، صفائی ستھرائی کا کام انجام دینے والی کمپنیز کے عہدیداران و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے،انہوں نے امام بارگاہوں و جلوس کے راستوں کی صفائی ستھرائی،چونے کے چھڑکاؤو دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر تمام اہم مقامات پر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی مشینری وعملہ صفائی ستھرائی کے امور انجام دے رہا ہے۔کمشنر کراچی نے موقع پر ہدایت کی کہ سیوریج، صفائی اور سیکیورٹی سے متعلق تمام مسائل بروقت حل کئے جائیں۔انہوں نے موقع پر موجود تمام اداروں کے افسران کو امام بارگاہوں کے منتظمین، ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کے ساتھ انتظامات کے لئے مکمل کوآرڈینیشن میں رہنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے دورے کے دوران متعلقہ کمپنی کو ہدایت کی کہ جلوس کے راستوں، مجالس، امام بارگاہوں ومساجد کے اطراف صفائی کے لئے شفٹوں میں ٹیمیں تعینات کریں۔اور ضرورت کے مطابق اضافی عملہ تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اس کے علاوہ امام بارگاہ، مساجد اور سڑکوں کے اطراف چونے کا چھڑکاؤ اور زائرین کی سہولت کے لئے کیمپ لگانے، اورجلوس کے ساتھ خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی۔دیگر تفصیلات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکایتی مرکز چوبیس گھنٹے فعال ہے ہیلپ لائن نمبر 1128 اور کمپلین ایپ Complaints Karachi) (SSWMBپر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایاجائے گا، تمام متعلقہ افسران و عملہ امور کی انجام دہی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ مکمل کورآڈینشن میں رہیں گے۔
سبیل لگانا اور گرمی کے سخت موسم میں زائرین کا خیال رکھنا ثواب ہے، اس کے ساتھ صفائی کا انتظام بھی یقینی بنائیں۔ ہر سبیل کے قریب کچرا دان رکھیں تاکہ اردگرد کا ماحول صاف اورپاکیزہ رہے۔
SSWMB - [Official]
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو۔
#EidMiladUnNabi #EidMiladUnNabiSAW #MiladUnNabi #JashnEidMiladUnNabi #EidMilad #Milad #RabiUlAwwal #RabiAlAwwal #ProphetMuhammad #ProphetMuhammadSAW #MuhammadSAW #IslamicCelebration #IslamicFestival #BlessedDay #PeaceAndBlessings #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #Karachi #Sindh #Pakistan #cleankarachi See less
5 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
SSWMB - [Official]
📢 Stay Connected with SSWMB
📞 Helpline: 1128
📝 Register Your Complaint Today
🌐 Follow Us:
🔹 X (Twitter): x.com/sswmb
🔹 Facebook: facebook.com/sswmbo
📧 Email: sswmb2017@gmail.com
📱 Download Our App:
Android Users: Play Store → SSWMB Complaint App
iPhone Users: App Store → SSWMB Complaint App
♻️ Together for a Cleaner Sindh
Bilawal Bhutto Zardari Barrister Murtaza Wahab Syed Nasir Hussain Shah Sindh Chief Minister House Sindh Solid Waste Management Board #Sindh #LocalGovernment #SSWMB #SolidWasteManagement #Sustainability #PublicSector #Efficiency #EcoFriendlyPractices #Awareness #Publicawareness #SSWMB #CleanSindh #GreenSindh #WasteManagement #DistrictWest #CleanKarachi #KeepSindhClean #PublicService #CleanEnvironment #TrashInBin #CleanCityDrive #AwarenessCampaign #Helpline1128 #ReportWaste #BeforeAndAfterWork #KarachiUpdates #cleaningkarachi #sswmb1128 #KMC #newsupdatetoday
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
SSWMB - [Official]
تمام اہلیانِ وطن کو جشنِ آزادی مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 💚
#JashnEAzadi #IndependenceDay #Pakistan #PakistanZindabad #SSWMB #CleanKarachi #SindhSolidWasteManagementBoard
2 weeks ago | [YT] | 3
View 0 replies
SSWMB - [Official]
23-06-26 dated:
کمشنر کراچی اورایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں نشترروڈ اور نمائش چورنگی کا تفصیلی دورہ، فقہ جعفریہ الائنس کے منتظمین، ایڈیشنل آئی جی، پولیس و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے زائرین کی سہولت کے لئے کیمپ لگانے، جلوس کے ساتھ صفائی کے لئے ٹیمیں تعینات کرنے کی ہدایت
کراچی( )کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کے ہمراہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں نشترروڈ، نمائش چورنگی، اورجناح گراؤنڈ و دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر فقہ جعفریہ الائنس کے منتظمین، ایڈیشنل آئی جی،ڈی آئی جی ٹریفک، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی اور شرقی، ڈائریکٹر ضلع جنوبی اور ضلع شرقی، پولیس کے اعلیٰ افسران، صفائی ستھرائی کا کام انجام دینے والی کمپنیز کے عہدیداران و دیگر متعلقہ افسران موجود تھے،انہوں نے امام بارگاہوں و جلوس کے راستوں کی صفائی ستھرائی،چونے کے چھڑکاؤو دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر تمام اہم مقامات پر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی مشینری وعملہ صفائی ستھرائی کے امور انجام دے رہا ہے۔کمشنر کراچی نے موقع پر ہدایت کی کہ سیوریج، صفائی اور سیکیورٹی سے متعلق تمام مسائل بروقت حل کئے جائیں۔انہوں نے موقع پر موجود تمام اداروں کے افسران کو امام بارگاہوں کے منتظمین، ضلعی انتظامیہ اور بلدیاتی اداروں کے ساتھ انتظامات کے لئے مکمل کوآرڈینیشن میں رہنے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے دورے کے دوران متعلقہ کمپنی کو ہدایت کی کہ جلوس کے راستوں، مجالس، امام بارگاہوں ومساجد کے اطراف صفائی کے لئے شفٹوں میں ٹیمیں تعینات کریں۔اور ضرورت کے مطابق اضافی عملہ تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اس کے علاوہ امام بارگاہ، مساجد اور سڑکوں کے اطراف چونے کا چھڑکاؤ اور زائرین کی سہولت کے لئے کیمپ لگانے، اورجلوس کے ساتھ خصوصی ٹیمیں تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی۔دیگر تفصیلات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے شکایتی مرکز چوبیس گھنٹے فعال ہے ہیلپ لائن نمبر 1128 اور کمپلین ایپ Complaints Karachi) (SSWMBپر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنایاجائے گا، تمام متعلقہ افسران و عملہ امور کی انجام دہی کے لئے دیگر اداروں کے ساتھ مکمل کورآڈینشن میں رہیں گے۔
ڈائریکٹر میڈیا
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
SSWMB - [Official]
مجالس اور عزاداری کے اجتماعات کے اختتام پر اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں۔ صفائی نصف ایمان ہے اور یہی ہماری دینی و سماجی ذمہ داری بھی ہے۔
#MuharramUlHaram #Muharram2026 #RespectMuharram #CleanMuharram #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #CleanKarachi #KeepOurCityClean #ResponsibleCitizens #SafeAndCleanEnvironment #MuharramProcessions #Majalis #CommunityResponsibility #CleanlinessDrive #publicawareness
#محرم_الحرام #احترام_محرم #صفائی_کا_اہتمام #صاف_ستھرا_ماحول #ہماری_مشترکہ_ذمہ_داری #شہر_کو_صاف_رکھیں #ایس_ایس_ڈبلیو_ایم_بی #عزاداری #مجالس #صفائی_نصف_ایمان_ہے
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
SSWMB - [Official]
محرم الحرام میں خدمات انجام دینے والے صفائی کے عملے کا احترام کریں اور کچرا مقررہ جگہ پر ڈال کر ہمارے معاون بنیں۔
#MuharramUlHaram #Muharram2026 #RespectMuharram #CleanMuharram #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #CleanKarachi #KeepOurCityClean #ResponsibleCitizens #SafeAndCleanEnvironment #MuharramProcessions #Majalis #CommunityResponsibility #CleanlinessDrive #publicawareness
#محرم_الحرام #احترام_محرم #صفائی_کا_اہتمام #صاف_ستھرا_ماحول #ہماری_مشترکہ_ذمہ_داری #شہر_کو_صاف_رکھیں #ایس_ایس_ڈبلیو_ایم_بی #عزاداری #مجالس #صفائی_نصف_ایمان_ہے
2 months ago | [YT] | 0
View 1 reply
SSWMB - [Official]
پلاسٹک کے گلاس، پلیٹیں اور دیگر استعمال شدہ اشیاء نالیوں اور سڑکوں پر نہ پھینکیں۔ یہ نکاسیٔ آب کے نظام میں رکاوٹ اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بنتی ہیں۔
#MuharramUlHaram #Muharram2026 #RespectMuharram #CleanMuharram #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #CleanKarachi #KeepOurCityClean #ResponsibleCitizens #SafeAndCleanEnvironment #MuharramProcessions #Majalis #CommunityResponsibility #CleanlinessDrive #publicawareness
#محرم_الحرام #احترام_محرم #صفائی_کا_اہتمام #صاف_ستھرا_ماحول #ہماری_مشترکہ_ذمہ_داری #شہر_کو_صاف_رکھیں #ایس_ایس_ڈبلیو_ایم_بی #عزاداری #مجالس #صفائی_نصف_ایمان_ہے
2 months ago (edited) | [YT] | 2
View 3 replies
SSWMB - [Official]
جلوسوں اور مجالس کے راستوں کو صاف رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ آئیے مل کر اپنے شہر کو خوبصورت اور آلودگی سے پاک بنائیں۔
#MuharramUlHaram #Muharram2026 #RespectMuharram #CleanMuharram #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #CleanKarachi #KeepOurCityClean #ResponsibleCitizens #SafeAndCleanEnvironment #MuharramProcessions #Majalis #CommunityResponsibility #CleanlinessDrive #publicawareness
#محرم_الحرام #احترام_محرم #صفائی_کا_اہتمام #صاف_ستھرا_ماحول #ہماری_مشترکہ_ذمہ_داری #شہر_کو_صاف_رکھیں #ایس_ایس_ڈبلیو_ایم_بی #عزاداری #مجالس #صفائی_نصف_ایمان_ہے
2 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
SSWMB - [Official]
سبیل لگانا اور گرمی کے سخت موسم میں زائرین کا خیال رکھنا ثواب ہے، اس کے ساتھ صفائی کا انتظام بھی یقینی بنائیں۔ ہر سبیل کے قریب کچرا دان رکھیں تاکہ اردگرد کا ماحول صاف اورپاکیزہ رہے۔
#MuharramUlHaram #Muharram2026 #RespectMuharram #CleanMuharram #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #CleanKarachi #KeepOurCityClean #ResponsibleCitizens #SafeAndCleanEnvironment #MuharramProcessions #Majalis #CommunityResponsibility #CleanlinessDrive #publicawareness
#محرم_الحرام #احترام_محرم #صفائی_کا_اہتمام #صاف_ستھرا_ماحول #ہماری_مشترکہ_ذمہ_داری #شہر_کو_صاف_رکھیں #ایس_ایس_ڈبلیو_ایم_بی #عزاداری #مجالس #صفائی_نصف_ایمان_ہے
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
SSWMB - [Official]
محرم الحرام کا احترام، صفائی کا اہتمام
✨ صاف ستھرا ماحول، ہماری مشترکہ ذمہ داری
عزاداری، مجالس اور جلوسوں کے دوران کچرا صرف کچرا دان میں ڈالیں اور اپنے شہر کو صاف، خوبصورت اور صحت مند رکھنے میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا ساتھ دیں۔
آئیے محرم الحرام کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے صفائی اور نظم و ضبط کا عملی مظاہرہ کریں۔
صاف شہر، ہماری ذمہ داری!
#MuharramUlHaram #Muharram2026 #RespectMuharram #CleanMuharram #SSWMB #SindhSolidWasteManagementBoard #CleanKarachi #KeepOurCityClean #ResponsibleCitizens #SafeAndCleanEnvironment #MuharramProcessions #Majalis #CommunityResponsibility #CleanlinessDrive #publicawareness
#محرم_الحرام #احترام_محرم #صفائی_کا_اہتمام #صاف_ستھرا_ماحول #ہماری_مشترکہ_ذمہ_داری #شہر_کو_صاف_رکھیں #ایس_ایس_ڈبلیو_ایم_بی #عزاداری #مجالس #صفائی_نصف_ایمان_ہے
2 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
Load more